
Sign up to save your podcasts
Or


خطبۂ جمعۃ المبارک
خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : ۳۰؍رمضان المبارک 1447ھ / 20؍ مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:
آیتِ قرآنی:
1۔ وَ لَا تَرۡکَنُوۡا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ ۙ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ اَوۡلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ ۔ (11-ہود:113)
ترجمہ : ”اور مت جھکو ان کی طرف جو ظالم ہیں پھر تم کو لگے گی آگ اور کوئی نہیں تمہارا اللہ کے سوا مددگار پھر کہیں مدد نہ پاؤ گے“۔
حدیث نبویﷺ:
1۔ عن ابن محيريز قال: قال رسول الله ﷺ:’’عن ابن مُحَيْريز مرفوعاً: "فارس نطحة أو نطحتان ثم لا فارس بعد هذا، والروم ذوات القرون كلما هلك قرن خلفه قرن، هيهات إلى آخر الدهر هم اصحابكم ما كان في العيش خير‘‘
ترجمہ: ’’حضرت ابن محیریز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فارس مسلمانوں سے ایک یا دو مرتبہ جنگ کرے گا، پھر اس کے بعد مملکت فارس کا وجود نہ رہے گا۔ روم صدیوں رہے گا، وہ سمندر اور چٹانوں کے مالک لوگ ہیں۔ جب ایک دور ختم ہو گا دوسرا آ جائے گا، روم کا آخری دور بہت برا ہوگا۔یہ تمہارے ساتھی ہیں جب تک کے اچھے طریقے پر رہیں۔ ( فارس کی حکومت ایک یا دو بار مسلمان فوجوں سے لڑ سکے گی پھر بکھر جائے گی، جبکہ رومیوں کی سلطنت چلتی رہے گی جب تک کہ وہ مسلمانوں کے تابع رہیں گے ان میں خیر رہے گی۔ جب مسلمانوں سے الگ ہو گئے، ہیہات الی آخر الدہر کا مطلب یہ ہے کہ اس کا آخری دور بہت بھیانک ہو گا)‘‘۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20490]
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
✔️ قرآنی تعلیمات اور نبوی احکامات میں تا قیامت جامع رہنمائی
✔️ خطبے کی مرکزی آیت ’’وَ لَا تَرْكَنُوْا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ‘‘ کا معنی و مفہوم
✔️ حضرت آدمؑ سے مسیحِ دجال تک ظالم و مظلوم کی کشمکش جاری
✔️ مغربی نسلوں میں جبلی سفاکیت و ظلم کی اصل وجہ
✔️ مظلوم کو حق دفاع حاصل نیز ظالموں کی طرف معمولی رجحان رکھنے کی قطعی ممانعت
✔️ صاحبِ اقتدار افراد و اقوام اور ممالک چار انسانی امور کی حفاظت کے پابند
✔️ تمام مذاہب میں ظالموں کے خلاف عملاً اقدام کا حکم
✔️ ظالموں سے جنگ اور مقابلہ کرنا ہر دور کے انبیاءؑ، مصلحین اور انسان دوست حکماء کا تقاضا رہا ہے
✔️ عدم تشدد وقتی حکمت عملی لیکن حدیث’’انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا‘‘ کے تناظر میں مظلوم کی حمایت کی ناگزیریت
✔️ ظلم کے خاتمے، عدل کے قیام اور ظالم طبقوں کے خلاف نبی اکرمؐ کی تنبیہ
✔️ خطبے کی مرکزی حدیث کی توضیح و تشریح؛ فارس کی فتح کی نبوی بشارت
✔️ حدیث کے الفاظ؛ الروم ذوات القرون اور اصحابِ بحر و صخر کا معنی و مفہوم
✔️ مغربی شیطانوں کی آخری زمانے میں انسانیت پر یلغار کی نبوی پیشن گوئی اور بچاؤ کا حکم
✔️ سامراجی بھیڑیوں کا مسلسل انسانیت پر ظلم، قتل وغارت گری اور معاشی استحصالی جارحیت
✔️ مغربی بدمعاشوں کی آماجگاہ اور عیسوی تعلیمات کی خلاف ورزی
✔️ رسول اللہ ﷺ کا امتی، مسلمان حکمران اور مسلم امہ ظالم کے حامی یا مظلوم کے حمایتی؟
✔️ مزاحمت کے تین طریقے اور مجرموں کی قرآنی نشان دہی
✔️ آج مشرق وسطی اور دنیا بھر ’’فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ‘‘ کا مصداق اور دنیا و آخرت کی آگ سے بچاؤ اور نجات کا راستہ
