خطبات

خطبات

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

خطبات episodes

  • 02-12-2022| ...اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور
    *اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور*
    *استحصالی تجارتی نظریۂ زر کے نقصانات*
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 7؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 2؍ دسمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبہ کی رہنما آیاتِ قرآنی:*
    *(1)* یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ، فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ۔ (2 – البقرۃ : 278-279)
    ترجمہ: ”اے ایمان والو ! ڈرو اللہ سے، اور چھوڑ دو جو کچھ باقی رہ گیا ہے سود، اگر تم کو یقین ہے اللہ کے فرمانے کا، پھر اگر نہیں چھوڑتے، تو تیار ہوجاؤ لڑنے کو اللہ سے اور اس کے رسول (ﷺ) سے“.
    *(2)* هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ، وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (9 – التوبة : 33)
    ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور اگرچہ برا مانیں مشرک“۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:48 ارتفاقات اور اقترابات پر مبنی انبیا علیھم السلام کی جامع تعلیمات
    7:58 عبادت و اِخبات میں عجز و انکسار کی تین حالتیں؛ قیام ،رکوع اور سجود
    12:52 سیاست و معیشت کے اہم اور ممکنہ مراحل اور ان کا بنیادی نظام
    16:44 کسی بھی نظام میں ظالمانہ طریقوں کا رواج ’’فساد فی الارض‘‘ کہلاتا ہے
    18:46 دینِ اسلام نے معیشت کا کوئی نظام نہیں دیا‘‘ ؛ سرمایہ دارانہ مغالطہ ہے
    21:55 اسلام کے سیاسی و معاشی نظام کے حوالے سے رسمی مذہبی طبقوں کے تصورات
    24:14 اسلام کا معاشی نظام‘ مروّجہ نظاموں (سرمایہ داری اور سوشلزم) کے لاحقوں و سابقوں کے بغیر مستقل نظام ہے
    25:50 نظاموں کے مطالعے کے حوالے سے امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی شاہکار کتاب ’’حُجّۃُ اللّٰہ البالغہ‘‘ کی اہمیت
    26:15 اسلام کے معاشی نظام کے بنیادی اُمور کا تجزیہ
    29:57 اسلام کا معاشی نظام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی نظر میں
    30:38 معاشی نظام میں زر کی پالیسی کی بنیادی اہمیت
    33:31 مکہ مکرمہ کی تجارتی پالیسی کی اصل خرابی‘ ان کی سودی پالیسی میں مضمر تھی
    46:05 سودی نظام کے خلاف اعلانِ جنگ کی آیتِ قرآنی کا شانِ نزول اور اس کی تشریح و تفسیر
    49:04 نبی اکرم ﷺ کی طرف سے جاہلیت کے معاشی نظام کے خاتمے کا اعلان
    1:01:49 اسلام کے معاشی نظام میں زر اور جنس کے درمیان توازن کا تصور
    1:04:56 سرمایہ داری نظام کے تجارتی نظریۂ زر کے نقصانات
    1:10:15 زر سے زر کا کمانا؛ سرمایہ دارانہ بینکاری نظام کا ایک خطرناک استحصالی حربہ
    1:16:29 مروّجہ اسلامی بینکاری نظام میں ’’مضاربت و مرابحہ‘‘ کی فقہی اصطلاحات کا مسخ شدہ استعمال
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 32 min
  • 25-11-2022| ...اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام کے مابین بنیادی فرق
    اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام کے مابین بنیادی فرق اور
    سودی بینکاری نظام پر مذہبی ملمع کاری کی حقیقت
