Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہرمضان المبارک 1443 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستانPre... more
FAQs about Khutabat e Khilafat:How many episodes does Khutabat e Khilafat have?The podcast currently has 114 episodes available.
March 26, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 74 | اوصافِ پیغمبری ﷺ میں خلیفۂ راشد کی مشابہت کی لاجواب توضیح و تشریحخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 74:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلاوصافِ پیغمبری ﷺ میں خلیفۂ راشد کی مشابہت کی لاجواب توضیح و تشریحخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1446ھ / 20؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ خلیفۂ راشد کے لیے پیغمبر ﷺ کے اقوال و افعال اور اَخلاق و مَلَکات میں مشابہت ضروری ہے✔️ خلیفۂ راشد کے لیے نبیؐ کے اَوصاف سے مشابہت کے وضاحتی اُمور✔️ خلیفۂ راشد‘ اصحاب النبی ﷺ کے طبقۂ علیا میں سے ہوتا ہے✔️ خلیفۂ راشد کے لیے قوتِ عاقلہ وعاملہ میں پیدائشی اور اکتسابی‘ دونوں اعتبار سے نبی سے مشابہ ہونا لازمی ہے✔️ نبیﷺ کے قلب مبارک کے واسطے سے داعیۂ اِلٰہیہ، خلیفۂ راشد میں منتقل ہوتا ہے، نیز داعیۂ اِلٰہیہ پیدا کرنے کے لیے دینی تسلسل اور صحبت کی اہمیت✔️ خلیفۂ راشد‘ علومِ نبوت منتقل کرنے کا واسطہ و ذریعہ ہے✔️ خلیفۂ راشد کی کامل وضاحت کے لیے تشریع اور نبوت کی حقیقت سمجھنا ضروری؛ سات بنیادی نکات✔️ نکتۂ اَول: تشریع تتمۂ تقدیر ہے، نیز تقدیر کی وضاحت✔️ انسان کی حقیقت؛ قوتِ مَلَکیہ و بھیمیہ میں اعتدال ضروری✔️ فطرتِ انسانی اور تشریعِ بنی آدم کا مفہوم اور باہمی تعلق✔️ نبی ﷺ سب سے زیادہ متعدل مزاج اور یہی وحی کے نزول کا جبلی سبب✔️ شریعتِ بنی آدم ایک ہے، البتہ قوموں اور زمانے کے لحاظ سے عملی طریقۂ کار بدلتا رہا✔️ حضور ﷺ کی شریعت کل انسانیت کے لیے اصل کی حیثیت رکھتی ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more2h 47minPlay
March 26, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 73 | فصل ہفتم (پہلا درس) خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 73:فصل ہفتم (پہلا درس)خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 18؍ رمضان المبارک 1446ھ / 19؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کتاب کی سابقہ مباحث سے ربط اور فصل ہفتم؛ خلفا کی خلافت پر دلائلِ عقلی✔️ خلفا کی خلافت پر دلائلِ عقلی قائم کرنے کا معنی✔️ فصل ہفتم (خلافتِ راشدہ کے عقلی دلائل) کے دو توضیحی مقاصد✔️ خلافتِ خاصہ (راشدہ) حقیقتِ شرعی ہے✔️ فریقین کے ہاں خلافت کے معنی و مفہوم اور خلیفہ خاص کی شرائط متعین کرنے کا بنیادی فرق✔️ خلافت و امامت سے متعلق نزاع کی حقیقت اور عقلی دلائل سے نکتۂ اِختلاف کا جائزہ✔️ خلافتِ راشدہ کا معنی ومفہوم اور نظریۂ اِمامت کا عقلی دلائل سے جائزہ✔️ خلافتِ راشدہ اور خلافتِ جابرہ میں فرق✔️ خلافتِ راشدہ وخلیفۂ خاص کے لوازمات و شرائط✔️ خلیفہ کے لیے قریشی ہونے کی شرط کی بے شمار حکمتیں✔️ بچہ، عورت اور نااہل کو خلیفہ بنانا (سوال و جواب)بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 35minPlay
