خطبات

خطبات

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

خطبات episodes

  • 21-10-2022| اجتماعی تعلیم و تربیت میں مراکز کی اہمیت
    اجتماعی تعلیم و تربیت میں مراکز کی اہمیت
    خطاب:مولانا محمد مختار حسن
    بتاریخ: 24؍ ربیع الاول 1444ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    24 min
  • 21-10-2022| ...تبلیغِ حق میں رسول اللہ ﷺ کا بے لاگ کرداراُمت میں آپؐ
    تبلیغِ حق میں رسول اللہ ﷺ کا بے لاگ کردار
    اُمت میں آپؐ کے اُسوہ کی اتباع کی روشن روایت اور اس کے عصری اہداف
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 24؍ ربیع الاول 1444ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
    یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ، وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ، وَ اللّٰهُ یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ، اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ۔ (5 - المائدہ: 67)
    اردو ترجمہ: "اے رسول ﷺ ! پہنچا دے جو تجھ پر اُترا تیرے رب کی طرف سے، اور اگر ایسا نہ کیا تو تُو نے کچھ نہ پہنچایا اس کا پیغام، اور اللّٰہ تجھ کو بچالے گا لوگوں سے، بیشک اللّٰہ راستہ نہیں دکھلاتا قوم کفار کو"۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    2:00 حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی خدمات کے تسلسل میں ادارہ رحیمیہ پشاور کیمپس کا قیام
    6:20 ماہِ ربیع الاوّل اور آں حضرت ﷺ کی بعثت کے مقاصد
    8:25 انبیا علیہم السلام کی دعوتِ حقہ کو جھٹلانے کے منفی سیاسی و سماجی نتائج
    12:54 حضور اکرم ﷺ سے دین کے مکمل غلبے کے لیے استقامت اور حفاظت کا الٰہی وعدہ
    25:16 رسول اللہ ﷺ کی طرف سے منصبِ نبوت کے تقاضوں کی بہ احسن تکمیل
    30:45 دینِ حق کے سیاسی، معاشی اور سماجی نظام کے اساسی و بنیادی اُصول و قوانین کا نبویؐ اعلان
    40:07 رسول اللہ ﷺ کا تبلیغِ دین پر جماعتِ صحابہؓ سے طلبِ شہادت اور اُن کا اعترافِ حق
    41:05 دینِ اسلام کے مشن کی دعوت کے لیے اُمت کی ذمہ داری اور منصبِ دعوت کے تقاضے
    45:43 اسلام کے اجتماعی نظام سے منحرف طبقات کے خلاف حضرت ابوبکر صدیقؓ کا عزم اور مؤثر اقدامات
    49:05 دین کی تبلیغ کا جامع مفہوم اور اس کے عملی نظام کے نفاذ کی حقیقی حکمتِ عملی
    50:41 رسول اللہ ﷺ کے نمائندوں (جماعتِ صحابہؓ) کی بین الاقوامی انقلاب کے لیے جدوجہد اور حکمتِ عملی
    54:58 ہر دور میں سچے نظریے کے مخالف طبقات کی یکساں نفسیات
    58:51 حضرت ’’شیخ الہند‘‘ کے لقب کا تاریخی پسِ منظر اور وجہ تسمیہ
    1:02:01 قومی اصول پر سیاسی جد وجہد کی ناگزیریت اور عصرِ حاضر کے تقاضے
    1:03:24 پاکستان میں ولی اللّٰہی فکر و نظریے کے فروغ میں حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا منفرد رہنما کردار
    1:04:19 ولی اللّٰہی فکر کے دائرۂ کار کا جامع خلاصہ
    1:09:06 ولی اللّٰہی فکر کے دینی فلسفے میں سیاسیات، معاشیات اور عمرانیات کے فہم و شعور کی اہمیت
    1:05:50 سچے فکر و نظریے کے فروغ میں اداروں کی اہمیت اور ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کے بنیادی اہداف کا تعارف
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 20 min
  • 14-10-2022| ...سیرتِ رسول ﷺ کے نظامِ تربیت میں انسانی مزاجوں کی رعایت
    سیرتِ رسول ﷺ کے نظامِ تربیت میں انسانی مزاجوں کی رعایت
    اور بامقصد اجتماعی مشاورت کی اہمیت اور استعماری جمہوریت!