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 29؍ ربیع الثانی 1444ھ / 25؍ نومبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :
    آیت:
    اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا۔ (2 - البقرہ: 275)
    (جو لوگ کھاتے ہیں سود، وہ نہیں اٹھیں گے قیامت کو، مگر جس طرح اٹھتا ہے وہ شخص، کہ جس کے حواس کھو دیئے ہوں شیطان کے چھونے کی وجہ سے۔ انہوں نے کہا کہ: سوداگری بھی تو ایسی ہی ہے جیسے سود لینا، حالانکہ اللہ نے حلال کیا ہے سوداگری کو اور حرام کیا ہے سود کو"۔
    حدیثِ نبوی ﷺ :
    ”الرِّبا ثلاثةٌ و سبعُونَ بابًا ، و أيْسَرُها مِثْلُ أنْ يَّنكِحَ الرجلُ أمَّهُ، و إِنَّ أربَى الرِّبا عرضُ الرجلِ المسلمِ“۔ (السنن لابن ماجة: 2275، المستدرك للحاکم: 2259)
    ترجمه: حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سود کے تہتر درجے ہیں۔ سب سے کم تر درجہ اس گناہ کی طرح ہے کہ کوئی آدمی اپنی ماں کے ساتھ نکاح کرے اور سب سے بڑھ کر سود کسی مسلمان کی آبرو ریزی کرنا ہے۔“
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:55 دینِ اسلام کا جامع تصور حیات اور تہذیبِ نفس و سیاستِ ملیہ
    5:56 رسول اللہ ﷺ کی تربیت یافتہ جماعتِ صحابہ کرامؓ کا مالی ایثار
    8:53 سرمایہ پرستی کا خبط (حواس باختگی) اور سود کے سنگین نفسیاتی اثرات و نتائج
    6:05 خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی کا پسِ منظر، تفسیر اور تشریح
    13:49 بیع (تجارت) اور ربوا (سود) کے مابین دو ٹوک فرق کا واضح قرآنی بیانیہ
    17:53 بیع کی کئی اقسام‘ استحصال کی بنیاد پر ناجائز قرار دی گئی ہیں
    19:19 بیع شرعی، بیع جاہلی اور سود کے مابین فرق
    23:20 باطل طریقے سے کسی کا مال لینے یا لوٹنے کی حرمت
    31:51 پاکستان میں سود بارے عدالتی فیصلے کے بعد یومِ انسدادِ سود کی حقیقت
    35:03 پاکستان کے علما کے کرنے کا اصل کام‘ جس کی طرف ان کی توجہ ضروری ہے
    38:29 پاکستانی بینکاروں کی تربیت میں امریکی عالمی اداروں کا کردار
    40:16 پاکستانی بینکاری نظام‘ عالمی سودی بینکاری کی زیر نگرانی کام کررہا ہے
    42:32 سودی نظام کی ملمع کاری میں شرعی اصطلاحات کا استعمال
    45:03 جدید سرمایہ دارانہ تجارتی نظام میں کمپنی کے نام سے دھوکہ اور فریب
    49:08 سرمایہ دارانہ طاغوتی سودی نظام کے تابع اسلامی بینکاری کا بے معنی مطالبہ
    52:44 نام نہاد اسلامی بینکاری کے سودی نظام کے زیرِ اثر استحصالی حربے
    53:57 برطانوی استعماری نظام اور ایسٹ انڈیا کمپنی کا باہم گٹھ جوڑ اور اس کے مابعد اثرات
    57:59 پاکستان میں منافع کے نام پر لینڈ مافیاز کی ظالمانہ اور ناجائز لوٹ مار
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 16 min
  • 18-11-2022| ...اسلام کے حنیفی اُصولوں کی اَساس پر انسانی سماج کے بقا
    *اسلام کے حنیفی اُصولوں کی اَساس پر*
    *انسانی سماج کے بقا اور ترقی کا قرآنی لائحۂ عمل*
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 22؍ ربیع الثانی 1444ھ / 18؍ نومبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