March 20, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 72 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ زلزال تا سورۂ اخلاصخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 72:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ زلزال تا سورۂ اخلاصخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1446ھ / 18؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ زلزال کی آیت کے نزول کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کی حالت ✔️ گناہ پر ندامت اور توبہ کرنا‘ انسان کی ترقی کا سبب✔️ سورہ تکاثر کی فضیلت وتفسیر میں آثارِ خلفائے راشدینؓ✔️ حضرات شیخینؓ اور حضور ﷺ کی بھوک و پیاس کی حالت اور ’’ثُمَّ لَتُسْئلُنَّ یَوْمَئذٍ عَنِ النَّعِیْمِ‘‘ کے تناظر میں نعمتِ مسئولہ سے متعلق روایات✔️ سورۂ قریش کے تناظر میں قریش کی فضیلت و بلند مقام سے متعلق روایات✔️ ’’الأئمّۃ مِن قریش‘‘ کی روشنی میں قبیلہ قریش میں حکمرانی کی تین صلاحیتیں✔️ عدل، رحمت اور معاہدات کی پاسداری‘ انسان کی طبعی و فطرتی خصوصیات✔️ ان تین خصوصیات کی روگردانی کی وجہ سے یہود‘ ملعون ہوئے✔️ رائے سازی، معاملہ فہمی، علم و دانش اور عملی صلاحیتوں میں قریش کی امتیازی حیثیت✔️ قریش کا اپنی خداداد صلاحیتوں کی خلاف ورزی کرنے کا انجام✔️ الکوثر کی وضاحت میں روایت؛ سورۃ الکوثر کی تشریح کے ذیل میں✔️ حضرت عمرؓ کا ابن عباسؓ کو صلاحیت کی وجہ سے اکابر صحابہؓ کی مجلسِ مشاورت میں شامل کرنا؛ سورۃ النصر کی تفسیر کے تناظر میں✔️ غلبۂ دین کی دلیل‘ سورۂ نصر کی تفسیر ابن عباسؓ ہے✔️ حضورؐ نے ابو بکر ؓ کی خلافت کی وصیت کی ہے؛ ابن عباسؓ کی تصریح کے تناظر میں✔️ اختتام فصل ششم؛ آیاتِ قرآنی سے متعلق خلفائے راشدینؓ کی تفسیری آرا اور آیات کے تناظر میں صحابہؓ بالخصوص خلفاء کی عظمت وفضیلت بیان ہوئی✔️ ساتویں فصل میں خلفائے راشدینؓ کی خلافت کے عقلی دلائل کا بیان ہوگابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 24minPlay
March 20, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 71 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ ملک تا سورۂ قدرخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 71:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ ملک تا سورۂ قدرخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 16؍ رمضان المبارک 1446ھ / 17؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ گزشتہ خطبے میں حضرت قتادہؓ کی روایت میں لفظ ’’حیّ‘‘ کی توضیح و تصحیح✔️ حضرت عمر ؓکے ہاں ’’توکل‘‘ کا مفہوم✔️ حضرت عمر ؓکے سورۂ حاقّہ کے سماع سے تالیفِ اسلام✔️ روزِ قیامت‘ انسان کے اعمال ہی انسان کا وزن ہوں گے✔️ مال کی محبت فتنہ ہے؛ سورۂ جنّ کی آیت کی روشنی میں✔️ حضرت عمرؓ کا دو حالتوں میں سے کسی ایک حالت پر موت کی تمنا کرنا؛ سورۂ مزمل کی آیت کے تناظر میں✔️ قریش کے بدری قیدیوں کی خدمت کرنے والے صحابہؓ کی فضیلت میں سورۂ دہر کی آیات کا نزول✔️ سورۂ دہر کی آیت میں ’’ملکًا کبیرًا‘‘ سے بین الاقوامی سلطنت کی پیشینگوئی✔️ سورۂ عبس میں ’’ابّ‘‘ سے متعلق روایات، نیز صحابہؓ کا غریبِ قرآن کی تفسیر میں احتیاط برتنا✔️ بعض مفسرین نے ’’ابّ‘‘ سے آم مراد لیا ہے✔️ روایات کی روشنی میں سورۂ تکویر کی آیات کی تشریح✔️ جہالت‘ انسان کے لیے سب سے بڑا دھوکہ؛ سورۂ انفطار کی آیت کے تناظر میں✔️ سورۂ غاشیہ کی آیت کے تناظر میں حضرت عمرؓ کا نصرانی راہب کی خستہ حالی اور مجاہدہ دیکھ کر رحم کھانا اور دوزخ میں ڈالے جانے پر آب دیدہ ہونا✔️ سورۂ فجر میں ’’نفسِ مطمئنّہ‘‘ کے اعلیٰ مصداق‘ حضرات خلفائے راشدینؓ ہیں✔️ حضرت عثمانؓ کے وقف کی آمدنی اور انتظام و انصرام آج تک جاری✔️ حضرت ابوبکرؓ کے غلاموں کو آزاد کرنے کی کاوشوں پر سورۂ لیل کی آیات کا نزول✔️ سورۂ اِقرأ کی آیات سن کر حضرت عمرؓ کا مجلس بارگاہِ رسالت میں قبولِ اسلام✔️ لیلۃ القدر کی تعیین سے متعلق حضرت عبداللہؓ بن عباسؓ کا سات کے عدد سے استدلال؛ سورۂ قدر کی آیت کے تناظر میں✔️ لیلۃ القدر بدلتی رہتی ہے✔️ قیامِ لیل (باجماعت تراویح پڑھنے) کے لیے حضرت علیؓ کا حضرت عمرؓ کو اُبھارنابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 29minPlay
March 20, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 70 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ صف تا سورۂ تحریمخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 70:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ صف تا سورۂ تحریمخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1446ھ / 16؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ غلبۂ دین؛ سورۂ صف کی روشنی میں✔️ مکہ میں دعوتِ انقلاب؛ بیعتِ عقبہ کے پسِ منظر میں✔️ بیعتِ اسلام میں نصرتِ دین کا پہلو✔️ نبی ﷺ کے حواری قریش ہیں؛ حواری کا معنی و مفہوم✔️ رمضان میں سحری و فجر کی اذان سے، جمعہ کی دوسری اذان کی مشروعیت پر استدلال✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہٗ کا خطبہ جمعہ سے پہلے مارکیٹ کی خبر گیری کرنا✔️ ’’فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اللّٰہِ‘‘ میں ’’سعی الی الجمعہ‘‘ سے مراد✔️ ’’وَ اِذَا رَاَوْا تِجَارَۃً‘‘ کے شانِ نزول سے متعلق روایات✔️ سورۂ جمعہ کی آیات کا پسِ منظر و شان نزول✔️ ’’لَیُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ‘‘ کے شانِ نزول کے پسِ منظر میں عبداللہ ابن اُبی کی کذب بیانی پر زید بن ارقمؓ کی تصویب✔️ حضرت زید بن ارقم ؓ کی حقانیت کا فیصلہ؛ سورۂ منافقون کے پسِ منظر میں✔️ سورۃ الطلاق کی آیات کا پسِ منظر✔️ ’’وَ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ‘‘ کی تفسیر اور’’توکل علی اللہ‘‘ کی حقیقت✔️ سورۂ طلاق میں ماہواری اور عدت سے متعلقہ آیت پر آثارِ عمرؓ وعلیؓ✔️ ’’وَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰی بَعْضِ اَزْوَاجِہٖ حَدِیْثًا‘‘ کی تفسیر میں مختلف روایات✔️ شیخینؓ کی خلافت کا راز؛ سورۂ تحریم کی آیات سے متعلق آثار کی روشنی میں✔️ سیاسیات میں راز کی اہمیت؛ سورۂ تحریم کی آیات کی روشنی میں✔️ آیت ’’صالح المؤمنین‘‘ سے مراد ابوبکرؓ وعمرؓ؛ روایات وآثار سے تائیدبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 39minPlay
March 20, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 69 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ مجادلہ تا سورۂ مُمتَحِنهخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 69:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ مجادلہ تا سورۂ مُمتَحِنهخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 14؍ رمضان المبارک 1446ھ / 15؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ مجادلہ کا شانِ نزول اور روایات کے تناظر میں حضرت خولہ بنت ثعلبہؓ کا تذکرہ✔️ خلیفہ کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو ان کے مال میں ان کا حق پہنچائے؛سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں✔️ سورۃ الحشر کی تناظر میں مالِ فئے کی وضاحت اور مصارف کا تعین✔️ صحابہ کے لیے دعائے مغفرت اور ان کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا حکم؛ سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں✔️ سورۂ مُمتَحِنہ کا پسِ منظر✔️ حضرت ابو سفیانؓ بن حرب کی فضیلت؛ آیات و احادیث کی روشنی میں✔️ بیعت کے الفاظ اور خواتین سے بیعت کا طریقہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 23minPlay
