Khutabat e Khilafat

Khutabat e Khilafat

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

Khutabat e Khilafat episodes

  • خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ
    *خُطباتِ خلافت*

    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    *خُطبہ* 41:

    فصل پنجم:

    *خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک*

    روایات کا خلاصہ، نیز پوری بحث سے متعلق دو اہم تنبیہات

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    *بتاریخ:* 23؍ رمضان المبارک 1445ھ / 3؍ اپریل 2024ء

    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور


    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

    ▪️ خلافت علیٰ منہاج النبوۃ شہادتِ عثمانؓ تک: تواتر سے ثابت

    ▪️ خلافت میرے بعد تیس سال ہو گی: حدیث کی حقیقت و معنویت اور درست مفہوم

    ▪️ خلیفۂ خاص کے دو بنیادی اوصاف اور خلافتِ خاصہ و مُلکِ عَضوض میں فرق و امتیاز کی توضیح و تشریح

    ▪️ حضرت علیؓ کے کمالاتِ عالیہ اور آپؓ کی خلافت کا قرار واقعی مقام

    ▪️ حضرت حسنؓ کی صلح کے بعد حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت پر سب کا اتفاق

    ▪️ بنو اُمیہ کی خلافت اور احادیثِ نبویہؐ کے اشارات

    ▪️ سیاسی اُمور سے متعلق احادیث کے درست فہم کی استعداد نہ رکھنے والے کو شاہ صاحبؒ کی نصیحت

    ▪️ چار طرح کے امراضِ شخصی کا حامل ہماری گفتگو و بحث کا مخاطب نہیں

    ▪️ پوری بحث سے متعلق چار تنبیہات

    ▪️ پہلی تنبیہ: خلافتِ راشدہ و مابعد کے اَدوار کو سمجھنے کا ایک اہم علمی قاعدہ: تدبیرِ الٰہی کے مطابق انبیاء علیہم السلام کی طرح خلیفۂ راشد سے اللہ کام لیتا ہے

    ▪️ ہر دور کے تقاضوں کے مطابق تدبیرِ الہی کا امور طے کرنا

    ▪️ تدبیرِ الٰہی کا خلیفہ راشد کو پانچ اُمور کی تعلیم دینا

    ▪️ دوسری تنبیہ: زمانۂ شرور و فتن میں مخلصین کی سچی جماعت موجود رہے گی

    ▪️ اہلِ اسلام کے پانچ طبقات (طائفہ منصورہ): تفصیلات

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    2 hr 2 min
  • خُطباتِ خلافت |خُطبہ 40 | زمانۂ شرّ و فساد کے شرعی اَحکام اور شہادتِ عثمانؓ کے بعد کے عجیب واقعات
    خُطباتِ خلافت 
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ 

    خُطبہ 40: 
    فصل پنجم: 
    احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں 
    زمانۂ شرّ و فساد کے شرعی اَحکام اور شہادتِ عثمانؓ کے بعد کے عجیب واقعات 

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 22؍ رمضان المبارک 1445ھ / 2؍ اپریل 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 
    بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے 