    قُلۡ يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنۡ كُنۡتُمۡ فِىۡ شَكٍّ مِّنۡ دِيۡنِىۡ فَلَاۤ اَعۡبُدُ الَّذِيۡنَ تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ اَعۡبُدُ اللّٰهَ الَّذِىۡ يَتَوَفّٰٮكُمۡ‌ ۖۚ‌ وَاُمِرۡتُ اَنۡ اَكُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَۙ ۞ وَاَنۡ اَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّيۡنِ حَنِيۡفًا‌ ۚ وَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ ۞ (10- یونس: 104-105)
    ترجمہ: "کہہ دے اے لوگوں اگر تم شک میں ہو میرے دین سے تو میں عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو اللہ کے سوا اور لیکن میں عبادت کرتا ہوں اللہ کی جو کھینچ لیتا ہے تم کو اور مجھ کو حکم ہے کہ رہوں ایمان والوں میں، اپنے دین پر حنیف ہو کر اور مت ہو شرک والوں میں"
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:34 تشکیک کا مرض انسان کے فکر و عمل کو کسی ایک مرکز پر جمع نہیں ہونے دیتا
    7:01 اہلِ مکہ کی تین سو ساٹھ بتوں کی پرستش شک کی وجہ سے تھی
    9:54 حضور اکرم ﷺ اور قرآن حکیم کا دینِ حنیفی اور بت پرستی سے بیزاری کا اعلان
    11:39 انسانیت کے حوالے سے قرآن حکیم کی تعلیم کو بہ طور اَساسی نظریہ اپنانے کی ضرورت و اہمیت
    19:03 جماعتِ صحابہؓ نے قرآن اور اسلام کی تعلیمات کو بین الاقوامی انسانیت تک پہنچایا
    29:58 حریتِ فکر کے تناظر میں رِشتوں کے احترام اور فکری غلامی میں جوہری فرق
    33:22 دینِ حنیفی کی اَساس پر دین کے عملی نظام قائم کرنے کی تاکید اور دعوت
    37:42 انبیا علیہم السلام کی بعثت کے مقاصد؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
    39:30 ہدایت کی اَساس سچائی اور حق‘ جب کہ ضلالت (گمراہی) کی بنیاد شک پر ہے
    49:27 دینِ حنیف کے بنیادی اُصول تمام مذاہب میں قدرِ مشترک کے طور پر پائے جاتے ہیں
    55:03 دینِ حنیف سے انحراف کا نتیجہ ؛ استعماری طاقتوں کے ہاتھوں انسانیت کا قتلِ عام
    57:26 اَمن مشن کے نام پر طاغوتی نظاموں کی آلۂ کار اور ایجنٹ اقوام کا خطرناک کردار
    59:00 اِقامتِ دینِ حنیف کا معنی و مفہوم اور حقیقی تقاضے
    59:51 دینِ حنیف کے اَساسی اُصولوں پر معاشرے کی تعمیرِ نو کا ولی اللّٰہی نظریہ
    1:01:33 دینِ حنیفی کے قیام کا فریضہ اور آج کے مسلمان کی ذمہ داریاں
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 4 min
  • 11-11-2022| ...سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی کے لیے عزم و یقیں
    سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی کے لیے عزم و یقیں اور حقیقت شناسی کی بنیاد پر
    آزادی و حریت کے دینی لائحۂ عمل کی اہمیت
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 15؍ ربیع الثانی 1444ھ / 11؍ نومبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور (کراچی کیمپس)
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:
    آیت:
    فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ۠۔ (11 - ھود : 109)
    ترجمہ: "سو تُو نہ رہ دھو کے میں ان چیزوں سے جن کو پوجتے ہیں یہ لوگ، کچھ نہیں پوجتے مگر ویسا ہی جیسا کہ پوجتے تھے ان کے باپ دادے اس سے پہلے، اور ہم دینے والے ہیں ان کو ان کا حصہ یعنی عذاب سے بلا نقصان"
    حدیثِ:
    "أَوَّلُ صَلَاحِ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْيَقِينُ وَالزُّهْدُ وَأَوَّلُ فَسَادِهَا الْبُخْلُ وَالْأَمَلُ"۔ (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 5281)
