Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020خاندان اور شادی211۔ یہ ایک موضوعاتی مطالعہ ہے جسے شادی شدہ جوڑوں کے لئے ترتیب دیا گیا ہے یا ان کے لئے جو جلد اس بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ خدا جب مرد کی بیوی کے لئے محبت کا ذکر کرنا چاہتا ہے تو مثال کے طور پر اس محبت کو استعمال کرتا ہے جیسی مسیح نے کلیسیا سے رکھی۔ ہم شا...more39minPlay
February 10, 2020اولیا گاتے ہیں اور گناہ گار سیلوٹ کرتے ہیں180. منی بائبل کالج کی خدمت کا مقصدلوگوں کو خداوند کے کلام تک لے کر آنا اور خُداوند کے کلام کو لوگوں تک لے کر جانا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب کا مطالعٔہ کرنے کا ایک بنیادی مقصدمکاشفہ کے خُداوند اوریسوع مسیح،جوکہ بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوندوں کا خُداوند ہے کی...more25minPlay
February 10, 2020رسول کو تفویض کیا گیا کام179. مکاشفہ کا تعلق اُن باتوں کے ساتھ ہے جنہیں مستقبل میں وقوع پذیر ہونا ہے۔ یوحنا کا ایک مکاشفہ دیااور اُسے بتایا گیا کہ سات شمعدان کلیسیائیں ہیں اور وہ جوکہ شمعدانوں کے درمیان میں ہے وہ مسیح ہے۔چار اور پانچ ابواب یقینی طور پر بے حد خُوبصورت ہیں جوکہ آ...more26minPlay
February 10, 2020مسیحا کی اشاروں کی زبان178. لفظ "Revelation''یونانی زبان کے لفظapocalypses'' ''کے اِظہار کاانگریزی انداز بیان ہے،جس سے مراد،’’پردہ کو پیچھے ہٹانا‘‘ہے۔جب ہم زمانہ مستقبل کا مطالعٔہ کرتے ہیں،ایسی رُوحانی باتیں جنہیں ابھی تکمیل کو پہنچنا ہے،ہمیں حقیقت میں ایک مددگار،رُوحُ...more27minPlay
February 10, 2020جب خدا پردہ پیچھے کھینچتا ہے177. یہوداہ کا بے حد مختصر خط بدعتی اورجھوٹے اُستادوں جوکہ یسوع مسیح پر ایمان رکھنے،اُس کی موت اور مردوں میں سے جی اُٹھنے کے خلاف کلام کرتے ہیں،کے بارے میں اپنے فکر کا اِظہار کرتا ہے۔ یہوداہ نے ہمیں بتایا کہ جھوٹے اُستاد ایسے بادلوں کی مانند ہیں جومینہ...more27minPlay
February 10, 2020اعتراف جو تصدیق کرتا ہے176. یوحنا ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنا ہے،پھر وہ ہمیں دَس وجوہات دیتا ہے کہ کیوںہمیں ایسا کرنا ہے۔بائبل کا محبت کا باب ہمیں محبت رکھنے کا درس دیتا ہے کیونکہ خُدامحبت ہے۔خُدا محبت ہے۔محبت خُداوند کی ذات کا اصل جوہر ہے۔’’یہ حکم ہمیں اُس...more26minPlay
February 10, 2020مسح جو یقین دلاتا ہے175. پہلا یوحنا میں ہم نجات کی مزید ضمانتوں کو دیکھتے ہیں:مسیح میں ساتھی بھائیوں اور بہنوں سے محبت رکھنا،خُداباپ کے ساتھ محبت رکھنا،اور رُوحُ القُدس کی طرف سے مسح پانا ہے۔ رُوحُ القُدس وہ ہے جوکہ ہمیں یہ جاننے کے قابل بناتا ہے کہ ہم رُوحانی طور پر کیا کچ...more27minPlay
February 10, 2020یقین دلانے والا قطب نما174. یوحنا کا پہلا خط اُن کے لئے لکھا گیا ہے جوکہ ایمان رکھتے ہیں،کہ وہ غالباًوہ جان جائیں کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ایمان رکھتے ہیں،اور پھر حقیقت میں یقین رکھیں۔ایک لفظ میں،ہم یقین دِہانی پانے کے لئے،نجات کی یقین دِہانی کے لئے غوروخوض کررہے ہیں۔یاد رکھئے کہ...more26minPlay
February 10, 2020دن ضرور طلوع ہونا چاہئے173. دوسرے پطرس میں ہم سیکھتے ہیں کہ فضل اور اِطمینان ہمارے لئے خُداوند اور یسوع مسیح کی پہنچان کے سبب سے زیادہ ہوسکتا ہے،ہم آسمانی حدود اور خُداوند کی پہنچان میں ترقی کرسکتے ہیں،اور وہ ہمیں ہر ایک وہ چیز عطا کرتا ہے جس کی ہمیں ہماری زِندگی اور دینداری ک...more26minPlay
February 10, 2020اذیت،کلام اور گواہ172. پطرس ہمیں بتاتا ہے کہ تمام چیزوں کا خاتمہ جلد ہونے کو ہے اور اِس کی روشنی میں،ہمیں کس طرح کے لوگ ہونا چاہئے۔ہمیں بے حد پراطمینان،نفس پر قابو رکھنے والے دُعائیہ لوگ؛ہمیںمہمان نواز ہونا چاہئے،ایک دوسرے سے محبت رکھیں،اِس بات کو یاد رکھتے ہوئے کہ محبت...more26minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.