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 17؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 14؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) راولپنڈی کیمپس
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
    فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ (3- آلِ عمران: 159)
    ترجمہ: "سو ! کچھ اللّٰہ ہی کی رحمت ہے جو تُو نرم دل مل گیا ان کو، اور اگر تُو ہوتا تندخُو، سخت دل، تو متفرـق ہوجاتے تیرے پاس سے، سو تُو اُن کو معاف کر اور اُن کے واسطے بخشش مانگ، اور ان سے مشورہ لے کام میں، پھر جب قصد کرچکا تُو اس کام کا تو پھر بھروسہ کر اللّٰہ پر، اللّٰہ کو محبت ہے توکل والوں سے".
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:34 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ؛ انسانیت کی رہنمائی کا جامع نظام
    3:36 آپ ﷺ کی رہنمائی کے دو اَساسی رہنما اُصول
    11:10 انسان میں دو طاقتوں کا امتزاج اور ان کے نتائج
    12:52 سیرت النبی ﷺ کا اُمت کے لیے رہنما عمل؛ اجتماعی پہلو
    15:34 اجتماعی زندگی میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے سے آگے بڑھنے کے مواقع کا حصول
    17:36 جنگِ اُحد میں عارضی شکست اور نقصان کی وجہ
    22:35 نبویؐ اندازِ تربیت میں انسانی مزاجوں اور بشری تقاضوں کی رعایت اور لحاظ
    23:13 تربیت اور ڈسپلن میں غصہ و سختی اور نرمی و حکمت کا تصور
    30:07 دینِ اسلام کے تعبُّدی معاملات میں سخت گیری اور انتہا پسندی کی ممانعت
    37:43 اعلیٰ اجتماعی نظریے پر تربیت سے متعلق ناگزیر اُمور
    37:43 تین اَساسی اُمور؛ اپنے رفقائے کار سے عفو و درگزر، ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلبی اور بامعنی مشاورت کا اہتمام
    42:24 کارکنوں کی غلطیوں کی ذمہ داری قیادت پر عائد ہونے کا بنیادی فلسفہ!
    45:17 نبویؐ اندازِ تربیت میں بامعنی اجتماعی شورائیت کا اہتمام
    46:46 مشاورتی دائرے میں تعبُّدی اُمور تک وسعت (اذان کے معاملے میں مشاورت بہ طورِ مثال)
    48:24 مشاورت کی روح، اہل الرائے کا معنی و مفہوم اور تقاضے
    1:05:05 اجتماعی سیاسی معاملات میں پاکستانی ریاست کی ناانصافی اور بے اعتدالی
    عہد ِنبویؐ کے عربوں کی قومی سیاست اور تبدیلیٔ نظام کی نبویؐ حکمتِ عملی
    1:05:05 سیرت النبی ﷺ کا اجتماعی تقاضا اور عصرِ حاضر
    1:06:41 برطانوی جمہوریت، تاجِ برطانیہ کی شہنشاہیت کی منشا کے تابع ہے
    1:08:34 برعظیم میں جمہوریت کے علی الرغم استعماری روایت
    1:14:19 روزِ قیامت کو کیے گئے فیصلوں میں فاسد قیادت کے اتباع گزاروں کو اپنے رہنماؤں کے ساتھ شمار کیا جائے گا
    1:16:06 آخرت میں انصاف پرور قیادت اور رہنماؤں کا مقام و مرتبہ
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 21 min
  • 07-10-2022| مطالعۂ سیرت النبیؐ؛ تبدیلئ معاشرہ کی نبوی جدوجہد
    خطبہ جمعۃ المبارک 07 اکتوبر 2022ء
    مطالعۂ سیرت النبیؐ؛ تبدیلئ معاشرہ کی نبوی جدوجہدمفتی عبدالمتین نعمانی
    صدر ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    38 min
  • 07-10-2022| غلبۂ دین کی اجتماعی جدوجہد کے لیےمحبتِ رسول ﷺ کی اَساسی۔۔
    غلبۂ دین کی اجتماعی جدوجہد کے لیے
    محبتِ رسول ﷺ کی اَساسی حیثیت اور اس کے ناگزیر اجتماعی تقاضے!
