Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020امیر آدمی، غریب آدمی، فقیر، چور111. ےِسُوع نے "بے انصاف قاضی" اور "امیر آدمی اور لعزر" کی دو تماثیل بیان کیں،جنہیں بسااوقات غلط طور سے سمجھا گیا ہے۔ یہاں اِن تماثیل کے کم از کم دو اِستعمالات ہیں۔ پہلا،جب کہ ہم اِس دُنیا میں ہیں، ہم صرف اور صرف اُن تمام تر چیزوں کے مختار یا منتظم ہیں...more27minPlay
February 10, 2020لوگوں کو پکڑو110. لوقاچار باب میں یسوع نے اپنی خدمت کا اعلانیہ بیان کیا،پانچ باب میں اُسے ثابت کیا،اور باقی کی کتاب میں اُس کا عملی اِظہار کیا۔ یسوع نے مسلسل اپنے شاگردوں کو دوسروں کو اُس کے ساتھ اُس کی خدمت میں حصہ دار بننے کی دعوت دیتے ہوئے،تعلیم اور تربیت دی۔ پہلی...more27minPlay
February 10, 2020مسیحا کا منشور109. لوقا بہت سارے لوگوں کی پسندیدہ انجیل ہے کیونکہ یہ خُدا ہوتے ہوئے انسان کے طور پر یسوع کی انسانی فطرت پر زور دیتی ہے۔ یہ مسیحا کی رِحمدلی کو اور اِس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ کس طرح سے ہماری مانند بن گیا۔ یسوع کی بہت سی معروف تماثیل ،جیسا کہ مسرف...more27minPlay
February 10, 2020محاذآرائی، بحران اور کمیشن108. یسوع نے آنے والے وقت اور اُس کی آمد ثانی کے بارے میں بہت سی پیش گوئیاں کیں۔ اُس نے کہا کہ کوئی بھی اُس کی آمد ثانی کے وقت اور اُس گھڑی کو نہیں جانتا،تاہم ہمیں آنے والے وقت میں ظاہر ہونے والے نشانات پر غور کرنے اور اِس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہ...more27minPlay
February 10, 2020معاہدے کی طرف بلاہٹ107. وہ چند بے حد سخت ترین الفاظ جنہیں یسوع نے کبھی بھی ادا کیا ہے متّی21باب میں ملتے ہیں جب یسوع نے مذہبی رِہنمائوں کو آگاہ کیا کہ چونکہ وہ خُداکی بادشاہی کے پھلوں کو پیدا نہیں کررہے،تو آسمان کی بادشاہی اُن سے لے لی جائے گی اور ایسے انسان کو دے دی جا...more26minPlay
February 10, 2020ایمان ،معافی اور خاندان106. متّی کی انجیل میں ہم نے سیکھا ہے کہ کس طرح سے یسوع نے تماثیل،ہدایات،اورمثالوں کی مدد سے تعلیم دی۔ اُس نے ایمان کی اہمیت پر تعلیم دی اور کہا،"اُن سب کے لئے جوکہ ایمان رکھتے ہیں سب کچھ ہوسکتا ہے"۔ یسوع نے بے حد تواتر کے ساتھ معافی کے مضمون پر بھی تعل...more27minPlay
February 10, 2020راستبازی، اندر باہر105. یسوع نے پوچھا،"تم کیا کہتے ہو کہ میں کون ہوں؟‘" پطرس نے جواب دیا،"تُو مسیح ہے"،جس سے مراد وعدہ کیا گیا مسیحا ہے۔ یسوع اِس بارے میں بے حد واضح تھا باپ نے پطرس پر اِس مکاشفہ کا اِظہار کیا ہے۔ یسوع اپنی کلیسیا کی تعمیر اِس معجزہ کی بنیاد پرکررہا ہے...more27minPlay
February 10, 2020بیج، مٹی اور بیٹے104. یسوع نے بسا اوقات تماثیل،بے حد گہری رُوحانی سچائیوں کو لئے ہوئے سادہ کہانیوں میں تعلیم دی۔ صرف وہی جن کے پاس اُنہیں سکھانے کے لئے رُوحُ القُدس موجود ہے اُس کی تماثیل کو سمجھ سکتے اور اُس کا اِطلاق کرسکتے ہیں۔ متّی13باب میں یسوع کی کئی معروف تماثیل...more27minPlay
February 10, 2020معاہدین کا کمیشن103. ہم ایک مسیحی زِندگی نہیں گزارسکتے اگر ہم یہی نہیں جانتے کہ کس طرح سے دُعا کی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ یسوع نے ہمیں دُعا کے رُوحانی طریقہ کار کی اُس کی تعلیم دی۔’’دُعائے ربانی‘‘،کو غالباً زیادہ درستگی کے ساتھ ’’شاگردوں کی دُعا‘‘کے طور سے بیان کیا جانا چا...more27minPlay
February 10, 2020معاہدین کی پسند102. مبارکبادیوں کے بعد آنے والے پیراگراف میں،ےِسُوع نے اپنے شاگردوں کو یہ دعوت دی کہ وہ اپنے گردونواح میں دیکھیں اور مبارکبادیوں کا اِطلاق اپنے بے حد اہم ترین تعلقات پر کریں،جس میںاُن کے دُشمنوں کے ساتھ اُن کے تعلقات بھی شامل ہیں۔ باب6میں اُس نے اپنے ش...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.