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:23؍رمضان المبارک 1447ھ /13؍مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
وَ اللّٰہُ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ۟ وَ یُرِیۡدُ الَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ
الشَّہَوٰتِ اَنۡ تَمِیۡلُوۡا مَیۡلًا عَظِیۡمًا، یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّخَفِّفَ
عَنۡکُمۡ ۚ وَ خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ ضَعِیۡفًا. (النساء:27-28)
ترجمہ: اور اللہ چاہتا ہے کہ تم پر اپنی رحمت سے متوجہ ہو، اور جو لوگ اپنے مزوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ سے بہت دور ہٹ جاؤ۔ اللہ چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ ہلکا کر دے، کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت اور انسان کی خصوصیت
✔ انسان کی دو صفات: حیوانیت اور روحانیت
✔ معرفتِ ربّ بذریعہ معرفتِ نفس
✔ اتباعِ شہوات اور عقل کی مغلوبیت
✔ انسانی تحریصات پر غیر پیداواری صنعت کی تشکیل
✔ انسان کی غالب حیثیت اور روزے کے ذریعہ شہوات کی تنظیم
✔ انسانی ہوس کو ابھارنے والا سرمایہ داری نظام
✔ امریکہ کا قائم کردہ انسانیت دشمن عالمی نظام
✔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں انسانوں کی تحقیراور نوجوانوں میں اس کی مرعوبیت
✔ دین اسلام میں انسانی حرمت اور سرمایہ داری نظام میں حقوق کی پامالی
✔ ماہ صیام کے بنیادی مقصد کے تناظر میں سرمایہ پرستی سے مرعوب نوجوانوں کے لیے شعوری پیغام
✔ انسانی آزادی اور ترقی کے لیے دین کے آسان نظام اور سرمایہ داری کے جبری نظام کا موازنہ
✔ رمضان؛انسانی بیداری اور اقدار کی ترقی کا مہینہ
بتاریخ : ۲۵؍رمضان المبارک 1447ھ / 15؍ مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
بتاریخ : ۲۵؍رمضان المبارک 1447ھ / 15؍ مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:
آیاتِ قرآنی:
1۔ اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ، وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا، فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ۔ (110 -نصر)
ترجمہ : ” جب پہنچ چکے مدد اللہ کی اور فیصلہ، اور تو دیکھے لوگوں کو داخل ہوتے دین میں غول کے غول، تو پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں اور گناہ بخشوا اس سے بیشک وہ معاف کرنے والا ہے“۔
2۔ اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا، لِّیَغۡفِرَ لَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ مِنۡ ذَنۡبِکَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ یَہۡدِیَکَ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا۔ (48- فتح: 1-2)
ترجمہ : ” ہم نے فیصلہ کردیا تیرے واسطے صریح ، تاکہ معاف کرے تجھ کو اللہ جو آگے ہوچکے تیرے گناہ اور جو پیچھے رہے اور پورا کر دے تجھ پر اپنا احسان اور چلائے تجھ کو سیدھی راہ“۔
حدیث نبویﷺ:
1۔ ” الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ “. (سنن ابن ماجہ، حدیث:2628)
ترجمہ: ” اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا، اپنے بندے کی مدد کی، اور کفار کے گروہوں کو اس نے اکیلے ہی شکست دے دی “۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