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 10؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 7؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی:
    آیت: قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ (3 - آلِ عمران: 31)
    ترجمہ: "تو کہہ ! اگر تم محبت رکھتے ہو اللہ کی، تو میری راہ چلو، تاکہ محبت کرے تم سے اللہ، اور بخشے گناہ تمہارے، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے"۔
    حدیثِ نبوی ﷺ :
    قال النبی ﷺ : "لَا يُؤْمِنُ أحَدُكُمْ، حتَّى أكُونَ أحَبَّ إلَيْهِ مِن والِدِهِ ووَلَدِهِ والنَّاسِ أجْمَعِينَ". (الجامع الصحیح للبخاری، حدیث: 15)
    ترجمہ: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہوگا، جب تک اس کے والد، اور اس کی اولاد، اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے"۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:36 دین میں محبت و اُلفت اور ناپسندیدگی و نفرت کے حقیقی معیارات
    3:09 ملتِ ابراہیمی (دینِ اسلام) اور ملتِ مجوس کے درمیان جوہری فرق
    6:14 توحید اور شرک میں محبت کے مراکز کے اِدراک کا موازنہ
    10:54 مراکزِ محبت کی بنیاد پر نتائج و اثرات کا فرق و امتیاز
    16:30 حُبِّ الٰہی کے حقیقی معنی و مفہوم اور تقاضا؛ اتباعِ رسول ﷺ
    17:26 اطاعت ہی حقیقی محبت کا لازمی اور ناگزیر تقاضا ہے
    18:51 جاہ و مرتبے کے حصول کے سبب حق اور ایمان سے محرومی کا واقعہ
    22:43 خطبے کی مرکزی آیتِ قرآنی کا شانِ نزول و پسِ منظر
    23:09 مشرکینِ مکہ کا اللہ تعالیٰ سے محبت کا بے بنیاد دعویٰ
    30:06 محبت کی تعریف، مفہوم اور تقاضے
    35:12 مُحِبّ اور محبوب کے درمیان تعلق اور اس کے اثرات و نتائج
    42:12 حُبِّ رسول ﷺ کی بنیاد پر جماعتِ صحابہؓ کی غلبۂ دین کی جدوجہد
    38:55 حُبِّ رسول ﷺ کا ایک ناگزیر اور حقیقی تقاضا؛ دُنیا میں غلبۂ دین کے نظام کا قیام ہے
    45:37 حضرت عمر فاروقؓ میں کلامِ الٰہی سے عقلی و نظری محبت کے اثرات و نتائج
    53:20 غیر معمولی عقلی و جسمانی صلاحیت اور نظامِ عدل
    55:25 عقل سے بیگانہ محض طبعی جذباتی سوچ کے نقصان دہ نتائج
    56:53 آپ ﷺ کو عملی جدوجہد کرنے کا حکم اور رہنمائی
    1:01:32 حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری کی اہم بات
    1:02:06 حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائے پوری سے ایک اہم سوال
    1:09:54 منحنی جسم کے مالک حضرت شیخ الہندؒ کا حق کے نظریے پر کوہِ گراں استقامت اور جذبۂ عمل
    1:14:33 مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا نظریۂ حق پر استقامت اور مجاہدانہ کردار
    1:19:35 سیرت النبی ﷺ کا نظریۂ عمل اور جدوجہد کے عصری تقاضے
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 26 min
  • 30-09-2022| ...سیرت النبی ﷺ کی افضلیت، معنویت و خصوصیت
    *سیرت النبی ﷺ کی افضلیت، معنویت و خصوصیت اور*
    *آپ ﷺ سے والہانہ شعوری محبت کی اہمیت*
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 3؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 30؍ ستمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
