Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020شادی کا نمونہ171. پطرس نے شادی کے لئے ایک بہت ہی عملی،نسبتی،مذہبی نمونہ پیش کیا،جوکہ مسیح اور کلیسیا ہے۔مسیحی شادی میں درپیش سب سے پہلا مسلہ ایسے مرد ہیں جوکہ اپنی بیویوں اور اپنے بچوں کی نگہداشت کرنے کی اپنی ذِمہ داری کو نہیں سمجھتے جس طرح سے مسیح کلیسیا کی نگہداشت...more27minPlay
February 10, 2020نئی شخصیت پر سوچ بچار170. پطرس نے آسیہ کے نزدیک جابجا رہنے والے یہودی مسیحیوں کو لکھا جوکہ دُکھ و مصائب جھیل رہے اور ایذااُٹھارہے تھے۔پطرس جانتا تھا کہ ظلم و تشدد آہستہ آہستہ شدید ہوتا جائے گا۔جیسا کہ پطرس نے اُن کی مصیبتوں کے بارے میں کلام کیا،اُس نےprosperity theology...more27minPlay
February 10, 2020تین پطرس169. نئے عہدنامہ میں ہم تین مختلف پطرس دیکھتے ہیں،لیکن وہ سب کے سب ایک ہی آدمی ہیں۔ اناجیل میں اُس کا نام شمعون ہے،جوکہ اُتار چڑھائو،کبھی سرد کبھی گرم،اور بے حد اِضطراری طبیعت کا مالک ہے لیکن یسوع نے اُسے پطرس ،ایک’’چٹان‘‘ کا نام دیا؛پنتکوست کے بعد...more27minPlay
February 10, 2020حل کےذرائع اور ترتیب168. یسوع کے بندہ یعقوب کی طرف سے لکھے گئے خط کا عنوان،پاک ٹھہرایا جانا ہے جوکہ زِندگی اور خدمت کو اُبھاتا ہے۔آپ درحقیقت کیا یقین رکھتے ہیں،آپ وہی کرتے ہیں۔باقی کی تمام محض مذہبی بات چیت ہے۔اعمال ٹھیک اُسی طرح سے زِندہ ایمان کا ایک بے حد اہم حصہ ہے جس...more27minPlay
February 10, 2020تقدس کے ذرائع اور ترتیب167. یعقوب ہمیں پاک ٹھہرائے جانے کے وسائل اور اُن کی ترتیب کے بارے میں بتاتا ہے۔یسوع اور یعقوب نے تعلیم دی کہ گناہ کے مسلہ کا حل،یہاں تک کہ جنسی گناہ کابھی،مُقدس صحائف ہیں کیونکہ خُداوند کا کلام زِندہ اور طاقتور ہے۔یعقوب خُداوند کے کلام کی فرمانبرداری...more27minPlay
February 10, 2020نجات کے ذرائع اور ترتیب166. یعقوب کے بے حد شدت کے ساتھ عملی خط کو بعض لوگ”نئے عہدنامہ کی امثال”کا نام دیتے ہیں،یہ یسوع مسیح کی تعلیمات پر،خاص طور سے پہاڑی واعظ کے آنکھوں دیکھے حال running commentary کی طرح سے ہے۔یعقوب ہمیں نجات کے وسائل اور اُن کی ترتیب کے بارے میں بتاتا ہے...more27minPlay
February 10, 2020ایمان پر ارتکاز توجہ165. عبرانیوںکا خط حوصلہ شکن ،ایذارسانیاں برداشت کرتے ہوئے لوگوں کے لئے بیان کرتاہے،’’اپنے ایمان کو ہرگز کمزور پڑنے مت دینا کیونکہ ایمانداروں کا ایک بہت بڑا بادل ہمیں گھیرے ہوئے ہے!‘‘عبرانیوں11باب’’ایمان کا باب‘‘کہلاتا ہے،اور ہمیں کئی دَلائل دیتا ہے کہ ک...more27minPlay
February 10, 2020بہتر ہوگا کہ آپ ایمان لائیں164. عبرانیوں کی کتاب مرتد ہوجانے کی باریکیوں کے بارے میں نصیحتوں اور آگاہیوں سے بھری پڑی ہے۔اِس کتاب کامقصد اُن لوگوں پر سے جھوٹی یقین دِہانی کو بھی اُتار پھینکنا تھاجنہوں نے ابھی تک اپنے ایمان کی کامل سپردگی کا اِظہار نہیں کیا۔’’ایک دوسرے کو ہرروز نصیح...more27minPlay
February 10, 2020پراسرار شاہکار163. عبرانیوں’’ایک بے حد پیچیدہ شاہکار‘‘،بائبل میں موجود کسی بھی دوسری کتاب سے کہیں زیادہ،پرانے اور نئے عہدنامہ کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتا ہے۔عبرانیوں کی کتاب خُداوند یسوع مسیح کو مسیحا کے طور پر پیش کرتی ہے جیسا کہ اُس کی پیش گوئی پرانے عہدنامہ میں کی...more27minPlay
February 10, 2020آپ اس چیز کے متعلق کیا کرنے جارہے ہیں جس سے آپ واقف ہیں162. دوسرا تیمتھیس میں،پولُس تیمتھیس کو اُن ہدایات کی یاد دِہانی کروا رہا ہے جوکہ پہلے ہی سے دی گئی ہیں۔ پولُس نے ہدایت کی کہ خُداوند کے پاس ایک بے حد منفرد منصوبہ ہے کہ کون،کیا اور کہاں ہمیں ہونا چاہئے۔ مُقدس صحائف ایک زِندہ قوت ہے،جوکہ نئی پیدایش دیتی...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.