✔️ رمضان المبارک‘ قلب، عقل اور نفس کو تین دینی مقاصد کے تحت اقدامات کی صلاحیت و استعداد پیدا کرنے کا مہینہ
✔️ رمضان المبارک میں اہم دینی شعبہ؛ سیاستِ نبویہ سے لاپرواہی و غفلت کا عمومی ماحول
✔️ شریعت، طریقت اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق
✔️ دینِ اسلام کے سیاسی استحکام کا رمضان سے بڑا جوڑ
✔️ نبی اکرمؐ کی سیاسی زندگی سے بے شعوری و بے اعتنائی کی اصل وجہ
✔️ دینِ اسلام کی خلافت و حکومت کے خلاف غلط پروپیگنڈا‘ خرابی کی جڑ
✔️ رمضان المبارک سیاسی سوچ کے تزکیے اور انسانیت کے آئین اور دستور؛ قرآنِ حکیم کے نزول کا مہینہ
✔️ تلاوتِ قرآن، قیامِ لیل اور فہم قرآن سے سیاسی رائے قائم پیدا کرنا ضروری
✔️ نبی اکرمؐ کا بحیثیت حکمران اور آپؐ کی تیار کردہ مستحکم رائے رکھنے والی بنیاد مرصوص جماعت کا شعوری سیاسی مطالعہ
✔️ نبی اکرمﷺ کی سیاسی حکمت عملی کے تناظر میں فتح مکہ کاپسِ منظر اور پیش منظر
✔️ فتح مکہ کا آغاز صلح حدیبیہ سے ہوانیز فتحِ مبین کی توضیح و تشریح
✔️ معاہدہ صلحِ حدیبیہ؛ حضورؐ کی مدبرانہ اور مستحکم سیاسی رائےاور ریاستِ مدینہ کو تسلیم کرنے کا اظہار
✔️ معاہدے کے بعد سیاسی طاقت کو تسلیم کرنے کے لیے وفود کی مدینہ آمد
✔️ قریش مکہ کے اتحادی قبیلے بنو بکر کا ریاستِ مدینہ کے اتحادی قبیلے بنو خزاعہ پر حملہ
✔️ مکہ کی بڑی طاقت کے سربراہ ابوسفیانؓ کا معاہدے کی توسیع کے لیے درخواست کرنا
✔️ دس رمضان المبارک کو فتحِ مکہ کے لیے نبی اکرمؐ کی مدینہ سے روانگی
✔️ ابو سفیانؓ کا حضورؐ کی خدمت میں پیش ہو کر اسلام قبول کرنا
✔️ قریش کےلیے عام معافی کا اعلان اور بیعت عام
✔️ فتح مکہ کے بعد سیاسی طاقت کا اظہار اور اردگرد کے قبائل کی حلفِ وفاداری
✔️ حضورؐ کے اولو العزم صحابہؓ کا دنیا بھر میں اسلام کی آبیاری میں روشن کردار
✔️ رمضان المبارک میں دین اسلام کے غلبے کی تاریخ کے مطالعے اور سیاسی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت واہمیت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
خطبۂ جمعۃ المبارک
خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 16؍رمضان المبارک 1447ھ / 6؍ مارچ 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
آیاتِ قرآنی:
1۔ وَ لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللہُ بِبَدۡرٍ وَّ اَنۡتُمۡ اَذِلَّۃٌ ۚ فَاتَّقُوا اللہَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ۔ (3 -آل عمران: 123)
ترجمہ : ” اور تمہاری مدد کرچکا ہے اللہ بدر کی لڑائی میں اور تم کمزور تھے سو ڈرتے رہو اللہ سے تاکہ تم احسان مانو“۔
2۔ وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ نَّبِیٍّ قٰتَلَ ۙ مَعَہٗ رِبِّیُّوۡنَ کَثِیۡرٌ ۚ فَمَا وَہَنُوۡا لِمَا اَصَابَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ وَ مَا ضَعُفُوۡا وَ مَا اسۡتَکَانُوۡا ؕ وَ اللہُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیۡنَ ۔ (3- آل عمران: 146)
ترجمہ : ”اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب پھر نہ ہارے ہیں کچھ تکلیف پہنچنے سے اللہ کی راہ میں اور نہ سست ہوئے ہیں اور نہ دب گئے ہیں اور اللہ محبت کرتا ہے ثابت قدم رہنے والوں سے“۔
خطبے کی رہنما احادیثِ نبویہﷺ:
1۔ ” مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“. (صحیح بخاری، حدیث:38)
