خطبات

خطبات

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

خطبات episodes

  • خطبہ عید الاضحیٰ 2022ء / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *خطبہ عید الاضحیٰ*
    1443 / 2022ء
    *خطاب*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 10؍ ذوالحج 1443ھ / 10؍ جولائی2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
    1۔ لَنۡ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُـوۡمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰـكِنۡ يَّنَالُهُ التَّقۡوٰى مِنۡكُمۡ‌ؕ (22 - الحج: 37)
    ترجمہ: "اللہ کو نہیں پہنچتا ان کا گوشت اور نہ ان کا لہو، لیکن اس کو پہنچتا ہے تمہارے دل کا ادب"۔
    _______________
    2۔ وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَيۡرٌ لَّهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖ‌ؕ (22 - الحج: 30)
    ترجمہ: "اور جو کوئی بڑائی رکھے اللہ کی حرمتوں کی سو وہ بہتر ہے اس کے لیے اپنے رب کے پاس"۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    1:01 عیدالاضحی کا دن؛ انبیا علیہم السلام کی سیاست کا اہم ترین مظہر ہے
    1:34 عید ِقربان منائے جانے کا پسِ منظر ؛ حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کا عزم
    3:06 بعض سابقہ اَقوام پر عذابِ الٰہی کے اَسباب و محرکات
    4:49 خالص انسانیت کے تحفظ اور بقا کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جدوجہد
    7:34 حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سوالات و مکالمات کی دعوتی و تاریخی اہمیت
    10:56 حضرت ابراہیمؑ انسانیت کے مجموعہ اوصاف کے حوالے سے نمونۂ اِنسانیت تھے
    12:34 حضرت اسماعیلؑ معیارِ انسانیت کے حوالے سے حضرت ابراہیمؑ کے جانشین تھے
    13:40 انسانیت و قومیت کی سیاسی اجتماعیت کے لیے مرکز کی اہمیت
    14:10 بیت اللہ الحرام انسانیت کی اجتماعیت کا مرکز و محور ہے
    15:08 حج کے موقع پر بیت اللہ الحرام میں عالمگیر اجتماعیت کا مظاہرہ
    16:03 بیت اللہ الحرام، اَمن اور سیاسی اجتماعیت کا مرکز
    17:05 حجِ بیت اللہ الحرام اور قربانی کا آپسی ربط و تعلق اور تلازُم
    17:39 قربانی سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کی حیثیت
    19:54 حیوانی خواہشات توڑنے کے لیے قربانی کی ناگزیریت اور ضرورت
    20:29 مال کو صدقہ اور خرچ کرنا‘ قربانی کے علاوہ ایک مستقل عمل ہے
    23:53 عدل و انصاف پر مبنی سیاست کی اہمیت اور فاسد سیاسی عمل کے نقصانات
    26:59 قربانی کے عمل کے حقیقی نتائج؛ معاشرے میں تقویٰ و عدل کا قیام ہے
    29:07 قربانی کے جانور کے معاملے میں بعض احتیاطوں کی ناگزیریت
    33:29 قربانی کے جانور کے بارے میں حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسنؒ کا معمول
    36:10 قربانی کے نصاب سے متعلق چند انتہائی پیشِ نظر اہم اُمور
    39:03 قربانی کے بارے میں تعاملِ اُمت اور فقہا کے ضابطوں کی اہمیت
    40:28 قربانی سے متعلق نام نہاد تجدید پسندوں کی بے سروپا باتیں
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    44 min
  • درس افتتاح صحیح بخاری شریف/ شیخ الحدیث مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *درس افتتاحِ صحیح بخاری شریف*
    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *برموقع:* تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف
    *بتاریخ:* 13؍ شوال المکرم 1443ھ / 15 مئی 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *درس کی رہنما آیت*
    هُوَ ٱلَّذِيٓ أَرۡسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلۡهُدَىٰ وَدِينِ ٱلۡحَقِّ لِيُظۡهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُشۡرِكُونَ (9 - التوبہ: 33)