    وَ اِذَا جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰى نُؤْتٰى مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ رُسُلُ اللّٰهِ١ؔۘؕ اَللّٰهُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَهٗ١ؕ سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا صَغَارٌ عِنْدَ اللّٰهِ وَ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا كَانُوْا یَمْكُرُوْنَ۔ (6 - الانعام: 124)
    *اردو ترجمہ:* "اور جب آتی ہے ان کے پاس کوئی آیت تو کہتے ہیں کہ: ہم ہرگز نہ مانیں گے جب تک کہ نہ دیا جاوے ہم کو، جیسا کچھ کہ دیا گیا ہے اللہ کے رسولوں کو، اللہ خوب جانتا ہے اس موقع کو کہ جہاں بھیجے اپنے پیغام، عنقریب پہنچے گی گناہ گاروں کو ذلت اللہ کے ہاں اور عذاب سخت، اس وجہ سے کہ وہ مکر کرتے تھے"۔
    *حدیثِ نبوی ﷺ :*
    "أنا سَيِّدُ وُلْدِ آدَمَ" (الحدیث۔ مسلم: 5940)
    ترجمہ: "میں آدمؑ کی اولاد کا سردار ہوں"۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:47 ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت ، رسول اللہ ﷺ کی ولادت ، ھجرت اور وفات کے عظیم الشان واقعات سے وابستہ ہے
    3:09 مہینوں اور دنوں کی خاصیت؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
    5:15 تاریخ ساز شخصیات کے ایام، ان کی جدوجہد، نظریات و کارناموں اور اُن کے عصری تقاضوں کو یاد دلاتے ہیں
    9:08 سیرتِ رسول ﷺ کو درست خطوط پر جاننا وقت کا اہم تقاضا ہے
    22:23 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نزدیک آں حضرت ﷺ کی افضلیت کی پانچ وجوہات
    24:13 آپ ﷺ کے وجود کے مراحلِ اربعہ اور نور وبشر کی بحث کا تصفیہ
    35:12 قابلِ تقلید لیڈر اور رہنما کی چند اہم ترین خصوصیات اور خوبیاں
    46:35 مصلحتِ کلیہ کے تابع مردانگی کا استعمال؛ اصل بہادری اور شجاعت ہے
    51:56 ’’لَوْلَاکَ لَمَا خَلَقْتُ الأفْلاک‘‘؛ اپنے مفہوم میں درست اور صحیح ہے
    56:56 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وجہِ تخلیق کائنات ہیں
    1:03:59 حُبِّ رسول اللہ ﷺ زندگی بخش نظریہ اور اس کے لیے جدوجہد کا جذبہ دیتا ہے
    1:05:10 صوفیائے کرام کا طریقۂ تربیت، سیرت النبیؐ کے آزمودہ طریقۂ تربیت پر استوار ہوا ہے
    1:07:18 حضور ﷺکی نبوت کے تین ادوار ہیں؛ قبل از بعثت، قبل از ہجرت و بعد از ہجرت
    1:14:38 ولادت کے عنوان سے نمائشی رُسومات کی بہتات کی بجائے آپ ﷺ سے عاقلانہ اور والہانہ تعلق کی ضرورت و اہمیت
    1:17:55 اس مہینے میں سیرت کے بنیادی سسٹم اور فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 19 min
  • 23-09-2022| ...سماج کی عادلانہ تعمیر و تشکیل میں اہل الرائے اجتماعیت کا کردار
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    *سماج کی عادلانہ تعمیر و تشکیل میں اہل الرائے اجتماعیت کا کردار*
    *اور اس کے اساسی امور، قرآنی نظامِ حکمت کی روشنی میں!*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 26؍ صفر المظفر 1444ھ/ 23؍ ستمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
    اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ، کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ قَوِیٌّ عَزِیۡزٌ۔ (58- المجادلہ : 20-21)
