Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020چار فاتحین اور چار قوانین131. رُومیوں5تا8ابواب میں پولُس رسول وضاحت کرتا ہے کہ گناہ پر غالب آنے اور اِس زوال پذیر دُنیا میںبے حد راستی کے ساتھ مسیح کے لئے زِندگی گزارنے سے کیا مراد ہے اور یہ صرف اور صرف اُس کے فضل ہی کے باعث ممکن ہے۔7اور8ابواب میں،پولُس ہمارا تعارف چاررُوحانی...more27minPlay
February 10, 2020خدا اور انسان۔ ایسا ہی ہے130. رُومیوں کی کتاب دینی علوم سے متعلق پولُس رسول کا شاہکارہے۔پولُس رسول نے حق بجانب ثابت کئے جانے کے عمل کے بے حد دو ٹوک نظریہ کو ترتیب دیا ہے﴿کہ خُداوند نے اعلانیہ بیان کیا ہے کہ گناہ گاہ انسان خُداوند ےِسُوع مسیح کے کئے گئے کام کے باعث مکمل طور پر...more27minPlay
February 10, 2020پولوس کے کام کا نمونہ129. پولُس رسول مسیح کے لئے اپنے ایمان کی کہانی کو ہر اُس انسان کے ساتھ بانٹنے اور اُس پر اَثرڈالنے کے ہر ایک موقع کو اِستعمال کرنے کی بہترین مثال ہے۔ یہاں تک کہ اُس نے یروشلیم میں ایک بے حد مشتعل ہجوم کے ساتھ اپنے ایمان کو بانٹا۔ پولُس نے یہودی جماعت ک...more28minPlay
February 10, 2020پولوس کی تبلیغ128. ایتھنس میں پولُس رسول نے غصہ ہوئے بغیر،یونانی کے شاعروں کا ورد کرتے ہوئے،اور اُن کے"نامعلوم خُدا" کے بارے میں ایک پیغام دیتے ہوئے خُوشخبری کا پرچار کیا،پھر بھی بہت ہی تھوڑے ایمان لائے۔ بعد میں ہم دیکھتے ہیں کہ پولُس رسول خُوشخبری کا پرچار مزید آس...more27minPlay
February 10, 2020پینتیکوست کے خدوخال چرچ کی آبیاری کرتے ہیں127. حکم اعظم کے چار بنیادی حصے "جانا،شاگرد بنانا،بپتسمہ دینا،اور تعلیم دیناہیں"۔ ہم اِن سب کو اعمال کی کتاب میں دیکھتے ہیں جیسا کہ خُداوند نے بے حد واضح طور پر ظاہر کیا کہ خُوشخبری ہر ایک انسان کے لئے تھی:فلپس نے سامریہ میں اور پھر ایتھوپیا میں منادی...more28minPlay
February 10, 2020پولوس کی ذاتی پینتیکوست126. سائول کی تبدیلی رُوحُ القُدس کی حیران کن قدرت کا واضح اِظہار ہے۔ خُداوند نے سائول ،جوکہ خُوشخبری کا ایک بہت ہی شدید مخالف تھا،اور اُسے پولُس رسول میں تبدیل کردیا،جوکہ خُوشخبری کا عظیم ترین خدمت گذار تھا۔ اُس کے نئے ایمان کے نتیجہ کے طور پر،اور دُنی...more26minPlay
February 10, 2020شاگرد کیسے بنائیں125. اعمال میں،ترسیس کے سائول یعنی کلیسیا کو ایذا پہنچانے والےکی جی اُٹھے مسیح کے ساتھ ایک بہت ہی ڈرامائی ملاقات ہوئی،وہ پولُس رسول بن گیا اور اُس نے فی الفور یسوع مسیح کی منادی کرنا شروع کردی۔ پولُس ایک خدمت گذار،ایک مصنف،اور بے حد بااَثر مسیحیوں میں...more27minPlay
February 10, 2020پینتیکوست کے خدو خال124. اعمال6باب میں ہم ستفنس کے گرفتار کئے جانے ،یروشلیم میں یہودی رہنمائوں کو دیا جانے والا اُس کا واعظ پرانے عہدنامے کا خلاصہ بیان کرتا ہے،اور اُس کی شہید کے طور سے موت کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ ستفنس کی موت کے بعد دو بے حد اہم واقعات رُونما ہوئے:فریسی...more27minPlay
February 10, 2020پوشیدہ چرچ کے نمایاں خدو خال123. اعمال میں ہم کلیسیا کے آشکار ہونے کے سات طریقہ کار کو دیکھتے ہیں:1.دینا:ایماندار فراخدلی کے ساتھ بانٹتے ہیں۔2.معاشرتی نافرمانی:خُداوند ہی حاکم اعلیٰ ہے۔3.کلیسیائی نظم و ضبط:وہ جنہوں نے رُوحُ القُدس سے جھوٹ بولا،کلیسیا کوپاک اور مُقدس رکھنے کے لئے بے...more27minPlay
February 10, 2020پوشیدہ چرچ کے نمایاں انگلیوں کے نشانات122. اِس صدی کی پہلی کلیسیااور آج کے دَور میں ہماری مقامی کلیسیا،میں دَس بے حد نمایاں خصوصیات ہونی چاہئیں: شاگردیت یعنی طرزِزِندگی کی طرح سے خُوشخبری کا پرچار کرنا،تعلیم دینا یعنی مُقدس صحائف کا مطالعٔہ کرنے کے نتیجہ میں رُوحانی ترقی،ایک دوسرے کے ساتھ ر...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.