Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020رہائی سے پیار31. رُوت کی کتاب ایک بے حد خُوبصورت محبت کی کہانی ہے جوکہ نجات اور خُداوند یسوع مسیح کے ساتھ ہمارے تعلق کومنعکس کرتی ہے۔ پرانے اور نئے مُقدس صحائف ہمیں بتاتے ہیں کہ ہم خدا کے ساتھ یوں منسوب ہیں جیسے دولہا کے ساتھ دولہن۔ رُوت میں "مخلصی کی رومان پرور داست...more27minPlay
February 07, 2020خدا کی نگاہ میں ہر شخص30. حالانکہ جبعونی چھپ رہے تھے اور خوفزدہ تھے،خُداوند نے جبعون کے وسیلہ سےظاہر کیاکہ وہ سب سے کمتر،کمزور ترین،اور سب سے زیادہ معمولی انسانوں کوغیر معمولی مافوق الفطرت معجزات کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لئے اِستعمال کرنے سے خُوش ہوتا ہےاگر اِس طرح کے ل...more27minPlay
February 07, 2020عام لوگوں کے ذریعہ غیر معمولی چیزیں29. قضاۃ کی کتاب ہم پر ظاہر کرتی ہے کہ خُداوند میرے اور آپ جیسے بے حد معمولی لوگوں کے وسیلہ سے غیر معمولی کام کروانے پر خُوشی محسوس کرتا ہے۔ اِن قاضیوں کے کرداروں کا مطالعٔہ ہمیں بصیرت عطا کرتا ہے اور اُن مواقوں کے لئے اُمید دیتا ہے جن میں ہم اپنے آپ کو...more28minPlay
February 07, 2020عام لوگوں سے غیر معمولی کام28. قضاۃ کی کتاب وعدہ کی گئی سرزمین کے فتح کئے جانے اور اِسرائیلیوں کے عہد یعنی ،"ہم خُداوند اپنے خُدا کی خدمت کرینگے اور اُس کی اطاعت کرینگے" کے بعد کے چارسو سال کا اِحاطہ کرتی ہے۔ بے شک عبرانی تاریخ کے اِس دَور میں"ہر ایک شخص نے وہ کیا جوکہ اُس کی اپنی...more28minPlay
February 07, 2020غیر اخلاقی دعا اور ایمان مخالفین27. یشوع کی کتاب اُن تمثیلوں سے بھری پڑی ہے جوکہ ہمیں تعلیم دیتی ہیں کہ کس طرح سے ایمان کے مخالفین پر غلبہ پایا جائے۔ ہمارے ایمان کا پہلا دُشمن،دُنیا،کی تصویر یریحو سے دی گئی ہے۔ دوسرا،بنی اسرائیل قوم کی ناکامی،ہمارے بدن کی نمائندگی کرتی ہے۔ جبعون کے لو...more28minPlay
February 07, 2020وعدوں کو قائم رکھنا26. ایمان کیاہے؟ایمان کس طرح سے کام کرتا ہے؟یشوع کی کتاب ایمان کو واضح کرنے کے لئے سولہ مثالیں فراہم کرتی ہے۔ بعض اوقات خُداوند آپ کے ایمان کا امتحان لے گا بلکہ آپ اِس بات کا یقین رکھ سکتے ہیں کہ وہ آپ کو ایسے کسی مقام تک نہیں لے جائے گا جہاں اُس کا فضل...more28minPlay
February 07, 2020اپنی متاع کو رکھنا25. یشوع کی کتاب مکمل طور پر ایمان کے بارے میں ہے،ایک ایسا ایمان جوکہ خُداوند کی مرضی پر مکمل طور پر غالب آتا ہے اوراپنے لوگوں کے لئے اُسے حاصل کرلیتا ہے۔ ہم میں سے بہت سارےلوگ،بنی اسرائیل قوم کی طرح وہ تمام برکات حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں جو خداوند...more27minPlay
February 07, 2020عبرانی تاریخ کے مطالعہ کا مقصد24. ہم کہہ سکتے ہیں کہ پرانے عہدنامہ کی پہلی سترہ کتابیں تاریخ کی کتابیں ہیں۔ پس کیوں ہم اِس چھوٹی سی قوم اسرائیل کی تاریخ کے بارے میں اِتنا کچھ پڑھیں؟ایک سبب مثالوں پر غور و خوض کرنے اور آگاہی پانے کے لئے ہے۔ جب عبرانی لوگوں نے خُداوند کے کلام کی اطاعت...more27minPlay
February 07, 2020موسیٰ کے مزید پیغامات23. موسیٰ کے خطبات خُداوند کے فضل کے لئے ہمارے ردِعمل کے بارے میں اور اِنحراف کرنے کے بارے میں،اُن لوگوں کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں جوکہ آگے کو خُداوند کے فضل کے کسی بھی طرح کا ردِعمل ظاہر نہیں کرتے۔ موسیٰ نے دِہ یکی دینے پر تبلیغ کی،یہ ظاہر کرتے ہوئے...more27minPlay
February 07, 2020معجزات کی یادداشتیں22. تمام تر اَستثنا میں،مُوسیٰ کے خطبات میں،خُداوند کے کلام کی فرمانبرداری کرنے کی خاص تاکید پائی جاتی ہے۔جب بنی اسرائیل قوم نے خُداوند کے اِحکامات کی اطاعت کی،اُس نے اُنہیں برکت دی۔ جب اُنہوں نے خُداوند کے قوانین کی اطاعت نہیں کی،تو وہ خُداوند کی برک...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.