    ترجمہ: "نبی ﷺ نے فرمایا: ”اس امت کی پہلی صلاح (آخرت کا) یقین اور دنیا سے بے رغبتی ہے، جبکہ اس کا اول فساد بُخل اور (لامحدود) آرزوئیں ہیں۔ “
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:42 انسان کی عظمت کے اوصاف اور حیوان سے اس کا امتیاز
    3:18 قرآن مجید کی حقانیت اور شکوک و شبہات سے بالاتر حیثیت
    4:52 علم اور یقین کا باہمی رشتہ اور انبیاء علیہم السلام کا اُسلوبِ دعوت
    11:02 یقین سے بھرپور علم کے کامیاب نتائج اور ظنون و اَوہام کے شکار لوگوں کی ناکامی
    15:21 تردُّد و توہُّم کے معنی،کیفیت، جہات و اقسام اور نتائج
    17:59 حضور اکرم ﷺ کو اہلِ مکہ کے ظلم اور خرابی سے متعلق کسی بھی قسم کے شک میں نہ رہنے کی تاکید
    19:35 مکہ کے ماحول میں تین سیاسی نظریات کے حامل گروہوں کا تعارف
    23:14 اُمتِ مسلمہ کی خیر اور صلاح دو باتوں میں ہے: یقین اور زُہد (حقیقت شناسی)
    24:29 سابقہ اقوام کے ظالم حکمرانوں پر اللہ تعالیٰ کی سخت پکڑ کے نمونے
    32:56 زُہد کی تعریف، معنی و مفہوم اور عملی تقاضے
    33:54 اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے
    44:16 اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے
    41:51 یقین پختہ کرنے کے لیے حضرات صوفیائے کرام کے طریقے
    47:05 اُمت میں فساد کی دوسری وجہ تمناؤں اور آرزوؤں کو پالنا ہے
    1:05:16 اُمت میں فساد کی دوسری وجہ تمناؤں اور آرزوؤں کو پالنا ہے
    54:15 سرمایہ داری کا کریہہ منظر، جس میں پِسے ہوئے طبقے کے حقوق پامال ہوتے ہیں
    49:26 سرمایہ داری کا کریہہ منظر، جس میں پِسے ہوئے طبقے کے حقوق پامال ہوتے ہیں
    55:35 غلامی در غلامی کا تسلسل قرآن کی نظر میں
    1:00:41 حضرت شیخ الہندؒ کا ولولہ انگیز یقین؛ تحریکِ آزادی کا چراغِ راہ
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 11 min
  • 04-11-2022| شیطان کی آلہ کار قوتوں کا ظالمانہ نظام اور اس کے خلاف۔۔۔
    شیطان کی آلہ کار قوتوں کا ظالمانہ نظام اور اس کے خلاف مزاحمت!
    انبیائے کرام علیہم السلام کی جدو جہد کے تناظر میں!
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 8؍ ربیع الثانی 1444ھ / 4؍ نومبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
    1۔ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘۔ (95 - التین: 4)
    ترجمہ: "ہم نے بنایا آدمی خوب سے اندازے پر".
    2۔ اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰىهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۔ (58 - المجادلہ : 19)
    ترجمہ: "قابو کرلیا ہے ان پر شیطان نے، پھر بُھلا دی ان کو اللہ کی یاد۔ وہ لوگ ہیں گروہ شیطان کا، سنتا ہے! جو گروہ ہے شیطان کا، وہی خراب ہوتے ہیں"۔
    3۔ اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ۔ (40 - المؤمن: 7)
    ترجمہ: "جو لوگ اٹھا رہے ہیں عرش کو، اور جو اس کے گرد ہیں، پاکی بولتے ہیں اپنے رب کی خوبیاں، اور اس پر یقین رکھتے ہیں، اور گناہ بخشواتے ہیں ایمان والوں کے، اے پروردگار ہمارے! ہر چیز سمائی ہوئی ہے تیری بخشش اور خبر میں، سو معاف کر ان کو جو توبہ کریں اور چلیں تیری راہ پر، اور بچا ان کو آگ کے عذاب سے".