    *درس کی احادیثِ مبارکہ*
    1۔ "إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا، أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ" (صحیح بخاری، حدیث: 1)
    2۔ ''کانت بنو اسرائیل تسوسھم الانبیاء کلما ھلک نبی خلفہ نبی آخر، آلا لا نبی بعدی، سیکون بعدی خلفاء، فیکثرون۔ (صحیح بخاری، حدیث: 3455)
    *- - - - درسِ حدیث کے چند مرکزی نکات - - - -*
    ✔️ احادیثِ مبارکہ، قرآن حکیم کی اُصولی، آئینی اور قانونی نظام کی وضاحت ہیں
    ✔️ حدیثِ نبویؐ کی حجیت کا انکار، مسلمانوں کی فکری و نظریاتی اَساس کی نفی ہے
    ✔️ صحیح بخاری کی اَساسی حیثیت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
    ✔️ امام محمد بن اسماعیلؒ مؤلفِ بخاری شریف کے اَحوال پر ایک نظر
    ✔️ دینِ اسلام کے نظام کے غلبے کے لیے خلفائے راشدینؓ و دیگر خلفا کے تاریخی اقدامات
    ✔️ اسلام کے نظام میں سوسائٹی کی تشکیل کے تمام شعبوں کی مکمل رہنمائی ہے
    ✔️ ’’کتاب الخراج‘‘ (از امام ابو یوسف) کا اسلام کے بین الاقوامی معاشی نظام کی تشکیل میں کردار
    ✔️ اسلام نے سیاست، معیشت اور تربیت کا جامع نظریہ اور عملی نظام دیا ہے
    ✔️ صحیح بخاری؛ اسلام کے دوسوسالہ نظام کا خلاصہ
    ✔️ صحیح بخاری کا مکمل نام ، اس کے مندرجات کی اہمیت و جامعیت کی نمائندگی کرتا ہے
    ✔️ امام بخاریؒ کے بے مثل حافظے کا حیرت انگیز واقعہ
    ✔️ انتخابِ حدیث میں امام بخاریؒ کے کڑے معیارات کے حیران کُن احوال
    ✔️ صحیح بخاری کی احادیث کی چار اَساسیات؛ تفسیرِ قران، شریعت، طریقت اور سیاست
    ✔️ صحیح بخاری، کتبِ اَحادیث میں جامعیت کی حامل پہلی صحیح کتاب
    ✔️ صحیح بخاری کے متنِ حدیث میں حدیثِ مرفوع کا اہتمام
    ✔️ امام بخاریؒ کے ہاں صحیح و مرفوع حدیث کا اعلیٰ معیار
    ✔️ حضرت ابو بکر صدیقؓکا اظہارِ دین کے اجتماعی اعلان کا ایمان افروز واقعہ
    ✔️ رسول اللہ ﷺ کی انقلابی دعوت کے عملی مظاہر
    ✔️ صحیح بخاری کی اَحادیث، علم کے تین معروف ذرائع عقل، نقل اور کشف کی رہنما وحیٔ الٰہی کی نمائندہ
    ✔️ صحیح بخاری میں حُسنِ ترتیب کا خاصُ الخاص اہتمام
    ✔️ صحیح بخاری کی پہلی اور نظریہ ساز حدیت ’’اِنَّمَا الاَعمالُ بِالنِّیَّاتِ‘‘ کی بصیرت افروز تشریح
    ✔️ آج کے درسِ حدیث کا جامع ترین خلاصہ
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 36 min
  • خطاب /فہمِ حدیث میں ولی اللہی جماعت کا اسلوب/ مفتی عبدالمتین نعمانی
    فہمِ حدیث میں ولی اللہی جماعت کا اسلوب
    *خطاب:* حضرت مولانا مفتی عبدالمتین نعمانی
    *برموقع:* تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف
    *بتاریخ:* 13؍ شوال المکرم 1443ھ / 15 مئی 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    57 min
  • خطاب /عید الفطر کے تناظر میں اجتماعی مسرت کے لیے سماجی استحکام کی اہمیت/ مولانا محمد مختار حسن
    عید الفطر کے تناظر میں اجتماعی مسرت کے لیے سماجی استحکام کی اہمیت
    خطاب:مولانا محمد مختار حسن
    *برموقع:* تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف
    *بتاریخ:* 13؍ شوال المکرم 1443ھ / 15 مئی 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    38 min
  • خطبہ عید الفطر /عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج اور
    سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن
    خطبہ عید الفطر
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: یکم؍ شوال 1443ھ / 3؍ مئی 2022ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
    هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا (48 - الفتح: 28)
