Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020ایماندار بالمقابل اہل بابل71. دانی ایل اور اُس کے تین دوستوں کو لیا گیا اور بابل کی درسگاہوں سے اُنہوں نے تعلیم پائی۔خُداوند نے بادشاہ کے فرمان کو بے حد حکمت عملی کے ساتھ اِس پیغمبر کو بابل میں رکھنے کے لئے اِستعمال کیاتاکہ دوسرے قیدیوں کی مدد کرسکے۔دانی ایل کی کتاب دو حصوں م...more27minPlay
February 07, 2020سوکھی ہڈیاں70. حزقی ایل نے سوکھی ہڈیوں کی ایک وادی کی رویا دیکھی۔حزقی ایل نے ہڈیوں سے نبوت کی اور وہ ایک ساتھ ہوگئیں اور اُن پر نسیں چڑھ گئیں اور اُن کے ساتھ گوشت کا اِضافہ ہوگیا۔پھر خُداوند خُدا نے فرمایا:’’ہوا سے نبوت کر‘‘،خُداوند کے رُوح سے،تاکہ وہ بدن جیتی ج...more27minPlay
February 07, 2020تمام چیزیں خوبصورت اور عجیب ہیں69. حزقی ایل کو ایک بہت ہی مشکل دَور اور جگہ میں خُداوند کے لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے بلایا گیاتھا۔اُس نے خُداوند کے پیغام کو بابل میں محنت کش قیدیوں تک پہنچایا۔حزقی ایل نے خُداوند کے ایک بہت ہی غیرمعمولی رویا کے ساتھ ابتدا کی؛اُس نے درحقیقت خُداوند...more27minPlay
February 07, 2020بہر حال خداوند آپ سے پیار کرتا ہے68. یرمیاہ ،جس کا نام’’آنسو بہانے والا پیغمبر‘‘ہے،اِس لئے آنسو بہا رہا ہے کیونکہ اُس کی سرزمین فتح کرلی گئی اور اُس کے عزیز لوگ ایک دور دراز کے ملک میں قیدیوں کی زِندگی گزاررہے ہیں۔خُداوند اب اپنے اُن لوگوں کے لئے کہاں تھا جوکہ بابل میں زِندگی گزاررہے ت...more27minPlay
February 07, 2020خداوند کی جانب سے پریشان کن خبر67. جیسا کہ یروشلیم بابل کے حملہ کے بعد زوال کا شکار ہوگیا،وہاں دو طرح کے لوگ تھے:وہ جوکہ یرمیاہ پر یقین رکھتے تھے کہ اسیری درحقیقت خُداوند کی طرف سے قائم کردہ سزا ہے،اور وہ جنہوں نے یرمیاہ کے پیغام کو رَدّ کردیا اور بغاوت کی۔اُن کے ساتھ جنہوں نے یقی...more27minPlay
February 07, 2020قید کا تصور66. جیسا کہ یہودی بابل کی اسیری میں لے جائے جاچکے تھے،یرمیاہ کا پیغام اُمید لئے ہوئے تھا۔اگرچہ اُنہوں اپنا سب کچھ گنوا دیا تھا،یرمیاہ نے اُنہیں بتایا کہ خُداوند اب بھی اُن کے ساتھ ہوگا۔بابل میں اُن کے پاس صرف وہی ایک ہستی تھی جس پر وہ اِنحصار کرسکتے تھ...more27minPlay
February 07, 2020تکلیف کا تسلسل65. یرمیاہ نے اُس وقت تبلیغ کی جب یروشلیم بے حد نااُمیدی کے دَور سے گزررہا تھا اور جب ہر ایک بات غلط ہوتی نظر آرہی تھی۔ وہ بابل کے تینوں حملوں اور یروشلیم کے زوال کا گواہ تھا۔ یرمیاہ کو"آنسو بہانے والا پیغمبر" کہا جاتا ہے کیونکہ اُس کی پیش گوئیاں آن...more27minPlay
February 07, 2020ہماری تکالیف کا کفارہ64. یسعیاہ کو پہلے ہی سے بتادیا گیا تھا کہ کس طرح سے مسیحا،منجی ء موعود ،ہماری تکالیف کو ہمارے نعم البدل کے طور سے برداشت کرے گا؛اُس کی خدمت کہ وہ اندھوں کو بینائی دے گا،وہ جوکہ قید میں ہیں اُنہیں رہائی دے گا،اور شکستہ دِلوں کو شفا عطا کرے گا۔ یسعیاہ...more27minPlay
February 07, 2020یسوع المسیح کا منشور63. یسعیاہ نے پیش گوئی کی کہ خُداوند ایک ایسی"شاہراہ"چاہتا ہے جس پر چلتے ہوئے اِس دُنیا میں سفر کیا جائے۔وہ شاہراہ مسیحا، انسانی جسم میں خُداوند ہوگا۔ یسعیاہ نے کہا کہ مسیح رُوحُ القُدس کا ایک کامل اِظہار ہوگا۔ جب یسوع نے اپنے کام کو بیان کیا،اُس نے یس...more27minPlay
February 07, 2020یسعیاہ کی آمد اور اٹھایا جانا62. میں کیوں اِس دَور میں اور اِس جگہ پر پیدا ہوا ہوں؟خُداوند کے منصوبہ میں میں کس لائق ہوں؟اِن سوالات کے،اور اِن جیسے بہت سے دوسرے سوالات کے جوابات،یسعیاہ کی کتاب ،بائبل کی سب سے طویل ترین پیغمبری کی کتاب میں ملتے ہیں۔نئے عہد نامہ میں یسعیاہ کا ورد سب...more26minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.