    ترجمہ: "جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ کا، اور اس کے رسول کا، وہ لوگ ہیں سب سے بے قدر لوگوں میں۔ اللہ لکھ چکا کہ میں غالب ہوں گا اور میرے رسول بے شک اللہ زور آور ہے زبردست"۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    1:20 دینِ اسلام کی اجتماعی شناخت‘ اس کے نظامِ فکر سے ہے
    2:15 معاشرے میں سماجی فکر کے لیے سیاسی نظام کی ناگزیریت
    3:10 اجتماعی نظامِ حیات میں معاشی نظام کی اہمیت
    4:20 نظاموں کی خوبی اور کمزوری پرکھنے کے لیے عملی نتائج کی کسوٹی
    5:39 طبقاتی نظامِ فکر کی تشکیل میں حیوانی خواہشات اور طبقاتی مفادات کی آمیزش کا پسِ منظر
    20:16 اجتماعی مشاورت کی اہمیت اور اہل الرائے طبقے کی ذمہ داری اور اجتماعی تقاضے
    26:02 بِرّ‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کے اجتماعی، عملی اور سماجی تقاضے’’
    27:45 اِثم‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کے اجتماعی، عملی اور سماجی اثرات’’
    30:09 شیخ عبد القادر جیلانیؒ کے حوالے سے تقویٰ کی جامع تعریف، معنی و مفہوم اور تقاضے
    30:51 قرآنی فکر میں اجتماعی مشاورت کی اَساس کے تین بنیادی اُمور
    32:20 معروف اور منکر کی تعریف اور ان کے حقیقی عملی تقاضے
    34:41 اجتماعی مشاورت میں حقیقی نمائندگی کی اہمیت اور تصنُّع و بناوٹ سے گریز
    35:41 نقیب ( منتخب نمائندے) کا حقیقی کردار اور نقیب کے کردار میں نبوی رہنمائی
    42:06 اجتماعی نظام میں قائد و سربراہ (الإمامُ العادِل) کی اہمیت اور اجتماعی ڈسپلن کے تقاضے
    44:42 دینِ اسلام میں حکومت، ریاست اور اتھارٹی کے قیام کی ضرورت اور فرضیت
    46:39 پارٹی قیام، ریاستی اُمور اور سیاسی نظام کے لیے بامعنی اجتماعی مشاورت کی اہمیت
    48:12 انسان دشمن نظام کی بنیاد اثم اور عدوان کی بنیاد پر ہوتی ہے
    49:45 استحوذ علیہم الشّیطان‘‘ (آیتِ قرآنیہ) کی تفسیر اور تشریح’’
    51:10 یُحادُّن اللہ و رَسُولَہ‘‘؛ معنی و مفہوم اور مضمرات’’
    54:27 اللہ تعالیٰ اور مظلوم کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں
    52:32 ظالم حکمرانوں کی دائمی ذلت کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی اجتماعی اسباب
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 14 min
  • 16-09-2022| ...فطرۃ اللّٰه کی اَساس پر قائم حنیفی ملت کے سماج کی خصوصیات
    فطرۃ اللّٰه کی اَساس پر قائم حنیفی ملت کے سماج کی خصوصیات
    اور جدید جاہلی فکر پر مبنی سرمایہ پرست نظام ؛ ایک مُحاکَمہ
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 19؍ صفر المظفر 1444ھ/ 16؍ ستمبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
    1۔ اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ كُبِتُوۡا كَمَا كُبِتَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ‌ وَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ‌ ؕ وَ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ‌۔ (58 - المجادلہ : 5)
    ترجمہ: "جو لوگ کہ مخالفت کرتے ہیں اللہ کی اور اس کے رسول کی، وہ خوار ہوئے، جیسے کہ خوار ہوئے ہیں وہ لوگ، جو ان سے پہلے تھے۔ اور ہم نے اتاری ہیں آیتیں بہت صاف، اور منکروں کے واسطے عذاب ہے ذلت کا"۔
    2۔ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِيۡنَ۔ (9 - التوبہ : 119)
    ترجمہ: "اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہو ساتھ سچوں کے".