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:26 کائنات میں دو نظاموں اور تین کرداروں کا میکنزم اور مقاصد و اہداف
    8:52 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ہاں کائنات کی تعبیر اورانسانِ اکبر، انسانِ کبیر اور انسانِ صغیر
    11:29 انبیاعلیہم السلام اور کتبِ مقدسہ کا بنیادی موضوع انسانیت اور اس کے اُمور ہیں
    13:06 فرشتے کون اور کیا ہیں؟ اور ان کی کائنات میں حیثیت و کردار کیا ہے؟
    20:56 عرشِ الٰہی اور فرشتوں کی دعائیں اور علومِ نبوت کا پھیلاؤ
    31:11 انسان کو سورت الفاتحہ کی دُعا سکھانے کی حکمت اور اس کا مفہوم
    33:04 حج میں جمع ہونے کی حکمت اور فیوضاتِ الٰہی کے منبع سے استفادہ
    35:58 کائنات کے تیسرے کردار شیطانِ رجیم کا کردار اور اس کے اثرات
    39:25 کائنات کے ایک حصے کرۂ ارض میں شیطان کے کردار اور شرّ کے اثرات
    45:16 بہ قول امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ: انسان کے لیے شرِّ اوّل شیطان ہے
    46:40 نفسِ انسانی کا امتحان مہد سے لحد تک شیطان کے شر سے مقابلہ کرنا ہے
    47:50 شیطان سے مستقل طور پر مزاحمت کا نظریہ اور مقابلے کی حکمتِ عملی
    50:43 جب کسی ریاست کا سیاسی نظام مافیاز کے زیرِ اثر آجائے تو وہ شیطانی نظام ہوتا ہے
    55:31 سیاست میں انسانوں کے قتل کا ماحول شیطانی قوتوں کا شرِّ ثانی ہے
    57:07 جب ریاستوں کے نظام بگڑتے ہیں تو شیطانی مافیاز ریاست پر قابض ہوجاتے ہیں
    58:09 دجالِ اکبر کیسے پیدا ہوتا ہے؟ اور اس کے معاون اور حواری کون ہوتے ہیں؟
    1:00:26 بعثتِ انبیا علیہم السلام اور دجالِ اکبر اور اس کے نظام کو فنا کرنے کی حکمتِ عملی
    1:01:33 حزب الشیطان کے مقابلے میں حزب اللہ اور غلبۂ دین کا تصور
    1:05:17 انبیا علیہم السلام شرِّ ثانی (ریاست اور معاشرے کے فساد) کو ختم کرنے کے لیے آتے ہیں
    1:08:32 ہمارے معاشرے کا شرِّ ثانی اور سیاسی و مذہبی طبقوں کی بے شعوری کا تجزیہ
    1:14:14 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نظریۂ ’’فک کل نظام‘‘ کی حقیقت و اہمیت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 16 min
  • 21-10-2022| سماجی تبدیلی کے لیے صالح جماعت کی تیاری؛ مراکز کی اہمیت و کردار
    بتاریخ: 24؍ ربیع الاول 1444ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء
    سماجی تبدیلی کے لیے صالح جماعت کی تیاری؛ مراکز کی اہمیت و کردار
    مفتی عبدالمتین نعمانی
    صدر ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    30 min
  • 14-10-2022| سماجی تبدیلی کی درست حکمت عملی! سیرت طیبہ کی روشنی میں
    سماجی تبدیلی کی درست حکمت عملی!سیرت طیبہ کی روشنی میں
    خطاب:مولانا محمد مختار حسن
    بتاریخ: 17؍ ربیع الاول 1444ھ / 14؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) راول پنڈی کیمپس
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    41 min
  • 21-10-2022| سماجی تبدیلی کی نبویؐ جدوجہد میں دارِ ارقم کی مرکزی اہمیت
    سماجی تبدیلی کی نبویؐ جدوجہد میں دارِ ارقم کی مرکزی اہمیت
    خطاب:ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
    بتاریخ: 24؍ ربیع الاول 1444ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    33 min
  • 04-11-2022| ...شیطان کی آلہ کار قوتوں کے ظالمانہ نظام کے خلاف مزاحمت!
    شیطان کی آلہ کار قوتوں کے ظالمانہ نظام کے خلاف مزاحمت!