    ترجمہ: "وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول سیدھی راہ پر اور سچے دین پر، تاکہ اوپر رکھے اس کو ہر دین سے، اور کافی ہے اللہ حق ثابت کرنے والا"۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ روزوں کی صورت میں انعامِ الٰہی کی تکمیل پر اظہارِ تشکر کا دن
    ✔️ عید کا پُر مسرت دن؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
    ✔️ عید الفطر کا دن؛ دو خوشیوں یعنی فرحتِ جسمانی و عقلی خوشی کا اِمتزاج
    ✔️ جسمانی و طبعی فرحت اور عقلی خوشی و اِنبساط کا موازنہ
    ✔️ عید کی اجتماعیت اور اس میں ہر عمر کے مرد و زن کی شرکت
    ✔️ عید کا دن؛ آزادی و حریت اور پوری ریاست کی خوشی کے اِظہار کا دن
    ✔️ عید الفطر؛ سماجی رابطوں اور رِشتوں کے اِظہار کا دن
    ✔️ محض وٹس ایپ پر ’’عید مبارک‘‘ کے میسج سے اس کے حقیقی تقاضے پورے نہیں ہوتے
    ✔️ تاریخِ آزادی کی عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    35 min
  • خطاب/ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے تجدیدی فکر کی۔۔۔ / حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے تجدیدی فکر کی اَساسیات اور*
    *عصرِ حاضر میں اس کی ضرورت و اہمیت*
    *خطاب: برموقع تقریبِ تکمیل قرآن*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 26؍ رمضان المبارک 1443ھ (ستائیسویں شب) / 28؍ اپریل 2022ء، بروز جمعرات
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    45 min
  • خطاب / عصری ایجادات۔۔۔ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفے کی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    عصری ایجادات کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر کی تشکیل میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفے کی اہمیت
    حضرت مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ
    مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
    ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور
    آئی ٹی یونی ورسٹی، لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    51 min
  • خطبہ عیدالاضحیٰ 2021/ مفتی عبدآلخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ عید الاضحیٰ 21 جولائی 2021ء
    آج کا دن شکروامتنان اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کا دن ہے
    اقوام عالم کے ہاں عید کے دن کیوں منائے جاتے ہیں
    یادگار دنوں کو منانے کے پیچھے تین مرکزی عناصر
    حضرت ابراہیم امام انسانیت اور بیت اللہ مرکز انسانیت ہے
    ہندوؤں کے ہاں بھی ویدوں میں خانہ کعبہ کا تذکرہ موجود
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کے خوابوں کا مرحلہ وار سلسلہ
    یوم عرفہ کو یوم عرفہ کیوں کہتے ہیں اس کی وجہ تسمیہ
    انسان روح اور جسم ( ملکیت اور بہیمیت) کا مرکب ہے
    حد سے بڑھی ہوئی حیوانیت (بہیمیت ) کو ذبح کرنا ہے
    حضرت ابراہیم نے شیطانی وسوسہ کو شکست دے دی
    شیطان کی رسائی محض روح حیوانی تک ہے آگے نہیں
    قربانی کا جانور انسان کی بہیمیت کا ظاہری وجود ہے
    انبیاءکا ظاہری وجود بھی امرہوتا ہے وہ اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں
    اس دن کا سب سے بہترین عمل جانور کو ذبح کرنا ہے
    اللہ تعالیٰ کوگوشت اورخون نہیں بلکہ تمہارے دلوں کا تقوی پہنچتا ہے
    قربانی کرکے امن عالم اورترقی وبہبودکے نمائندہ بنیں
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    w: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    49 min

About خطبات

From the publisher's feed

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

More shows like خطبات

واحتي مع ربي by رحاب

واحتي مع ربي

21 Listeners