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    خطبے کی تمہیدی گفتگو اور موضوعِ سخن کا دائرہ 1:25
    3:39 ملتِ حنیفی کی حدود و ضوابط اور اُس کی پیروی کی حکمت
    8:03 حدودُ اللّٰه (قانونِ الٰہی) کو توڑنے کا نقصان
    9:27 خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور سماجی پسِ منظر
    13:16 عربوں میں ایک خاندان شکن قانون کی اصلاح اور کفارۂ ظہار
    18:56 کفر کا معنی ومفہوم،کفر اور جُحود کا فرق
    21:16 فطرۃ اللّٰه کی حدود و قیود کے منکر معاشرے کے لیے سماجی ذلت
    28:43 ملتِ حقہ اور مللِ باطلہ کے بارے میں امام شاہ ولی اللّٰه دہلویؒ کا علمی و عقلی تجزیہ
    38:49 ملتِ ابراہیمی کے بارے میں امام شاہ ولی اللّٰه دہلویؒ کی ایک خصوصی رہنمائی
    41:45 ملتِ ابراہیمی میں حقوق اللّٰه کے ساتھ حقوق العباد کی اہمیت اور ناگزیریت
    45:02 سماحت نفس کی حقیقت
    45:28 عبادات کے ذریعے انسانوں میں ملکۂ عدالت کی استعداد بھی مطلوب ہے
    46:50 ملکۂ عدالت کی تعریف، معنی و مفہوم اور سماجی تقاضے
    47:51 ملتِ حنیفیہ کے دس اَساسی اُصول، جن کا ذکر سورة الانعام میں ہوا ہے
    49:05 , 52:14 قانونی نظام میں قومی مزاج اور قومی حدود وقیود کا لحاظ
    55:30 ملتِ حنیفی کی اَساس پر بین الاقوامی قانون کی تشکیل کی بنیادیں
    58:45 یُحادُّن اللّٰه" (اللّٰه سے جنگ کرنے والے) کا معنی و مفہوم اور مرادِ الٰہی"
    1:02:16 ملتِ ابراہیمی کے اَساسی نظریے کی روشنی میں عہدِ حاضر کی جاہلیتِ جدیدہ
    1:08:30 روشن خیالی اور تحقیقِ جدید کے عنوان سے عقلِ خام کا اَلمیہ
    1:12:22 جدید سرمایہ داری نظام؛ بدترین نسل پرستی کے نظام کا محافظ
    1:13:32 عہدِ حاضر میں ’’یُحادُّن اللّٰه‘‘ کا عملی نمونہ سرمایہ داری نظام ہے
    1:17:11 حدود اللہ کا وسیع تصور اور مذہبی یک رُخی کا المیہ
    1:18:12 آج کے سیاق و سباق میں واقعۂ ظِہار پر غور و فکر
    1:18:54 سسٹم اور ماحول پر شعوری سوالات اُٹھانے کی اہمیت!
    1:22:47 معاشرے میں حق کی جدوجہد کے لیے جماعت (حزبُ اللّٰه) کی اہمیت!
