خطبات

خطبات

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

خطبات episodes

  • 06-01-2023| قرآنی علوم، توحید کی اقسام اور اس کے عملی تقاضے
    *قرآنی علوم، توحید کی اقسام*
    *اور اس کے عملی تقاضے*
    *خطبہ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن
    *بتاریخ:* 13؍ جمادی الاخریٰ 1444ھ / 6؍ جنوری 2023ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    28 min
  • 06-01-2023| ...قرآن حکیم کا پیغامِ علم و حکمت
    قرآن حکیم کا پیغامِ علم و حکمت
    (مقاماتِ انبیاء علیہم السلام کے تناظر
    اور سورۃ النمل کی روشنی میں)
    خُطبۂ جمعۃ المبارک:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 13؍ جمادی الاخریٰ 1444ھ / 6؍ جنوری 2023ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:
    آیاتِ قرآنی:
    1۔ طٰسٓ، تِلْكَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ كِتَابٍ مُّبِیْنٍۙ، هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَۙ۔ (27 – النّمل: 1-2)
    ترجمہ: ”طٰس، آیتیں ہیں قرآن اور کھلی کتاب کی، ہدایت اور خوش خبری ایمان والوں کے واسطے“۔
    2۔ وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ (27 – النّمل: 6)
    ترجمہ: ”اور تجھ کو تو قرآن پہنچتا ہے ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے“۔
    حدیثِ نبوی ﷺ:
    ”مَنْ قرأَ القرآنَ فلْيسألِ اللهَ بهِ، فإنَّهُ سَيجِيءُ أقوامٌ يَقرؤُونَ القرآنَ، يَسألُونَ بهِ الناسَ“۔ (الجامع للتّرمذی، حدیث: 2917)
    ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو قرآن پڑھے تو اُسے اللّٰہ ہی سے مانگنا چاہیے۔ کیوں کہ عنقریب کچھ لوگ ایسے آئیں گے جو قرآن پڑھ پڑھ کر لوگوں سے مانگیں گے“۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    آغاز خطبہ 0:00
    1:19 قرآن حکیم کے پیغام کی اہمیت
    3:17 پیغامِ الٰہی کو منتقل کرنے کا انبیائے کرام کا منہج اور طریقۂ کار
    5:45 طواسیمِ ثلاثہ (تین سورتوں) میں خصوصاً انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات، تعارُف اور جدوجہد
    6:23 حروفِ مقطعات کے مفاہیم اور حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
    8:52 صوفیائے کرامؒ کی اصطلاح ’’حال‘‘ اور ’’مقام‘‘ کی وضاحت اور فرق
    11:00 حال اور مقام کے تناظر میں انبیائے کرام علیہم السلام کا خصوصی مقام
    11:53 حالات کو بار بار دُہرانا‘ یہ سالک کو مقام کے قریب تر کردیتا ہے
    14:21 قرآن حکیم کا اجتماعی فکر ہی دراصل حضرت محمد ﷺ کا مقام ہے
    16:21 قرآن حکیم کے دستورِ حیات اور دُنیاوی دساتیر میں بنیادی فرق
    18:26 قرآن حکیم کے اَساسی اَفکار پر اعتقاد اور یقین کی کیفیت اور عملی نتائج
    19:18 شک اور بے دِلی کی کیفیت میں اعمال کے مایوس کن اَثرات و نتائج
    22:04 سپرد شدہ اُمور اور ذمہ داریوں کی جانچ پڑتال کی سائنس اور نتائج
    24:48 حالت اور جذبے سے آگے مقام کی کیفیت حاصل کرنے میں عقیدۂ آخرت کی اہمیت
    26:10 یَدُ اللّٰہ علَی الجَماعۃ" کے تناظر میں اجتماعیت کی اہمیت"
    26:33 وصول الی اللہ کے لیے نماز اور زکوٰۃ کی اجتماعی اہمیت
    27:21 جماعت کے زیرِ اثر اعمال کی نگرانی کے اثرات و نتائج
    30:31 انبیائے کرام علیہم السلام اپنے اعمال میں الٰہی استحضار کی کیفیت میں رہتے تھے
    33:29 حقائق کے درست اِدراک اور صحیح علم کے درست نتائج اور ان پر مبنی حکمتِ عملی کی اہمیت
    37:14 تمام علوم کا منبع اور مرکز ذاتِ الٰہی ہے، نیز اعمال اور حکمت کا باہم رشتہ
    42:59 سورۃ النمل کا پسِ منظر اور واقعاتی تناظر میں تفسیری خلاصہ
    54:22 رسول اللہ ﷺ کو عبادتِ ربِّ حرم، اطاعتِ الٰہی اور تلاوتِ قرآن کے احکام الٰہی
    57:49 قرآن حکیم کے نام پر چندوں کے دَھندے کی ممانعت
    1:02:22 عالمی سرمایہ داری نظام میں مسلم ممالک اور اقوام کی مالی و معاشی غلامی کے ناگفتہ بہ حالات
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 11 min
  • 30-12-2022| ...انسانیت گیر حقوق پر مبنی قرآنِ حکیم کا راہِ ہدایت پر
    *انسانیت گیر حقوق پر مبنی قرآنِ حکیم کا راہِ ہدایت پر مبنی راست اور جامع نظامِ زندگی*
    *سورت بنی اسرائیل کے تناظر میں مطالعہ*