    انبیائے کرام علیہم السلام کی جدو جہد کے تناظر میں!
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 8؍ ربیع الثانی 1444ھ / 4؍ نومبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
    1۔ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘۔ (95 - التین: 4)
    ترجمہ: "ہم نے بنایا آدمی خوب سے اندازے پر".
    2۔ اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰىهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۔ (58 - المجادلہ : 19)
    ترجمہ: "قابو کرلیا ہے ان پر شیطان نے، پھر بُھلا دی ان کو اللہ کی یاد۔ وہ لوگ ہیں گروہ شیطان کا، سنتا ہے! جو گروہ ہے شیطان کا، وہی خراب ہوتے ہیں"۔
    3۔ اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ۔ (40 - المؤمن: 7)
    ترجمہ: "جو لوگ اٹھا رہے ہیں عرش کو، اور جو اس کے گرد ہیں، پاکی بولتے ہیں اپنے رب کی خوبیاں، اور اس پر یقین رکھتے ہیں، اور گناہ بخشواتے ہیں ایمان والوں کے، اے پروردگار ہمارے! ہر چیز سمائی ہوئی ہے تیری بخشش اور خبر میں، سو معاف کر ان کو جو توبہ کریں اور چلیں تیری راہ پر، اور بچا ان کو آگ کے عذاب سے".
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:26 کائنات میں دو نظاموں اور تین کرداروں کا میکنزم اور مقاصد و اہداف
    8:52 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ہاں کائنات کی تعبیر اورانسانِ اکبر، انسانِ کبیر اور انسانِ صغیر
    11:29 انبیاعلیہم السلام اور کتبِ مقدسہ کا بنیادی موضوع انسانیت اور اس کے اُمور ہیں
    13:06 فرشتے کون اور کیا ہیں؟ اور ان کی کائنات میں حیثیت و کردار کیا ہے؟
    20:56 عرشِ الٰہی اور فرشتوں کی دعائیں اور علومِ نبوت کا پھیلاؤ
    31:11 انسان کو سورت الفاتحہ کی دُعا سکھانے کی حکمت اور اس کا مفہوم
    33:04 حج میں جمع ہونے کی حکمت اور فیوضاتِ الٰہی کے منبع سے استفادہ
    35:58 کائنات کے تیسرے کردار شیطانِ رجیم کا کردار اور اس کے اثرات
    39:25 کائنات کے ایک حصے کرۂ ارض میں شیطان کے کردار اور شرّ کے اثرات
    45:16 بہ قول امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ: انسان کے لیے شرِّ اوّل شیطان ہے
    46:40 نفسِ انسانی کا امتحان مہد سے لحد تک شیطان کے شر سے مقابلہ کرنا ہے
    47:50 شیطان سے مستقل طور پر مزاحمت کا نظریہ اور مقابلے کی حکمتِ عملی
    50:43 جب کسی ریاست کا سیاسی نظام مافیاز کے زیرِ اثر آجائے تو وہ شیطانی نظام ہوتا ہے
    55:31 سیاست میں انسانوں کے قتل کا ماحول شیطانی قوتوں کا شرِّ ثانی ہے
    57:07 جب ریاستوں کے نظام بگڑتے ہیں تو شیطانی مافیاز ریاست پر قابض ہوجاتے ہیں
    58:09 دجالِ اکبر کیسے پیدا ہوتا ہے؟ اور اس کے معاون اور حواری کون ہوتے ہیں؟
    1:00:26 بعثتِ انبیا علیہم السلام اور دجالِ اکبر اور اس کے نظام کو فنا کرنے کی حکمتِ عملی
    1:01:33 حزب الشیطان کے مقابلے میں حزب اللہ اور غلبۂ دین کا تصور
    1:05:17 انبیا علیہم السلام شرِّ ثانی (ریاست اور معاشرے کے فساد) کو ختم کرنے کے لیے آتے ہیں
    1:08:32 ہمارے معاشرے کا شرِّ ثانی اور سیاسی و مذہبی طبقوں کی بے شعوری کا تجزیہ
