Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 10, 2020الہی ضوابط اور عمودی اقدار101. ےِسُوع کے بارہ شاگردوں نے تین برس تک بے حد قریب رہتے ہوئے اُس کی پیروی کی۔اُس نے شاگردوں ،یا’’رسولوں‘‘کو تربیت دی،کہ وہ دُنیا بھر میں خُوشخبری کے پیغام ،نجات کے پیغام کے ساتھ جائیں۔رسولوں کو خُوشخبری کی منادی کرنے کے لئے بھیجا گیا تھا:گناہوں کی معا...more28minPlay
February 10, 2020اندر دیکھو، اوپر دیکھو100. متّی7باب میں یسوع نے اپنے شاگردوں کو تعلیم دی کہ دوسروں کی عیب جوئی ہرگز نہ کریں؛خُداوند کی بادشاہی کو مانگیں،اُسے ڈھونڈیں،اور اُس کے دروازہ کو کھٹکھٹائیں،اور دوسروں کے ساتھ ٹھیک ویسا ہی سلوک کریں جیسا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے ساتھ سلوک کیا جائے۔ ی...more28minPlay
February 10, 2020اضافی راستبازی99. یسوع نے دو بے حد اہم بیانات ادا کئے:وہ خُداوند کی شریعت کی تنسیخ کرنے نہیں،اُسے پورا کرنے کے لئے آیا ہے،اور اُن لوگوں کی راست بازی جوکہ اُس کی پیروی کرتے ہیں ٹھیک طور سے اُس کے دَور کے مذہبی اساتذہ کی راست بازی سے کہیں زیادہ ہوگی۔ یسوع نے فرمایا کہ...more27minPlay
February 10, 2020آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا98. مبارک بادیاں کسی ایسے اِنسان کے لئے مشعلِ راہ ہیں جو خُداوند کے پاس آتا ہے اور اُس انسان کے لئے جسے خُداوند کی طرف سے دُنیا میں بھیجا جاتا ہے۔ یسوع نے اِس کے بعد چار استعاروں:زمین کا نمک،دُنیا کا نور،پہاڑ پر بسے ہوئے ایک شہر،اور چراغدان میں رکھے گئے...more27minPlay
February 10, 2020معائنہ97. یسوع کے غیرمعمولی خطبات میں سے ایک پہاڑی پر اُس کا واعظ تھا،جوکہ تمام تر بائبل کی اِخلاقی تعلیمات کا ایک بے حد جامع خلاصہ ہے۔ یسُوع نے حقیقی شاگرد کے بے حد خُوبصورت اندازِفکر اور کردارکی تعلیم دی۔ مبارک بادیاں ہم پرخُداوند کے پاس آنے کے راست رویہ ک...more27minPlay
February 10, 2020یسوع کی چیخیں96. یوحنا بپتسمہ دینے والے نے یسوع کو متعارف کروایا "دیکھو!یہ خُدا کا برّہ ہے جو دُنیا کے گناہ اُٹھا لے جاتا ہے!" اناجیل یسوع کی زِندگی میں ہونے والے اہم ترین واقعات کے بارے میں بتاتی ہیں:اُس کا بپتسمہ پاناجوکہ باضابطہ آغاز تھا،لوگوں میں اپنی عام خدمت ک...more27minPlay
February 10, 2020سلطنت کی آمد95. متّی کی انجیل کے بنیادی اہم بیانات میں سے ایک’’آسمان کی بادشاہی‘‘ہے۔ یسوع اِس دُنیا میں ایک ابدی، رُوحانی مملکت کے بادشاہ کے طور پر آیا،جوکہ کسی بھی ایسے انسان کی دسترس میں تھی جوکہ اُس پر ایمان لاتے اور اُسے اپنی زِندگیوں کا خُداوند تسلیم کرتے ہیں...more27minPlay
February 10, 2020نجات دہندہ کی حکمت عملی94. اناجیل واضح کرتی ہیں کہ کس طرح سے اپنے مقصد کو تکمیل تک پہنچانے کے لئے یسوع کے پاس ایک خاص حکمت عملی تھی۔ دُنیا بھر میں نجات کے پیغام تک پہنچنے کی اُس کی حکمت عملی میں اپنے شاگردوں کو تربیت اور تعلیم دینا شامل تھاتاکہ وہ دُنیا کی آنے والے ضروریات ک...more27minPlay
February 10, 2020مسیحا کی خدمات. اناجیل میں ہم اِس بات کو جان جاتے ہیں کہ یسوع ایک خاص مقصد کو لے کر پیداہونے والا انسان تھا،ایک ایسی خدمت جوکہ تین حصوں پر مشتمل تھی۔یسوع نے تین حصوں پر مشتمل اِس خدمت کا اِظہار یوحنا14:6میں کیا ہے:"راہ اور حق اور زِندگی میں ہوں کوئی میرے وسیلہ کے بغیر...more26minPlay
February 10, 2020گراں قدر خیال/تصور. اناجیل کابنیادی زورِبیان اور مقصدخُداوند کے پیغام کو آشکار کرنا اور ہمارے مسائل کے لئے اُس کے حل کی ہمارے سامنے پیش کش کرنا ہے۔ہم نے خُداوند کے ساتھ اپنا ترک تعلق کرلیا ہے اور اِس علیحدگی کے لئے بے حد ضروری ہے کہ تجدید تعلقات پیدا کئے جائیں۔ یسوع ،سچائی...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.