Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020انبیاء کی خصوصیات61. پیغمبر وہ انسان تھے جوکہ مختلف پس منظر رکھتے تھے اور جنہیں خُداوند کے لئے بولنے کے لئے بلایا گیا تھا۔زیادہ تر پیغمبروں نے آگاہ کیا کہ عدالت قائم ہونے کو ہے۔ اُن کی تمام تر آگاہیوں میں،خُداوند کے لوگوں کی زِندگیوں کے تاریک ترین دِنوں کے دَوران، خُداو...more27minPlay
February 07, 2020یسوع مجھ سے پیار کرتا ہے60.سلیمان کی غزل الغزلات شاعری کی کتابوں میں سے سب سے آخری ہے اورمحبت کا ایک ایسا نغمہ ہے جوکہ دو محبت کرنے والوں کے رومان کو بیان کرتا ہے اور اِس بات کی ایک بہت ہی خُوبصورت تمثیل ہے کہ مسیح اور اُس کی کلیسیا کے درمیان کس طرح کا تعلق موجود ہے۔اِس غزل می...more27minPlay
February 07, 2020سلیمان کے گیت59. واعظ خُداوند کے لوگوں کے دِلوں سے ہمکلام ہے جب وہ زِندگی کی بے حد پیچیدہ مشکلات کا حل تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ سلیمان نوجوان نسل کو پرزورتائید کرتا ہے کہ وہ اُس کے تجربات سے سیکھیں جیسا کہ اُس نے زِندگی کے مقصد اور اُسکے مفہوم کے لئے تحقیق کی ہے۔ایک ہی...more27minPlay
February 07, 2020سلیمان کی حکمت58. بائبل میں سب سے زیادہ عملی کتاب امثال کی کتاب ہے۔تاکہ”لوگ جان سکیںکہ کس طرح سے زِندگی گزارنا ہے” ۔ سلیمان دُنیا بھر میں سب سے دانشور انسان مانا جاتا تھا۔ سلیمان کی حکمت کا ایک بہت بڑا حصہ اُس نے اپنی ناکامیوں سے سیکھا ہے۔وہ نوجوانوں کو تعلیم دینا چ...more27minPlay
February 07, 2020پرکھو اور سمجھو57. ہماری دُنیا میں نااُمیدی ایک بہت عظیم مسلہ ہے،لیکن خُداوند کی خواہش اُس اُمید کے لئے جوکہ اُس نے ہمارے اندر بوئی ہے جوکہ ایمان کی کاملیت تک اور خُداوند کے ساتھ ایک شخصی تعلق قائم کرنے تک ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ خُداوند ہمیں دعوت دیتا ہے کہ،’’چکھیں اور...more27minPlay
February 07, 2020عبادت کا آنا اور جانا56. دائود نے بیان کیا ہے کہ خُداوند کی حضوری میں حاضر ہونے کا مناسب طریقہ کار شکرگزاری اور حمد کرتے ہوئے آنا ہے،اور اُن رویوں کا اِظہار کرنے کا سب سے بہترین طریقہ کار موسیقی کا اِستعمال ہے۔ خُداوند کی حضوری میں،ہم اِس بات کا تجربہ کرسکتے ہیں کہ وہ کس ق...more27minPlay
February 07, 2020معافی کی برکات55. دوسروں کے ساتھ ساتھ،زبور32اور51،دائود ایسے جذبات کا بیان کرتا ہے جن کے ساتھ ہم سب کے سب کہیں نہ کہیں وابستہ ہوسکتے ہیں جوکہ:گناہ میں شامل ہونے کے جذبات ہیں۔ایمان کے اقرار اور معافی کے مزامیر ہم پر اُس تسلی اور خُوشی کو ظاہر کرتے ہیں جوکہ ہمارے گناہو...more27minPlay
February 07, 2020پریشانیوں کا حل54. ایسے مزامیر جوکہ بے حد جذباتی عنوان لئے ہوئے ہوتے ہیں اکثر اوقات دُعائیہ مزامیر ہوتے ہیں،جہاں زبور نویس خُداوند سے انسان کے بارے میں۔۔۔عام طور پراپنی ذات کے بارے میں بیان کرتا ہے۔ وہ ہمیں تعلیم دیتے ہیں کہ جب ہم بے چینی،خوف،غصہ،حوصلہ شکنی،نااُمیدی،...more27minPlay
February 07, 2020ہر شخص مبارک ہے53. بہت سارے لوگ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ خُداوندکو ہر ایک انسان کو برکت دینی چاہئے اُن تمام تر اِنتخابات اور قائلیت کے قطع نظر جن کا فیصلہ وہ کرچکے ہیں یا کرنے کو ہیں۔لیکن اِس بارے میں بے حد واضح طور سے بیان کرتی ہے کہ خُداوند کی بہت سی برکات مشروط...more27minPlay
February 07, 2020خداوند کے ممسوح کی خصوصیات52. مزامیر حمد و ستایش کی خُداوند کی حمدیہ کتاب ہے! زبور1،جس طرح سے کہ بہت سے"بابرکت انسان" والے مزامیر،مثبت اور منفی دونوں حقائق کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ہم سیکھتے ہیں کہ بابرکت ٹھہرائے گئے لوگ کیا نہیں کرتے،اور پھر وہ کیا کرتے ہیں،ہماری تجاویز اورزِندگی...more27minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.