Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020وہ مجھے ہری ہری چراگاہوں میں لے جاتا ہے51. زبور کی کتاب عبادت، حمد و ستایش اور دُعائوں کی بائبلی شاعری ہے۔ مزامیر کے چار بڑے عنوانات ہیں:زبور ہمیں اُن کے بارے میں بتاتے ہیں جوکہ بابرکت کئے گئے ہیں،زبور اُن جذبات کااِظہار کرتے ہیں جنہیں ہم محسوس کرتے ہیں،زبور حمد و ستایش کے لئے ہیں، زبورآنے و...more27minPlay
February 07, 2020زندگی کی تکالیف کا مقابلہ50. ایوب کی کتاب اِس بارے میں بہت ہی گہرا اَدراک فراہم کرتی ہے کہ کس طرح سے زِندگی میں درپیش بڑے بڑے طوفانوں کا سامنا کرنا ہے۔ جب ہم پہلی مرتبہ اپنی مسیحی زِندگی میں کسی مصیبت کا سامنا کرتے ہیں،ہم عام طور سے حقیقت میں سمجھ ہی نہیں پاتے کہ کیوں۔جیسا کہ ہ...more27minPlay
February 07, 2020کلام مقدس کے مطابق لوگوں کی تکالیف کی تیس وجوہات49. نیک انسان کیوں تکالیف برداشت کرتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جوکہ لوگ ہزارہاسال سے پوچھ رہے ہیں۔عام طور پر جب برے یا بدکار لوگ مصیبتوں کا شکار ہوتے ہیں تو ہم پوچھتے یا اِس بارے میں سوچتے بھی نہیں ہیں،لیکن اچھے انسان کیوں تکالیف میں سے گزرتے ہیں؟ نہ صر...more27minPlay
February 07, 2020اپنے اندر اوپر اور ارد گرد دیکھنا48. ایوب کی تکلیف کے دَور سے لے کر،ہم زِندگی کے تین پہلوئوں کو سیکھتے ہیں جب ہمیں مصائب کا سامنا ہوتا ہے۔ہماری مصیبتیں درست سوال پوچھنے تک ہماری رہنمائی کرسکتی ہیں۔ تکالیف بھی درست جواب کے لئے خُداوند کی طرف ہمارادھیان لگانے کی طرف رِہنمائی کرسکتی ہیں۔...more27minPlay
February 07, 2020دلوں کو دکھانا47. ایوب کی کتاب اور زِندگی ہمیں بے حد غیرمعمولی نظارہ فراہم کرتی ہے کہ کس طرح سے ہم اپنے ذاتی مصائب اور آزمایشوں کا سامنا کرسکتے ہیں۔خُداوند کے لوگوں کو ہمیشہ دُکھوں اور مصائب کو جھیلنا پڑا ہے۔ زِندگی بہت ہی زیادہ مشکل اور پیچیدہ ہے،اور ایک مسیحی بن جان...more27minPlay
February 07, 2020ظاہری اور باطنی انسان46. خُداوند کے کلام میں پانچ شاعری کی کتب بھی شامل ہیں،جنہیں’’حکمت کی کتابیں‘‘یا’’تصانیف‘‘بھی کہا جاتا ہے: ایوب،زبور،امثال،واعظ،غزل الغزلات۔اِن کتب میں ،خُداوند اپنے لوگوں کے دِلوں کے ساتھ اُس وقت ہمکلام ہوتاہے جب وہ دُکھ اُٹھارہے ہوں﴿ایوب ﴾،حمد ستایش کر...more27minPlay
February 07, 2020اندازہ لگائیے عشائیہ میں کون آ رہا ہے؟45. آستر کی زِندگی کے وسیلہ سے خُداوند کو دیکھئے،ایک عبرانی عورت کی کہانی جس نے ایک غیرقوم کے مرد کے ساتھ شادی کی اور یہودیوں کوقتل و غارت سے ،مسیحا کے آبائو اجداد کو محفوظ رکھتے ہوئے بچایا۔ آستر کے سب سے اہم ترین عنوانات میں سے ایک خُداوند کی اپنے لوگوں...more28minPlay
February 07, 2020راہنما کی خصوصیات44. نحمیاہ کی کتاب ہم پر خُداوند کا کرنے کے لئے قیادت کے سات قوانین کو ظاہر کرتی ہے۔ نحمیاہ نے غیرمعمولی قوت،سپردگی،ذہانت،توجہ کو مرکوز کرنا،حوصلہ، کام کو جاری رکھنے کا رُحجان،اور خُداوند کے کام کو خُداوند کے طور سے کرنے کے لئےکاملیت سے اپنے آپ کو وقف...more27minPlay
February 07, 2020خداوند کے کاموں کے عجائب43. عزرا کی کتاب ہمیں اِس بات کی تعلیم دیتی ہے کہ بسا اوقات مصائب اِس بات کی منظوری کے نشانات ہوتے ہیں کہ خُداوند کا کام پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔لیکن عزرا کا پیغام مخالفت کے باعث ناکام ہوجانے یابدحواس ہوجانے کے بارے میں ہرگز نہیں ہے۔یہاں ایسے بہت سے...more30minPlay
February 07, 2020پرانے عھدنامہ کی انجیل42. بابل کی اسیری سے پہلی واپسی عزرا کی قیادت میں ہیکل کی تعمیر نو کے لئے تھی۔ عزرا ایک بے حد دین دار قیادت کی غیرمعمولی مثال ہے اور یہ سبق اِس بات کی وضاحت کرتا ہے کس طرح سے اور کیوں خُداوند نے عزرا جیسے انسان کو اِستعمال کیا۔عزرا،نحمیاہ،اِن کے ساتھ آس...more28minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.