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ▪️ زمانہ شر و فِتَن کے پندرہ شرعی احکام اور مصلحتیں 
    ▪️ (1 غیر مستحقِ حکومت کے تسلط کی صورت میں شرعی احکام میں اس کی اطاعت کرنے کی ضرورت 
    ▪️ قانونی نظام کی پابندی کی اہمیت، تبدیلی معاشرہ و انقلاب نظام کا درست مفہوم اور انقلابی کے کرنے کے کام
    ▪️ (2 نافذ شدہ حکومتی احکامات کے خلاف خروج اور بغاوت کی صورت میں انتشار کی ممانعت، نیز سیاست اور نظم و ضبط کا باہمی تعلق
    ▪️ حکمران کے کفر و فسق اور ظلم کو دلائلِ شرعیہ سے ثابت کرنا ضروری
    ▪️ حضرت یحییٰ علیہ السلام اور نبی کریم ﷺ کا اپنی جماعت کو پانچ پانچ نصیحتیں
    ▪️ سمع و طاعت کی اہمیت اور نظم و ضبط توڑنے کی سخت وعید
    ▪️  (3 حکمران کی بیعت اور اتھارٹی کے قیام کے بعد متوازی خلافت کے دعوے دار شخص اور خروج کرنے والے کا حکم 
    ▪️ (4 فتنے کے زمانے میں حکمرانوں کا نمازوں میں تاخیر کرنا اور شرعی حکم
    ▪️ (5 زکوٰۃ کی وصولی میں ظلم و تعدی کرنے والے عاملین اور شرعی حکم
    ▪️ (6 فتنے کے زمانے میں اجتماعی جدوجہد کی طاقت نہ رکھنے والے کے لیے انفرادی عبادات میں مشغول رہنا مطلوب
    ▪️ (7 شہری زندگی اختیار کرنے پر بیعت اور پُر فتن دور میں عوام الناس کے لیے بادیہ نشینی اختیار کرنا جائز
    ▪️ (8 فتنے کے زمانے میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر سے متعلق شرعی حکم 
    ▪️ (9 حکمرانی کے لیے قریش کی باہم لڑائی کی صورت میں مالِ غنیمت میں سے حصہ نہ لینے کا حکم
    ▪️ (10 فتنے کے زمانے میں بادشاہوں کی صحبت سے احتراز برتنے کا حکم
    ▪️ (11 فتنے کے زمانے میں حکمران کا حکم شرعی دلیل اور حجت نہیں
    ▪️ (12 فتنے کے زمانے میں قتال و جنگ کی ممانعت
    ▪️ (13 سنت پر عمل پیرا ہونے والے کا اجر و ثواب
    ▪️ (14 فتنے کے زمانے میں مر جانا زندہ رہنے سے بہتر: حدیث کا درست مفہوم
    ▪️ (15 ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد 
    ▪️ فتنہ (شہادتِ عثمانؓ) سے قبل اور بعد کے حالات سے متعلق وقائعِ عجیبہ
    ▪️ فتنے کا اخبارِ اہل کتاب میں ذکر

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    1 hr 55 min
  • خُطباتِ خلافت |خُطبہ 39 | خلافتِ خاصہ(فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن(حصہ سوم)
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 39:
    فصل پنجم:
    خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان (حصہ سوم)
    احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 21؍ رمضان المبارک 1445ھ / یکم؍ اپریل 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ▪️  اہم بات:
    یہ شرور و فتن کا مربوط سلسلہ ہے، فتنے بہ یک وقت شہادتِ عثمانؓ کے بعد ظہور پذیر نہیں ہوئے، بلکہ قیامت تک آنے والے فتنوں کی حضوؐر نے نشان دہی ہے
    ▪️ خلافتِ خاصہ سے پہلے اور بعد کے حالات میں تغیر و تبدل سے متعلق امور کا بیان
    ▪️ 19) نکاحِ متعہ کی آڑ میں زنا کاری، نبیذ کے نام پر شراب اور گانے بجانے کو حلال قرار دینا
    ▪️ 20) مسلمانوں میں ایک دوسرے سے امن کا اُٹھ جانا اور معاشرے میں بد اَمنی کی فضاء پیدا ہونا
    ▪️ 21) ریاست پر ظالم لوگ قابض، جو حکمران بننے کے مستحق نہیں: نا اہل قیادت کی بالادستی
    ▪️ 22) اَرکانِ اسلام کے قیام میں فتورِ عظیم (بڑی خرابی) واقع ہونا: شہادتِ عثمانؓ کے بعد کسی خلیفہ کا بذاتِ خود حج کا انتظام نہ کرنا
    ▪️ 23) عبادات میں تشدد و تعمق اور دینی رُخصتوں سے راضی نہ ہونا
    ▪️ جادۂ قویمہ اور کوتاہ نظر فقہائے متأخرین
    ▪️ 24) نبی اکرم ﷺ کا دو فتنے ذکر فرمانا
    ▪️ حکومت و سلطنت کی دو بنیادیں
    ▪️ ان دو فتنوں سے متعلق حضرت سعید بن مسیبؒ کی رائے اور شاہ صاحبؒ کا مؤقف
    ▪️ 25) نبی اکرم ﷺ کے بنائے ہوئے نظام کا شہادتِ عثمانؓ تک باقی رہنا اور پھر فتنے پیدا ہونے کا عمل شروع
    ▪️ 26) نبی اکرم ﷺ نے فتنوں کی تعداد متعین کردی: چھ باتیں
    ▪️ 27) بیت المقدس (شام کی مرکزیت) کا آباد ہونا اور مدینہ منورہ کی ویرانی کا سبب، نیز جنگیں اور قسطنطنیہ کی فتح
    ▪️ خروجِ دجال اور قیامت کی علامات سے متعلق نصوص کا درست مفہوم
    ▪️ 28) حضرت ابو عبیدہؓ و حضرت معاذؓ کی حدیث
    ▪️ 29) ابن ماجہؒ کی روایت
    ▪️ 30) حضرت مرداس اسلمیؓ کی روایت