    مکمل خُطبہ سُننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
    https://youtu.be/iYVFDZGldL8
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 26 min
  • 09-09-2022| ...انسانیت دشمن فاسد مذہبی رویوں کی مذمت
    *انسانیت دشمن فاسد مذہبی رویوں کی مذمت*
    *اور پسے ہوئے طبقات کے لیے جدوجہد کی دینی اہمیت، قرآن حکیم کی رہنمائی کی روشنی میں*
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 12؍ صفر المظفر 1444ھ/ 9؍ ستمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:*
    (1) اَرَءَيْتَ الَّذِيْ يُكَذِّبُ بِالدِّيْنِ، فَذٰلِكَ الَّذِيْ يَدُعُّ الْيَتِيْمَ، وَلَا يَحُضُّ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ، فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ، الَّذِيْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ، الَّذِيْنَ هُمْ يُرَاۤءُوْنَ، وَيَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۔ (107 – الماعون)
    ترجمہ: ”تُو نے دیکھا اس کو؟ جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو۔ سو یہ وہی ہے، جو دھکے دیتا ہے یتیم کو۔ اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر۔ پھر خرابی ہے ان نمازیوں کی، جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں۔ وہ جو دکھلاوا کرتے ہیں۔ اور مانگی نہ دیویں برتنے کی چیز“۔
    (2) اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ۔ (3 – آلِ عمران: 19)
    ترجمہ: ” بے شک دین جو ہے اللہ کے ہاں، سو یہی مسلمانی حکم برداری“.
    (3) هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ (9 – التوبه: 33)
    ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور پڑے بُرا مانیں مشرک“.
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    ✔️ خطبے کی تمہیدی گفتگو اور موضوع کا دائرہ و پسِ منظر
    ✔️ انسانی معاشروں کا نظام؛ قانونی، اعتقادی اور اَخلاقی روایات پر قائم ہوتا ہے
    ✔️ طبقاتی اور مذہبی جبر کے نظام کے خلاف انبیاء علیہم السلام کی انقلابی جدوجہد ِفکرو عمل
    ✔️ حجاز کے معاشرے کی سماجی و سیاسی حالت اور عربوں میں حنیفی اَساس پر قومی انقلاب
    ✔️ ’’الدِّین‘‘ کا لغوی معنی ومفہوم اور حضرت شیخ الہندؒ کا نظریہ افروز نکتہ
    ✔️ ’’الدِّینُ الحق‘‘ اور ’’الدِّینُ الباطل‘‘ کا فرق، معنی و مفہوم اور تقاضے
    ✔️ سوسائٹی کے پسے ہوئے طبقات سے بے اعتنائی کی ممانعت اور وعیدات
    ✔️ یتیم کی تعریف، معنی ومفہوم اور اس سے حسنِ سلوک کے تقاضے
    ✔️ کمزور طبقوں سے حاصل کردہ سرمایہ و دولت کی حیثیت
    ✔️ رسمی نمازیوں میں پائی جانے والی سماجی خرابیاں اور حقیقی نماز کے تقاضے
    ✔️ رسمی مذہبیت کے عنوان سے سیاسی نظام کا قیام‘ انسانیت کے لیے تباہ کن ہے
    ✔️ مذہبی شعار کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی ممانعت
    ✔️ عوامی استعمال کی چیزوں تک ضرورت مندوں کی رسائی روکنے کی ممانعت کا حکم
    ✔️ کامیاب معاشرے کے لیے دین الحق کی اساس پر تعاونِ باہمی کے نظام کی ناگزیریت
    ✔️ خلیفہ ولید بن عبد الملک کے دور کے نظامِ انصاف کے شان دار نتائج
    ✔️ مسلمانوں کے غلبے کے دور کی بنیادی خصوصیت؛ عدل کا انسان دوست کامیاب نظام
    ✔️ ترقی بخش اقدامات کے لیے حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کا گورنروں کے نام خط
    ✔️ عراق کی پیداواری زمینوں سے متعلق حضرت عمر فاروقؓ کا پالیسی ساز انقلابی فیصلہ