    1:14:14 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نظریۂ ’’فک کل نظام‘‘ کی حقیقت و اہمیت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 16 min
  • 28-10-2022| ...نبویؐ مشن کے غلبے کے لیے ’’بنیانِ مرصوص‘‘ پر اُستوار مددگار جماعت کا تعارف
    نبویؐ مشن کے غلبے کے لیے ’’بنیانِ مرصوص‘‘ پر اُستوار مددگار جماعت کا تعارف
    اور مسخ شدہ مذہبیت کے خلاف اس کا انقلابی کردار
    خطبہ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: یکم؍ ربیع الثانی 1444ھ / 28؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْۤا اَنْصَارَ اللّٰهِ كَمَا قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیّٖنَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِo (61 - الصّفّ: 14)
    اردو ترجمہ: "اے ایمان والو ! تم ہوجاؤ مددگار اللہ کے، جیسے مریم کے بیٹے عیسیٰ نے اپنے یاروں کو کہا: کون ہے کہ مدد کرے میری اللہ کی راہ میں؟ (وہ) بولے: یار ہم ہیں مددگار اللہ کے"۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز خطبہ
    1:16 گزشتہ جمعہ کے مضامین کا خلاصہ؛ تبلیغِ حق میں رسول اللہ ﷺ کا بے لاگ کردار
    2:46 سورت الصف کا بنیادی پیغام؛ غلبۂ دین کے لیے بنیانِ مرصوص جماعت ’’انصار اللہ‘‘ کا قیام
    8:55 ولایت و نصرت کا جامع معنی و مفہوم اور ان میں بنیادی فرق
    14:48 ’’اربابًا مِن دُونِ اللّٰہ‘‘ کا مفہوم؛ حلال و حرام کا اختیار مذہبی اشرافیہ کو سپرد کر دینا
    19:31 قانونِ تحلیل و تحریم اور شرک کی توضیح و تشریح: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
    21:27 ایک واقعے کے ذریعے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ پر شرک کی حقیقت کا انکشاف
    25:05 مسخ شدہ یہودیت کا کردار؛ تورات کے احکامات میں تحریف اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولایت و حکومت کا انکار
    27:59 لفظ ’’حواری‘‘ کی وضاحت اور غلبہ دین کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواری (مددگار) کا کردار
    33:34 نبویؐ مشن کے لیے حواریّین اور مدد گاروں کی ناگزیریت
    35:26 عہدِ نبوی ﷺ میں غلبۂ دین کے لیے انصارِ مدینہ کا کردار اور ان کا عہد و پیماں
    41:34 دارِ ارقم میں حضور ﷺ نے قریش میں سے حواری تیار کیے ہیں
    46:53 انصار اللہ‘‘ کا بنیادی کام؛ اللہ کے تدبیری سسٹم کی اساس پر نظامِ عدل و انصاف کا قیام’’
    54:06 جماعت سازی میں ’’انصارُ اللہ‘‘ کا کردار، عدمِ تشدد کی اساس پر ہے؛ خلافتِ باطنہ کے دور میں
    57:20 خلافتِ ظاہرہ میں غلبۂ دین کے لیے ظالم طاقت سے مقابلہ اور ان کا خاتمہ
    1:00:54 مہاجرین و انصار کا ’’بنیان مرصوص‘‘ جماعت کی صورت میں غلبۂ دین کے لیے جد و جہد و کردار
    1:01:41 آزادیٔ ہند میں فضلائے دار العلوم دیوبند، ثمرۃ التربیت ، جمعیت الانصار اور حزب الانصار کا کردار
    1:05:59 اَحبار و رُہبان کے زیر اثر قانونی ریاستوں اور نظاموں کے خلاف جدو جہد کے لیے ’’انصار اللہ‘‘ کی ضرورت و اہمیت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 10 min

About خطبات

From the publisher's feed

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

More shows like خطبات

واحتي مع ربي by رحاب

واحتي مع ربي

21 Listeners