ترجمہ: ” جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے “۔
2۔ ” مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“. (صحیح بخاری، حدیث:37)
ترجمہ: ” جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں “۔
3۔ ”كَمْ مِنْ صَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ صِيَامِهِ إِلَّا الظَّمَأُ، وَكَمْ مِنْ قَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ قِيَامِهِ إِلَّا السَّهَرُ“. (سنن دارمی، حدیث: 2755)
ترجمہ: ”کتنے روزے دار ایسے ہوتے ہیں جن کو روزے کا کوئی ثواب نہیں ملتا، وہ (بھوکے) پیاسے رہتے ہیں، اور کتنے رات میں عبادت کرنے والے ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے قیام کا رت جگے (جاگنے) کے سوا کوئی فائدہ نہیں“۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
✔️رمضان المبارک؛ نزولِ قرآن اور فتحِ بدر کا مہینہ
✔️ ریاستیں ہمیشہ سے امن ، عدل اور معاشی خوشحالی پر قائم ہوتی رہی ہیں
✔️ معاشروں میں ظلم و ستم، غلامی، بدامنی کی صورت میں انبیاءؑ کی بعثت
✔️ خطبے کی مرکزی آیت’’وَ لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللہُ بِبَدۡرٍ وَّ اَنۡتُمۡ اَذِلَّۃٌ ۚ ‘‘ کی روشنی میں تربیت یافتہ جماعتِ صحابہ کے معرکۂ بدر کا ذکر
✔️ خطبے کی دوسری آیت’’وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ نَّبِیٍّ قٰتَلَ ۙ مَعَہٗ رِبِّیُّوۡنَ کَثِیۡرٌ‘‘ کی تشریح
✔️ رمضان‘ انقلابات کا مہینہ نیز خطبے کی مرکزی حدیث میں روزے کے اہداف و مقاصد کا ذکر
✔️ تقویٰ کی تین اساسیات؛ فہم و شعور، حق پرستی اور بلا عوض تعلیم و تربیت
✔️ تقویٰ کی اساس پر انبیاءؑ کی جماعت سازی اور سچی، باشعور، حق پرست اور تربیت یافتہ جماعت کے لیے غلبے کا وعدہ
✔️ ’’یٰقَوْمِ ادْخُلُوا الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ‘‘ بنی اسرائیل کے لیے بلاد الشام کے وعدے کی اساسیات اور یہودی مغالطے کی نشان دہی
✔️ بلاد الشام کا وعدہ‘ خاص نسل، رسمی مذہب اور قومِ عمالقہ کا کردار اداکرنے والے انسانیت دشمنوں یہودیوں کے لیے نہیں!
✔️ بلاد الشام اور زمین پر اللہ کی حکمرانی قائم کرنے کا اصل حق دار
✔️ عربوں کی ترکوں کے خلاف بغاوت کے پسِ پردہ یہی انسان دشمنی اور نسلی ذہنیت کار فرما
✔️ امنِ عالم کی تباہی میں سامراجی و طاغوتی طاقتوں، ان کی حامی رجعت پسند مذہبیت اور آلہ کار طبقات کا گِھناؤنا کردار
✔️ غزوہ بدر میں نبی اکرمؐ نے نیا منظم ملڑی ازم متعارف کرایا
✔️ صبر و استقامت، تقویٰ اور عزم و ہمت والی جماعت کے لیے میدانِ بدر میں فرشتوں کا تعاون؛ مفسرین کی دو آراء
✔️ نبوی غزوات اور اسلامی جنگوں کا سبق؛ تنظیم سازی، منظم حکمت عملی اور غیر روایتی جنگ
✔️ ہندوستان کی جدوجہدآزادی میں شیعہ و سنی طبقوں کے حریت پسندوں کا کردار
✔️ حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کا شیعہ سنی مناظرے اور اشتعال انگیزی کے خاتمے کے لیے کردار
✔️ عالمی سامراج کا بلا تفریق شیعہ وسنی مسلم و غیر مسلم ملکوں کو رَوندنا اور ہمارا المیہ
✔️ آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای‘ ولی اللہی تحریک کی جدوجہدِ آزادی کے کردار کے معترف
✔️ ایرانی شیعہ علماء کے حریت پسندانہ تصورات میں جماعت شیخ الہندؒ کا رہنماء کردار
✔️ ایرانی انقلاب کے مثبت سیاسی و معاشی اور تہذیبی اثرات
✔️ جمعة المبارک کی اجتماعیت اور خطبہ جمعہ کے مقاصد
