Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020بائبل کی بہترین کتابیں. نئے عہدنامہ کی پہلی چار کتابیں ’’اناجیل‘‘ کہلاتی ہیں،جس کا مفہوم"خُوشخبری"ہے۔ خُداوند کے ابدی منصوبہ:کھوئے ہوئے بنی نوع انسان کو فدیہ دے کر چھڑانے اور اُسے نجات بخشنے کو آشکار کرنے میں وہ بنیادی مقام رکھتی ہیں۔ بسااوقات اِن اناجیل کو سوانح حیات کے طور...more27minPlay
February 07, 2020جلنے کے سات خاکے90. یہاں خُداوند کے لوگوں کی سات مثالیں ہیں جوکہ ملاکی سے بدلہ میں ہمکلام ہوئے:اِن سات مکالمات کو"خُداوند کے لئے سرد پڑتے دِل کی سات سرگوشیوں"کا نام دیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ وہ اُن لوگوں کی علامتیں بیان کرتی ہیں جوکہ خُداوند کے ساتھ اپنے محبت کے تعلق کو گن...more27minPlay
February 07, 2020کاہنوں کا لوگوں کو گمراہ کرنا89. ملاکی پرانے عہدنامہ میں آخری نبی ہے۔ اُس نے نحمیاہ کے دَور کے بعد تبلیغ کی،جب خُداوند کے لوگ کسی طرح کا مذہب تو رکھتے تھے پھر بھی خُداوند کے ساتھ ایک خاص تعلق رکھنے کی سچائی کا اِنکار کرتے تھے۔اُنہوں نے وہ رسومات ادا کیں جن کے بارے میں اُن کا خیال ت...more27minPlay
February 07, 2020خداوند جو دکھاتا ہے وہ آپ کو حاصل ہوتا ہے۔88. خُداوند نے اپنے لوگوں جوکہ کمزور اور ہمت ہارے ہوئے تھے کی حوصلہ افزائی کرنے اور اُنہیں مضبوط کرنے کے لئے زکریاہ کو آٹھ رویائیں عطا کیں۔ جلا وطن کئے گئے لوگوں کے پاس کچھ ہتھیار،بہت سارے دُشمن،اور ایک بہت ہی بڑی ذِمہ داری تھی۔اُن کی توجہ مسائل پر مبذو...more27minPlay
February 07, 2020رازوں کا افشاں ہونا87. زکریاہ کی تبلیغ کے وسیلہ سے،خُداوند اپنے لوگوں کو محض ایک شہر یا ایک ہیکل میں نہیں بلارہا تھابلکہ اُس کے ساتھ تعلق کے اُن کے رُوحانی’’گھر‘‘میں واپس آنے کے لئے کہہ رہا تھا۔ اُس کا بنیادی پیغام یہ تھا کہ اگر لوگ خُداوند کی طرف رجوع کریں،توخُداوند لوگو...more27minPlay
February 07, 2020اپنے ایمان کو مرکوز کریں86. حجی نبی نے ہم پر ظاہر کیا کہ کس طرح سے اپنی زِندگی کے لئے ترجیحات کو ترتیب دیا جائے۔ اُن کے لئے جوکہ رُوحانی قلت میں سے گزر رہے ہیں یا وہ جوکہ محسوس کرتے ہیں کہ اُن کے کام میں خُداوند کی طرف سے برکت شامل نہیں ہے،حجی نے کہاکہ،"اپنے راستوں پر خاص دھیان...more27minPlay
February 07, 2020خداوند اول85. حجی نے یروشلیم کی طرف لوٹنے والے ملک بدر لوگوں کے پہلے گروہ میں تبلیغ کی۔ مخالفت کے باعث،یہوداہ کے لوگوں نے ہیکل کی تعمیر نو کے کام کو روک دیا تھااور اپنے ذاتی مکانوں کی تعمیر کررہے تھے۔ حجی نے منادی کی کہ"اپنے راستوں کے بارے میں بے حد محتاط انداز...more27minPlay
February 07, 2020مکمل صفائی دائیں اور بائیں84. صفنیاہ نے خُداوند کے دِن کے بارے میں پیش گوئی کی۔اُس نے اپنی توجہ کو مکمل طور پر اُن دِنوں پر مرکوز کردیا جب ےِسُوع کی آمد ثانی ہوگی اور خُداوند دُنیا بھر کا اِنصاف کرے گا۔اُس نے ایک ایسے واقعہ کا بیان کیا جوکہ دُنیا میں موجود ہر ایک انسان اور حیوان...more27minPlay
February 07, 2020حقیقی تبصرہ83. حبقوق ایک کاہن تھا اور حمد و ستایش اور موسیقی کو اِستعمال کرتے ہوئے خدمت سرانجام دیتا تھا،جس نے اُس دَور میں زِندگی گزاری جب بابل کی طرف سے حملے کا خوف ہر ایک کو لاحق تھا۔لیکن چونکہ یروشلیم کے چوکیدار میناروں پر کھڑے ہوکر آنے والی فوج کے منتظر تھے،حب...more27minPlay
February 07, 2020ہو ہم اور نوہم82. ناحوم نے خُداوند کے لوگوں کے بدترین دُشمنوں میں سے ایک کے خلاف پیش گوئی کی۔اَسوریہ کی مملکت نے دُنیا بھر کی اقوام پر غلبہ پالیا تھا اور ناقابل بیان ظلم و تشدد کے ساتھ اُنہیں قید میں ڈال دیا تھا۔خُداوند نے ابرہام کے ساتھ ایک عہدباندھا تھا،"میں اُن...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.