Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020خادم دین کا ہدف141. کرنتھس کی کلیسیا میں بعض لوگوں نے پولُس کی نبوت پر حملہ کرنا شروع کردیا،دوسروں نے اُس کے کلام کرنے کی صلاحیت پر تنقید کی،اور پھر بھی بعض لوگ خیال کرتے تھے کہ وہ اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہے۔2.کرنتھیوں میں،پولُس نے ایک رسول ہونے کے طور پر اپنے مختا...more25minPlay
February 10, 2020کرشمہ کا مرکزی حصہ140. پولُس کلیسیا کو درپیش مسائل کے بہت سے حل کی پیش کش کرتا ہے،لیکن اُس نے ایک ایسا حل تجویز کیا ہے جس کا اِطلاق ہر ایک اُس رُوحانی مسلہ کے لئے کیا جاسکتا ہے جس سے کسی بھی مسیحی کا سامنا ہوسکتاہے۔وہ حلagape محبت ہے،جس طور سے خُداوند ہم سے محبت رکھتا ہ...more25minPlay
February 10, 2020غم خواری کا فعل139. 12باب میں ہمارے پاس قدرے مختلف مگرتکمیلی قوانین ہیں:خُدادادقابلیت کے حامل ایماندار اور تمام تر خُداداد قابلیتوں کے حامل مُقدسین کا مقامی کلیسیا میںجمع ہونا۔ایک رُوحُ القُدس سے معمور کلیسیا میںمختلف رُوحانی بخششوں کی برکات کے حامل لوگوں کا ایک وسیع...more25minPlay
February 10, 2020سب چیزیں سب انسانوں کی طرف138. پولُس نے کلیسیا میں پنپ رہے بے حد پیچیدہ معاملات کے اور اِس بارے میں ہدایات دیں کہ کس طرح سے مسیحی آزادی کا اِطلاق اُن معاملات پر کرسکتے ہیں:بتوں کے لئے کی گئی قربانی کے گوشت کو کھانا،کس طرح سے خُداوند کی ہے۔پولُس بعد میں لکھتا ہے کہ اِن قوانین...more25minPlay
February 10, 2020شادی کا ضابطہ137. 1.کرنتھیوں7باب بائبل کے شادی کے باب کے نام سے جانا جاتا ہے۔اِس میں شادی سے متعلق کئی سوالات ،اکیلے پن،طلاق،دوبارہ شادی کرنے،اور شادی شدہ زِندگی میں جسمانی تعلق پر بیان کیا گیا ہے۔جب دو ایماندار شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں،وہ اپنی تمام تر زِندگیو...more26minPlay
February 10, 2020فکر کرنے والی محبت سامنا کرتی ہے136. پولُس نے تعلیم دی کہ چونکہ انسان کا دِل خُود اُس کے اپنے علم سے کہیں زیادہ گہرا ہے،ہمیں انسانوں کے دِلوں کو پرکھنے کا کام خُداوند خُدا پر چھوڑنا ہے۔بائبل یہ تعلیم نہیں دیتی کہ ہمیں کبھی بھی کسی دوسرے شخص کو نہیں پرکھنا چاہئے،بلکہ سب سے پہلے اپنے آ...more26minPlay
February 10, 2020کیا مسیح تقسیم شدہ ہے؟135. سب سے پہلا مسلہ جس کے بارے میں پولُس رسول نے خطاب کیا وہ منقسم ہونے کا مسلہ تھا؛ایماندار اُن رِہنمائوں کے حساب سے جن کی وہ پیروی کرتے تھے تقسیم ہورہے تھے۔پولُس کا پیغام یہ تھاکہ،ہمیں مسیح کی پیروی کرنا ہے نہ انسانی رہنمائوں کی۔پولُس نے تعلیم دی ک...more26minPlay
February 10, 2020کرنتھس میں اصلاح اور کرشمہ134. پولُس کا پہلا اصلاحی خط کرنتھیوں کے نام تھا جوکہ ایک ایسے کلیسیا کوجسے وہ بہت بہترین طور سے جانتا تھا،مسائل کی تصحیح کرنے اور ایمانداروں ،اور ہماری ایمان میںاصلاح اور حوصلہ افزائی کرنے کے لئے لکھا گیا تھا ۔پہلے گیارہ ابواب میں پولُس نے کلیسیا میں...more26minPlay
February 10, 2020روم میں راستبازی کا دوبارہ جنم لینا133. رُومیوں12تا16ابواب میں،پولُس اُن سچائیوں کے بے حد عملی اِطلاق پر زور دیتا ہے جن کا ذِکر اُس نے خُداوند،کلیسیا، دوسرے ایمانداروں،حکومت،دُنیا،اور ہماری اپنی ذات کے حوالہ سے کیا ہے۔پولُس نے خاص طور پراِن باتوں پر خطاب کیا :مہمان نوازی،خدمت گزاری، عاج...more28minPlay
February 10, 2020پھر کیا ہوا132. رُومیوں9تا11ابواب میں،پولُس ایسے گہرے حقائق جنہیں ہم کبھی بھی مکمل طور پر سمجھ نہیںسکتے،یعنی چنے جانے کے عقیدہ اور خُداوند کی حاکمیت کا بیان کرتا ہے۔رُومیوں8:28میں ہم سیکھتے ہیں کہ ہم تمام باتوںمیں خُداوند کے فیصلہ پر یقین کرسکتے ہیں،یہاں تک کہ بر...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.