✔️ ایران پر سامراجی یلغار اور سپریم لیڈر کو شہید کرنا کس قانون کے تحت؟
✔️ آزادی و حریت اور حکمرانی کی بھی ایک لذت و مٹھاس ہوتی ہے
✔️ نسبتِ ائمۂ اہل بیت کے حاملین، رجعت پسند گروہیت اور کامیابی کا آفاقی اصول
✔️ ماہِ رمضان اور پیغام فکر و عمل
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
خطبۂ جمعۃ المبارک
خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 9؍رمضان المبارک 1447ھ / 27؍ فروری 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
1۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ۔ (2 البقرہ: 183)
ترجمہ: ”اے ایمان والو فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے پہلے لوگوں پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ“۔
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیز گار ہو جاؤ
2۔ قُلْ إِنَّنِي هَدَانِي رَبِّي إِلىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ دِينًا قِيَمًا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔ (6 – الأنعام: 161)
ترجمہ: ”کہہ دو! میرے رب نے مجھے ایک سیدھا راستہ بتلا دیا ہے، ایک صحیح دین ابراہیم کی ملت جو ایک ہی طرف کا تھا، اور مشرکوں میں سے نہیں تھا“۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
✔️ رمضان المبارک کی ضرورت اہمیت
✔️ روزہ ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے بڑا تریاق
✔️ روزہ انسانیت کا بنیادی وصف اور فطری ضرورت
✔️ انسانوں کی ترقی و بقاءکے لیے ملتِ جامعہ کا تعین
✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں ملت اور دین کی وضاحت
✔️ ملتِ جامعہ (قصویٰ)اور دین میں بڑا فرق
✔️ امام شاہ ولی اللہؒ کی تعلیمات کی روشنی میں ملت کی حقیقت
✔️ ملتِ قصویٰ کے تحت ارتفاقات و اقترابات کے لیے تین ملتوں کی تشکیل
✔️ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی جامعیت اور دیگر دو ملتوں میں انحرافات
✔️ حضرت ابراہیمؑ کا ملتِ نجوم و مجوس کی اساس پر تشکیل پانے والے دین (نظام) کی خرابیوں کی قرار واقعی حیثیت سے آگاہ کرنا
✔️ ملتِ ابراہیمیؑ کے تحت تین ادیان تشکیل پائے
✔️ دینِ موسویؑ و عیسوی میں ملتِ نجامیین و طبیعیین کی خصوصیات کا اختلاط
✔️ دینِ اسرائیلی میں نسلی حکومت کے خود ساختہ تصورات؛ یہودیت کا فروغ اور تورات میں تحریفات
✔️ وحی الہی اور فہمِ وحی کی استعداد و صلاحیت کے فرق کے تناظر میں نبی و مجدد کا فرق سمجھنا ضروری
✔️ یہود و نصاریٰ کی خواہشات کی بنیاد پر اصولِ حنیفیت میں معنوی تحریف اور اصلِ ملت کی اتباع کا حکم
✔️ جامعیت پر مبنی ملتِ ابراہیمی کی اساس پر دینِ محمدیؐ کا معیاری جادۂ اعتدال
✔️ ارتفاقات و اقترابات کے تقاضوں کے تناظر میں دینِ محمدیؐ کے بنیادی اصول
✔️ مقاصدِ نبوت میں سے ایک اہم مقصد؛ انسانیت میں صفتِ احسان پیدا کرنا
✔️ حنیفی اصولوں کی روشنی میں طبعی حجابات توڑنے میں روزے کا بنیادی کردار
✔️ نصاریٰ کی خواہش پرستی کی بنیاد پر روزوں میں تغیرات و تبدلات
✔️ نبی اکرمؐ کا روزوں میں تحریفات کے خاتمے کا سدِ باب
✔️ رمضان کی رسم؛ عبادات و اجتماعیت کا باہمی التزام
✔️ قیامِ رمضان (تراویح کی اجتماعیت ) سے تحریفِ قرآن کا دروازہ بند
✔️ دین محمدی کی حفاظت کی اساس پر باجماعت تراویح کا اجرا‘ حضرت عمرؓ کا عظیم کارنامہ
✔️ حضرت عمرؓ کے لیے حضرت علیؓ کی دعا