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    1 hr 35 min
  • خُطباتِ خلافت |خُطبہ 38 | خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 38:
    فصل پنجم: (حصہ دوم)
    خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
    احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 20؍ رمضان المبارک 1445ھ / 31؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
     احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور کی نشان دہی
     8) ذاتِ باری تعالی کے متعلق سوالات کی بہتات
     9) دینِ اسلام میں بیگانہ علم: اسرائیلیات کا اختلاط اور خرابیاں
     قرآن حکیم کی جامعیت و اَبدیت اور تمام الہامی کتابوں کا محافظ
     10) تقرّبِ بار گاہِ الٰہی کے لیے نئے نئے اَوراد و وَظائف کا اختراع، نفل کو واجب کا درجہ دینا اور کسی انفرادی وِرد کو مستقل وظیفہ بنا کر اس کی دعوت کا عمل؛ گمراہی کا نیا دروازہ
     11) خلیفہ و حکمران کی اجازت کے بغیر وعظ و نصیحت و فتوے جاری کرنا
     علامہ شہرستانی کے مؤقف کی تردید
     دورِ فتن کے اختلافِ رائے کو سنت قرار دینا مفسدہِ عظیمہ اور شاہ صاحبؒ کا تجدیدی کارنامہ
     12) مسلمانوں کے درمیان جنگ و جدال اور قتل و غارت گری کا شروع ہونا
     13) حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد سلفِ صالحین پر سبّ و شتم
     14) مسلمانوں میں افتراق و انتشار اور مختلف فرقوں میں تقسیم ہونا
     15)  خوارج کا ظہور، نیز ان کی تاریخ، پسِ منظر اور منفی طرزِ عمل
     16 و 17)  قدریہ و مرجئہ کا پیدا ہونا
     18) روافض کا پیدا ہونا، نیز حضرت علیؓ سے بغض اور محبت میں غلو کرنے والوں کا معاملہ
     فکرِ اسلامی میں خرابی کا مرکز اور تمام گمراہ فرقوں کا منبع یہی چار فرقے (خوارج و روافض اور قدریہ و مرجئہ)

    1 hr 45 min
  • خُطباتِ خلافت |خُطبہ 37 | خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 37:
    فصل پنجم:
    خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
    احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور (حصہ اوّل)

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1445ھ / 30؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
     احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور
     1)  اسلام کی چکّی کے 35 سال اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
     2) خلافتِ خاصہ (الخلافہ) اور خلافتِ عامہ (الملک) کے مراکز: خلافت و بادشاہت کی وضاحت
     3) خلافتِ خاصہ کے بعد امانت و دیانت کا اُٹھ جانا، عالمگیر فتنے کا آغاز
     4) جھوٹ کا فروغ اور جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا آغاز اور اُن کے مراکز
    جمعِ حدیث میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا کردار اور دیوانِ حدیث کا قیام
     5) تجویدِ قرآن میں تعمق و انتہاء پسندی اور قرآن کی تفقُّہ و بصیرت اور معنی سے توجہ کا ہٹنا
     6) محکمات پر عمل میں کوتاہی اور متشابہاتِ قرآنیہ کی تاویل میں تعمق اور انتہاء پسندی
     7) فقہی مسائل میں تعمق اور افتاء و سوالات میں انتہاء پسندی

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    1 hr 41 min
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 34 | خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
    خُطبہ 34:
    خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
    خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کی تفصیلات اور دلائل
    فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ دوم)

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1445ھ / 26؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 

