Khutabat e Khilafat

Khutabat e Khilafat

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

Khutabat e Khilafat episodes

  • Khutbat e Khilafat - Day 21
    موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ آیتِ قرآنیہ “خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ” کی روشنی میں
    ’’خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‘‘ (الآیة ) کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر
    مذکورہ آیت سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ
    جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہ اجمعین کے دو اہم اوصاف
    مذکورہ آیت کے مصداق خلفائے راشدین ؓ ہیں (حقائق و دلائل)
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۲۴ رمضان المبارک 1443 ہ
    26 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    W: www.rahimia.org
    56 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 20
    موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ دینِ اسلام کے عالم گیر غلبے کی روشنی میں
    ’’لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ‘‘ کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر"
    غلبۂ دین سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ
    خلیفہ نامزد کرنے کے شرعی و تاریخی دلائل
    امورِ نبوت (غلبۂ دین) کی تکمیل کے لیے خلیفہ نامزد کرنے کی ناگزیریت
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۲۳ رمضان المبارک 1443 ہ
    25 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 39 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 19
    موضوع: خلفائے راشدین کی حقانیت؛ جماعتِ صحابہ کے اوصاف و کردار کی روشنی میں
    ’’أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ‘‘ کے تناظر میں جماعتِ صحابہؓ کے فضائل و مناقب
    اسلام کے عالمگیر غلبے کے چار بنیادی ادوار
    اسلام کے بین الاقوامی غلبے میں خلفائے راشدین کا کردار
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۲۲ رمضان المبارک 1443 ہ
    24 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr
  • Khutbat e Khilafat - Day 18
    موضوع: خلفائے ثلاثہؓ کی حقانیت؛ سورة الفتح کی آیت کی روشنی میں
    صلح حدیبیہ کا پسِ منظر اور واقعہ
    صلح حدیبیہ میں شریک صحابہؓ کے لیے انعاماتِ خدواندی
    آیتِ مذکورہ میں بیان کردہ اوصاف و شرائط
    آیتِ مذکورہ اور خلفائے ثلاثہ ؓ کی حقانیت کے دلائل
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۲۰ رمضان المبارک 1443 ہ
    22 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 30 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 17
    موضوع: حضرت ابو بکر صدیقؓ کی خلافتِ حقہ قرآنِ حکیم کی آیتِ قتالِ مرتدین کی روشنی میں
    فتنۂِ ارتداد اور اس کے خاتمے کی تدبیر
    منکرینِ زکوة اور ان کے تدارک کی حکمت علمی
    حضرت ابو بکر صدیقؓ اور جماعتِ صحابہ کے چھ منفرد خصائص
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۹ رمضان المبارک 1443 ہ
    21 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 29 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 16
    موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت؛ کتبِ سابقہ کی روشنی میں
    کتبِ سابقہ سماویہ میں خلفائے راشدینؓ کا تذکرہ
    علمِ کہانت کی بنیاد پر خلفائے راشدینؓ کی حقانیت
    خلفائے راشدین کی حقانیت پرعرشِ الہی کی گواہی
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۸ رمضان المبارک 1443 ہ
    20 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 4 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 15
    موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت از روئے احادیثِ مبارکہ (2)
    احادیث کی روشنی میں آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین کی تشریحات
    آیتِ میراثِ ارض؛ مفہوم و تفصیلات
    کتبِ سابقہ میں حضرت ابو بکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کے خصائص
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۷ رمضان المبارک 1443 ہ
    19 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 18 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 14
    موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت از روئے احادیثِ مبارکہ
    نبوت کے بارے متکلمین کے مباحث
    نبوتِ محمدی ؐ اور شاہ ولی اللہ کا نقطۂ نظر
    خلافتِ نبوت پر حضور ؐ کے واقعات و احادیث
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۶ رمضان المبارک 1443 ہ
    18 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 16 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 13
    موضوع: خلافتِ راشدہ کے بارے میں شبہات کا ازالہ
    آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین کی مزید وضاحت
    خلافت کے بارے شبہے کی حیثیت
    خلافت کے بارے اللہ تعالیٰ کا بندوں سے وعدہ
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۵رمضان المبارک 1443 ہ
    17 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 19 min
  • Khutbat e Khilafat - Day 12
    موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت پر قرآن کی آیتِ تمکین
    جہاد و قتال کا پسِ منظر اور اُصول و ضوابط
    ارکانِ اسلام (دینی امور) کے نظام کا قیام
    تمکین فی الارض کا مفہوم اور تفصیلات
    آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین میں مماثلت
    مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
    خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
    ۱۴رمضان المبارک 1443 ہ
    16 April, 2022
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
    W: www.rahimia.org
    FB: @rahimiainstitute
    1 hr 15 min

About Khutabat e Khilafat

From the publisher's feed

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