✔️ دینی رسومات کی اجتماعیت کاقیام‘ دین دشمن عناصر پر سیاسی رعب پیدا کرنے کا ذریعہ
✔️ حکمت کے تناظر میں عوام میں اچھی رسومات پیداکرنا‘ دین کی نصر کا باعث
✔️ تراویح محسنین اور رہنماؤں کے لیے اکسیر اعظم
✔️ دینِ قیّم میں رسمِ صالح جاری کرنا‘ حجابات توڑنے کا باعث
✔️ رمضان المبارک کے چار اعمال کی پابندی کرنا ضروری
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا✔️
خطبۂ جمعۃ المبارک
بتاریخ : 2؍رمضان المبارک 1447ھ / 20؍ فروری 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ (2 – البقرۃ : 185)
ترجمہ : ”مہینہ رمضان کا ہے، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت ہے واسطے لوگوں کے، اور دلیلیں روشن راہ پانے کی، اور حق کو باطل سے جدا کرنے کی، سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینہ کو تو ضرور روزے رکھے اس کے‘‘۔
احادیثِ نبوی ﷺ :
1۔ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)
ترجمہ : رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں“۔
2۔ ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ". (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ : رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے عبادت کرے، اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
✔️ رمضان المبارک؛ سید الشہور اور عظمت و برکات والا مہینہ
✔️ اس ماہِ مبارک میں ذاتِ باری تعالیٰ کی انسانیت کی طرف خاص توجہ
✔️ خالص انسانیت کے قلوب خود بخود اللہ کی طرف کھچتے ہیں
✔️ زنگ آلود قلوب اور ارواح کی صفائی و ستھرائی کے لیے انبیاءؑ کی بعثت
✔️ روح کی پاکیزگی اور الائشوں کی صفائی کے لیے پانچ وقت کی نماز کی فرضیت
✔️ روح کی ناپاکی اور زنگ چڑھنے والے فاسد افکار و اعمال
✔️ روزے بھی روح کی گندگیوں کے لیے اکسیرِ اعظم
✔️ ہدایتِ انسانیت کے لیے واضح نشانیوں اور حق و باطل میں فرق کرنے والی مقدس کتاب کا نزول
✔️ فرقان کا معنی و مفہوم
✔️ ہر مادی و روحانی عمل کی روح پر خاص کیفیت و حالت طاری ہوتی ہے
✔️ امام انسانی کے واسطے سے کلماتِ طیبہ اور اعمالِ صالحہ تدلی اعظم تک پہنچتے ہیں
✔️انسان میں بصیرت و شعور کا تعلق اسی نورانیت سے ہے البتہ استعداد کے درجات مختلف ہیں
✔️ نبی اکرمﷺ کل انسانیت کے مسائل حل کرنے کی استعداد اور بصیرت کے حامل
✔️ آپؐ کی صحبت سے جماعتِ صحابہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوا
✔️ قومی و بین الاقوامی رہنماء کی بصیرت و شعور کا معیار اور اولو العزم صحابہ کرامؓ
✔️ بصیرت و فرقان کی صلاحیت تمام ارتفاقات و اخلاق کے دائروں میں ہونا چاہیے
✔️ کتابِ الہی سے حالت و کیفیت پیدا کرنے کا صحیح طریقۂ کار اور آج کا المیہ
✔️ اسی حالت و کیفیت کے ساتھ دینِ اسلام کا بارہ سو سالہ حکومتی نظام کا تسلسل اور انگریز کا پروپیگنڈا
✔️ دینِ اسلام کی حکومت کا قیام بنیادی ہدف نیز شریعت و طریقت سے سیاست سے الگ کرنے کے مذہبی ہتھکنڈے
✔️ شعور و بصیرت پر مبنی ولی اللہی تحریک اور اس جماعت کی خصو صیات
✔️ مولانا سندھیؒ کی احسانی کیفیت و حالت پر مبنی شعوری کلماتِ طیبہ اور اعمالِ صالحہ کا ثمرہ‘ ’’شاہ ولی اللہؒ اور ان کی سیاسی تحریک‘‘
✔️ رمضان المبارک میں اذکار واعمال سے عقل و شعور اور فہم و بصیرت کی بلندی‘ آج کا پیغام
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
From the publisher's feed

21 Listeners