     خلیفہ خاص کے دیگر خِصال‘ صفاتِ نبوت سے متصف اور اَفعالِ نبیؐ کی صلاحیت کا حامل فرد جانشینی کا اہل
     نبی اکرم ﷺ کے اَفعال کی شریعت میں بڑی تاکید اور اَفعالِ نبویؐ کی تین بڑی قسمیں
     خلافتِ خاصہ (خلفائے راشدینؓ) کے تین بڑے کام:
    1۔  خلیفہ میں خدا پرستی و انسان دوستی کا اعلیٰ درجے میں خُلق موجود ہو
    2۔  غلبۂ دین اور دشمنانِ دین سے لڑائی کے لیے اپنے نبیؐ کی اعانت و مدد کی ہو
    3۔  نبی اکرمؐ کے چھوڑے ہوئے کاموں کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والا ہو
     خلیفہ کامل کی تین صفاتِ نفسانیہ:
    1۔  پہلی قسم: سب سے زیادہ قربِ الٰہی اور سبقتِ اسلام (خلیفہ کے سابقین و مقربین ہونے کے دلائل)
    2۔  دوسری قسم: حکمت آمیز علم اور تبلیغِ شرائع میں نبی کا نائب
    3۔  تیسری قسم: عالمی ریاست کے اُمور سرانجام دینے کی صلاحیت: تدبر و حزم، شجاعت و کفایت، مردم شناسی اور نظم و نسق میں متعلقہ افراد سے رفاقت
     خلیفہ خاص کی نبی سے مشابہت کی تین خصوصیات:
    1۔  لسانِ نبوت سے جنت کی بشارت
    2۔  نبیؐ کا اپنے قول یا فعل سے نائب مقرر کرکے حکومتی کام سپرد کرنا
    3۔  وحیٔ الٰہی کے مطابق اس فرد کا افضلِ اُمت ہونا
     خلفائے اربعہؓ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کے دلائل
     خلیفۂ خاص کا کیا ہوا فیصلہ قولِ ممکَّن (حجت) ہے
     اُمت مکمل طور پر گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی
     جماعتی ڈسپلن اور اس کے منظور کیے ہوئے فیصلوں کی اطاعت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    2 hr 7 min
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 36:
    فصل پنجم:
    خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1445ھ / 28؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
     کتاب کا بنیادی ہدف
     فصلِ پنجم: خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنے (آزمائشیں)
     حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد فتنہ (آزمائش) کا آغاز
     نبی اکرم ﷺکا فتنوں سے آگاہ کرنے کا مقصد
     فتنہ برپا کرنے والے قریش کے جذباتی نوجوان
     حضرت عمرؓ کی مجلسِ مشاورت کے طے کردہ اُصولوں کے مطابق حضرت عثمانؓ نے حکومتی اُمور سرانجام دیے
     فتنہ برپا ہونے کا پہلا مرحلہ؛ شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہٗ
     آپ ﷺ کا فتنے کا  زمانہ، جہت، شکل و صورت اور اَوصاف متعین کر نا
     پہلے فتنے پر اُبھارنے والی جماعت اور اس کا مرکز و منبع
     پوری اُمت کا حضرت علیؓ پر متفق نہ ہونا اور آپ ﷺ کا اپنے خاطر مبارک میں آزردگی ظاہر کرنا
     فتنے کے زمانے میں کرنے کے دو کام: فتنے سے علیحدگی اختیار کرنا اور دشمن کا تعین کرکے اس کو ڈرانا

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    1 hr 25 min
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 35 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
    خُطبہ 35:
    خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
    خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
    فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 16؍ رمضان المبارک 1445ھ / 27؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 

     خلفائے راشدینؓ اُمت کے افضل ترین افراد
     صدیقِ اکبرؓ کا مرتدین کے خلاف اقدام؛ ابنیاء علیہم السلام کے کاموں کی طرح کا ایک کام
     خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
     شاہ صاحبؒ کی ’’حدیثِ خیر القرون‘‘ کی لاجواب تشریح
     حقیقتِ نبوت: وحی و عصمت اور خلافتِ خاصہ: وحی و عصمت کا نمونہ

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    1 hr 29 min
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان
    *خُطباتِ خلافت*
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    *خُطبہ* 33:
    *خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛*
    *شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان اور خلافتِ خاصہ کی شرائط کے دلائل*
    فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ اوّل)

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 14؍ رمضان المبارک 1445ھ / 15؍ مارچ 2024ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *بوقت:* آج دوپہر ڈھائی بجے

    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 

     روایات کی روشنی میں خلافتِ خاصہ کے لوازمات، شرائط اور تقاضے (فصل چہارم کا خلاصہ)

     امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا تجدیدی کارنامہ

     شرعی اَحکام کی پہلی قسم: مُحکم (واضح و دو ٹوک) اور اس کا حکم

     شریعت کے نظام کو شک و شبہ کی وجہ سے نہ ماننے والا معذور نہیں

     جادۂ قویمہ محمدؐیہ (دینِ محمدؐیہ کی مضبوط شاہراہ) اور اس کے چار اَرکان

     قدریہ و مُرجِیہ اور خوارج و رَوافض‘ شریعت و خلافت کے سسٹم (جادۂ قویمہ) کے مُنکِر

     شرعی اَحکام کی دوسری قسم: مجتہد فیہ مسائل اور تین نکتہ ہائے نظر

     جادۂ قویمہ محمدیہؐ سے ثابت شدہ خلافتِ خاصہ کی شرائط:
    1۔ خلیفہ کا قریشی ہونا
    2۔ سابقین اولین میں سے ہونا
    3۔ ان کے لیے جنتی ہونے کی بشارت