    *خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 6؍ جمادی الاخریٰ 1444ھ / 30؍ دسمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *خُطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
    *آیاتِ قرآنی:*
    اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا كَبِیْرًاۙ، وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠۔ (17 - بنی اسرائیل: 9-10)
    ترجمہ: ”یہ قرآن بتلاتا ہے وہ راہ جو سب سے سیدھی ہے، اور خوش خبری سناتا ہے ایمان والوں کو، جو عمل کرتے ہیں اچھے، کہ ان کے لیے ہے ثواب بڑا، اور یہ کہ جو نہیں مانتے آخرت کو، ان کے لیے تیار کیا ہے ہم نے عذاب دردناک“.
    *حدیثِ نبوی ﷺ :*
    ”خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ“۔ (صحیح بُخاری، حدیث: 5027)
    ترجمہ: ”تُم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔
    *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    آغاز خطبہ 0:00
    01:19 ادارہ رحیمیہ میں دورۂ تفسیر کا بنیادی مقصد: قرآن کے آفاقی و انقلابی پروگرام کا درست شعور اور انسانیت کو درپیش چیلنجوں کے لیے عملی جدوجہد
    10:25 سورت بنی اسرائیل؛ عالمی و آفاقی پروگرام اور انسانیت کے مسائل کا حل
    16:54 قرآن کے عالمی پروگرام کے نمائندے حضور ﷺ کا عالمی پروگرام کے حصول کے لیے سفرِ معراج
    21:44 بنی اسرائیل کی بین الاقوامی پروگرام کی خلاف ورزی اور اصلاح کے بجائے فساد فی الارض کے عالمی جرائم
    35:31 قرآنی تعلیمات؛ انسانیت کی بقا کی جامعیت پر مبنی درست و کامیاب راہِ ہدایت ہیں
    40:06 قرآن کا درست طریقۂ کار پر عمل کرنے والوں کے لیے انعامات اور انسانیت دشمنی کرنے والوں کے لیے سزا
    48:29 سزا و جزا کے لیے ہر انسان میں ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے ’’طائر‘‘ کی قرآنی تعبیر کی جدید سائنسی ترقی کے پسِ منظر میں تفہیم
    53:56 اقترابات و ارتفاقات پر مبنی انسانیت کے عالمگیر حقوق کا قضائے خداوندی
    1:02:58 عالمی سامراجی طاغوتی نظام کے خلاف قرآنی شعور اور مزاحمتی حکمتِ عملی
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 5 min
  • خطاب/ حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة؛ علمِ اَسرار الدین کا تعارف۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کی تکمیل پر پُر وقار تقریب
    *حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة*
    *(کتاب کے مضامین ایک نظر میں، ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ کا تعارف اور اختتامی درس)*
    *اختتامی درس:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 30؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 25؍ دسمبر 2022ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
    0:00 آغاز درس
    00:33 حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کی تصنیف کا پسِ منظر اور موضوع؛ احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ بطور فلسفہ دینِ اسلام
    11:02 حضور ﷺ کی بعثت تک مذاہبِ عالم کے ہاں مسلمہ اُصول و ضوابط کا تعارف
    13:07 دنیا بھر کے نظام ہائے حیات کے مطالعے سے واقعی و حقیقی البِرّ (نیکی) اور الإثم (برائی) کا تعین
    17:38 نیکی و بدی پر قائم ہونے والے عملی نظام ’’السّیاسۃ المِلّیۃ‘‘ کا تحلیل و تجزیہ اور ملتِ ابراہیمیہ کے اُصول و ضوابط
    20:48 حقائقِ کائنات، انسان کی حقیقت اور اسے قانون کا پابند بنانے کے اَسباب و وجوہ اور نیکی و بدی کے تین معیارات کا تعین
    21:34 1۔ اعمال کی سزا و جزا اور اس کے دنیا و آخرت میں نتائج
    22:40 2۔ انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی ارتفاقات کا نظام
    23:18 3۔ تمام مذاہب کے ہاں نوعِ انسان کی کامیابی کے معیارات
    30:02 نیکی و بدی کی حقیقت
    36:52 ’’سیاستِ ملت‘‘؛ یعنی نظامِ سیاست کی حقیقت اور سیاسی رہنما و مفہّمین کا تعارف
    39:03 نبی اکرم ﷺ کی اَحادیث سے نیکی و بدی و سیاستِ ملیہ کے اُصول و ضوابط کے اَخذ و استنباط کے طریقے
    40:18 الایمان سے الحج تک دین کے سات نظاموں کی مربوط تفصیل
    51:35 دین کا آٹھواں نظام؛ اَحادیث کی روشنی میں علم السلوک والاحسان کی جامع لاجواب ترتیب اور اس کے احکامات و ضوابط
    55:56 نظامِ معاملات و تدبیرِ منزل و سیاستِ مدن اور آدابِ زندگی
    58:55 حضور ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