    ✔️ قرآن حکیم کا اپنے گردو پیش کی مذہبی سوسائٹی کو پیغام (سورۃ الماعون کے خصوصی حوالے سے)
    ✔️ قرآن حکیم کے انسان دوست نظام کے دشمن سفاک نظامِ سرمایہ داری کی تباہ کاریاں
    ✔️ یُکذِّبُ بِالدِّینِ پر مبنی نظام کی ہلاکت خیز پالیسیاں
    ✔️ سیلاب کے خلاف مستقبل بینی کی حکمتِ عملی کی اہمیت اور منصوبہ بند مؤثر اقدامات کی ضرورت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/v
    1 hr 35 min
  • 02-09-2022| اسلام میں بدعنوان معاشی سرگرمیوں کے انسدادی احکام۔۔۔
    اسلام میں بدعنوان معاشی سرگرمیوں کے انسدادی احکام
    اور ملک میں منظم رشوت ستانی اور قانونی کرپشن پر مبنی سرمایہ دارانہ نظام کا پسِ منظر اور کردار
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 5؍ صفر المظفر 1444ھ/ 2؍ ستمبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ
    وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِّنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ۔ (2 - البقرہ: 188)
    (اور نہ کھاؤ مال ایک دوسرے کا آپس میں ناحق ، اور نہ پہنچاؤ ان کو حاکموں تک کہ کھا جاؤ کوئی حصہ لوگوں کے مال میں سے ظلم کر کے (نا حق) تم کو معلوم ہے۔)
    حدیثِ نبوی ﷺ :
    "لَعَنَ رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ الراشِيَ والمرْتَشِيَ في الحكْمِ". (جامع ترمذی، حدیث: 1336)
    (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے)۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ صحت مند انسانی معاشرے کے لیے انسانی حقوق کے تحفظ کی ناگزیریت
    ✔️ دینِ اسلام میں انسانی جان، مال اور عصمت کے تحفظ کا باقاعدہ نظام ہے
    ✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور پسِ منظر
    ✔️ و لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ کا حقیقی مفہوم
    ✔️ باطل طریقے سے مال لینے اور کھانے کا معنی و مفہوم
    ✔️ حاکم کا معنی و مفہوم، منصب و ذمہ داریاں اور تقاضے
    ✔️ مقتدرہ کے لیے رشوت ستانی کی ممانعت کا قرآنی حکم
    ✔️ مالی معاملات میں قاضی اور مفتی کے لیے سخت معیار کا تعین
    ✔️ رشوت کو ناجائز اور حرام قرار دینے کی حکمت و مصلحت
    ✔️ با اختیار اہل کاروں اور افسران کو ملنے والے تحائف کی حیثیت و نوعیت
    ✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کی برطانوی بادشاہ کو تجارتی لائسنس کے لیے رشوت
    ✔️ سراج الدولہ کو شکست دینے کے لیے انگریزوں نے رشوت کا حربہ استعمال کیا
    ✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کے پہلے گورنر جنرل کی کرپشن کے احوال
    ✔️ برعظیم کے برطانوی عدالتی نظام میں رشوت کا چلن
    ✔️ برطانوی نظام اور غلبے نے برعظیم کو کرپشن کا سسٹم دیا
    ✔️ سرمایہ داری نظام میں عدمِ اعتماد کی تحریکوں کے ذریعے بھاری رشوتوں کا دھندہ
    ✔️ سیلاب کے نام پر ملنے والی امداد میں منظم خیانت اور خوف ناک کرپشن
    ✔️ پاکستان کے کرپٹ سرمایہ دارانہ نظام میں کرپشن کے کھلے مناظر
    ✔️ پاکستان میں مذہبی اداروں کے چندوں تک میں کرپشن کے ناسور کی حکمرانی
    ✔️ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں انتظامیہ کی بد دیانتی کا تانا بانا
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 40 min

About خطبات

From the publisher's feed

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

More shows like خطبات

واحتي مع ربي by رحاب

واحتي مع ربي

21 Listeners