     خلافتِ خلفائے راشدین؛ شرعی محکمات اور متواتر بالمعنی سے قطعی طور پر ثابت

     خلفائے اربعہ کی چار متفقہ خصوصیات اور اُن کی تفصیلات

     خلیفہ کا قریشی ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی پہلی شرط کے دلائل (احادیث کا خلاصہ)

     خلیفہ کا مہاجرین اوّلین میں سے ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی دوسری شرط اور اس کے دلائل

     قریشی و مہاجرین اوّلین کی شرائط میں نسبتِ عموم وخصوص

     فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، نیز حضرت امیرِ معاویہؓ کے ہاں ہجرت کا معنی

     ہجرت کے دو مفہوم: ہجرتِ اولیّہ (کاملہ) و ہجرتِ عمومی (شاہ صاحبؒ کی دو حدیثوں میں جمع و تطبیق)

     حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری کی دونوں حدیثوں میں تطبیق کی مزید تحقیق

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute


    1 hr 52 min
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 32 | دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء
    خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 32:
    خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
    خلفائے راشدینؓ سے متعلق دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء
    مسانید و روایات کا مطالعہ

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 13؍ رمضان المبارک 1445ھ / 24؍ مارچ 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کی مسانید:
    حضرت جابر بن سمرہؓ، حضرت عدی بن حاتمؓ، حضرت کُرز بن علقمہ خزاعیؓ، حضرت عبداللہ بن حوالہؓ، حضرت ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت نافع بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت عبداللہ بن ہشام بن زہرہ قرشیؓ، حضرت عمران بن حصین خزاعیؓ، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرؓ، حضرت عثمان بن ارقم مخزومیؓ، حضرت اسود بن سُرَیعؓ، حضرت ابو جحیفہ سوائیؓ، حضرت عبداللہ بن زمعہ بن اسودؓ، حضرت ابو بکرہ ثقفیؓ، حضرت سَمُرہ بن جُندُبؓ، حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ، حضرت ابو الطفیلؓ، حضرت مُرّہ بن کعبؓ، حضرت ابو رِمثہؓ، حضرت نافع بن عبدالحارثؓ، حضرت جُبَیر بن مطعمؓ، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، حضرت عبدالرحمن بن خبّاب سلمیؓ، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشیؓ، حضرت عمرو بن عاصؓ، حضرت عبداللہ بن جعفرؓ، حضرت جریر بن عبداللہ بجلیؓ، حضرت جندب بن عبداللہؓ، حضرت مِحجن یا ابو مِحجنؓ حضرت زُراہ بن عمرو نخعیؓ، حضرت سعید بن مسیبؒ،حضرت عبداللہ بن حنطبؒ اور حضرت محمد بن سیرینؒ۔  

    ▪️ خلافتِ خاصہ کی حقانیت و لوازمات کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء:
    ▪️ دینِ اسلام کے عالمی غلبے میں بارہ قریشی خلفاء کا کردار، نیز حدیث سے بارہ امام مراد لیناصریح غلطی
    ▪️ قیامِ امن، عام خوش حالی اور قیصر و کسری کی سلطنت کے خاتمے کی بشارت
    ▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے بچاؤ اختیار کرنے والا جنتی
    ▪️ حضور ﷺ کی دعا سے حضرت عمرؓ کا قبولِ اسلام کا واقعہ
    ▪️ دینِ اسلام کا ڈول اور خلفائے راشدینؓ کا کردار
    ▪️ فتنے کے زمانے میں حضرت عثمانؓ کے حق پر ہونے کی پیشین گوئی
    ▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے سابق بالخیر ہونے کی شہادت
    ▪️ ائمہ اہلِ بیت (ساداتِ اشراف) کی خلفائے راشدین سے متعلق روایات:حضرت حسنؓ بن علیؓ، اولادِ حسنؓ و حسینؓ بن علیؓ
    ▪️ حضرت حسنؓ بن علیؓ کا عجیب خواب اور لڑائی سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ
    ▪️ حضرت علیؓ نے اپنے زمانۂ خلافت میں حضرت امیر معاوؓیہ کو شام کی گورنری سے نہیں ہٹایا
    ▪️ اہلِ بیت میں سے حسن مثلثؒ کا فرمانِ رسول ’’مَن کنتُ مولاہ فعلیٌّ مولاہ‘‘ سے حضرت علیؓ کی خلافت ثابت کرنے کی واضح تردید


    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    2 hr 14 min

About Khutabat e Khilafat

From the publisher's feed

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