    1:02:06 دینِ اسلام کو ممکنہ درپیش اور لاحق ہونے والے فتنوں کے خلاف مزاحمتی شعور پر جامع گفتگو
    1:08:00 صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کے تین بنیادی اُصول
    1:15:17 آخری سبق: ملت کی حقیقت، مللِ سابقہ اور ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی جامعیت
    1:21:39 ملتِ ابراہیمیہ کے تسلسل و توارث میں جماعتِ صحابہؓ کی اہمیت و عظمت و خصوصیات
    01:26:46 جماعتِ صحابہ میں دو افضل ترین شخصیات؛ حضرات شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی افضلیت پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی پُرمغز اور سیر حاصل گفتگو
    01:39:43 کتاب کا اختتامی خطبہ اور حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کے منہجِ فکر پر امام دہلویؒ کی مرتب کردہ دیگر کتب کا تعارف
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 44 min
  • خطاب/ سیرۃ النبی ﷺ کا رہنما کردار اور ہماری ذمہ داریاں... /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    سیرۃ النبی ﷺ کا رہنما کردار اور ہماری ذمہ داریاں
    (قومی انتشار اور سماجی زوال کے تناظر میں)
    خطاب:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    مؤرخہ: 10؍ ربیع الثانی 1444ھ / 6؍ نومبر 2022ء
    بمقام: زم زم لان، کراچی
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 37 min
  • خطاب/ افراد کی تربیت اور معاشرے کی تشکیلِ نو اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    *افراد کی تربیت اور معاشرے کی تشکیلِ نو؛*
    *اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں*
    *خطاب:*
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *برموقع:* تقریبِ تکمیلِ قرآن کریم, جامع مسجد عائشہ، واہ کینٹ
    *مؤرخہ:* 14 ربیع الاوّل 1444ھ / 19 اکتوبر 2022ء
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 12 min
  • خطاب / غلبۂ دین کے نقطہء نظر سے مطالعۂ سیرت کی اہمیت اور تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    تکمیل قرآن وسیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    غلبۂ دین کے تناظر سے مطالعۂ سیرت کی اہمیت اور تقاضے
    حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بمقام رحیمیہ دارالقرآن جامع مسجد محمد اسلام آباد
    18/10/2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    1 hr 25 min
  • خطاب / عصرِ حاضر کے مسائل کا حل اسوہّ حسنہ کی روشنی / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    سیمینار
    عصرِ حاضر کے مسائل کا حل اسوہّ حسنہ کی روشنی
    چھٹی سیرت النبیؐ کانفرنس ۲۰۲۲
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 9؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 6؍ اکتوبر 2022ء
    بمقام: یونی ورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    27 min
  • تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر / مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری
    تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر
    تصنیف: امام شاہ ولی اللہ دہلوی
    تحقیق وشرح: مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری
    اظہارِ خیال : حضرت مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری
    مؤرخہ:۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ/21 اگست 2022ء
    بمقام: ادارہ رحيميہ علوم قرآنیہ لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    40 min
  • تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
    تقریبِ رونمائی کتاب الفیض الکبیر شرح الخیر الکثیر
    تصنیف: امام شاہ ولی اللہ دہلوی
    تحقیق وشرح: مفتی عبدالخالق آزادراۓ پوری
    اظہارِ خیال :ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
    مؤرخہ:۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ/21 اگست 2022ء
    بمقام: ادارہ رحيميہ علوم قرآنیہ لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    28 min

About خطبات

From the publisher's feed

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

More shows like خطبات

واحتي مع ربي by رحاب

واحتي مع ربي

21 Listeners