March 14, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 68 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ طور تا سورۂ حدیدخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 68:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ طور تا سورۂ حدیدخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 12؍ رمضان المبارک 1446ھ / 13؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ قلوبِ خلفائے راشدینؓ پر حالتِ الٰہیہ کی کیفیت (سورۂ طور کی روشنی میں)✔️ تصوف و سلوک کے سلسلے کے اصل بانی؛ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ✔️ دین میں اندازے سے ذاتی رائے اختیار کرنے کی ممانعت✔️ دینی امور میں مشاہدے کی بنیاد پر رائے قائم کرنا ضروری ہے✔️ انبیا علیہم السلام کو حقائقِ کائنات کا مشاہدہ✔️ سورۂ قمر کی آیت ’’سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ‘‘ میں بدر کے دن ہزیمتِ مشرکین کی پیشین گوئی✔️ سورۂ رحمن کی آیت ’’وَلِمَن خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ‘‘ کا شانِ نزول✔️ اس آیت کے تناظر میں مراقبے کی اہمیت اور مقاصد و اہداف✔️ سورۂ واقعہ میں مُکلّفین (شریعت کے پابند لوگوں) کی تین قسمیں✔️ خلیفۂ خاص کی نبی ﷺ کی جماعت میں امتیازی حیثیت اور بنیادی کام✔️ سورۂ حدید کی آیات کی روشنی میں خلفائے راشدینؓ کی افضلیت پر تعریض✔️ سورۂ حدید کے تناظر میں مال خرچ کرنے کی اہمیت اور خرچ کرنے والوں کے دو درجات کا تعارف✔️ حضرت عمر فاروقؓ پر سورۂ حدید کی تلاوت سے لرزہ طاری ہونے اور اسلام قبول کرنے کا واقعہ✔️ مصائب و مشکلات کے دور میں صحیح فکر ونظریے پر جماؤ اختیار کرنا‘ کثرتِ اعمال سے زیادہ افضل ہے؛ روایات سے توضیح و تشریح✔️ دین کی حفاظت اور فتنے سے بچنے کے لیے ہجرت کرنے کی اہمیت✔️ سورۂ حدید کی آیات اور احادیثِ مبارکہ کے تناظر میں ’’صدیق‘‘ اور ’’شہید‘‘ کے بارے میں تشریحاتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more2h 50minPlay
March 14, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 67 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ حجرات تا سورۂ ذاریاتخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 67:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ حجرات تا سورۂ ذاریاتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 11؍ رمضان المبارک 1446ھ / 12؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ حجرات کا موضوع اور بنیادی مضامین✔️ خلفا کی فضیلت پر دلائل؛ آیاتِ سورۂ حجرات کی روشنی میں✔️ مجلسِ مشاورت کی گفتگو کے آداب؛ ابتدائی آیات کی روشنی میں✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے طبعاً بلند آواز اور حُبِّ جمال ہونے پر نبی اکرم ﷺ کی تصریح✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کا اپنی شہادت کے بعد خواب میں آ کر وصیت کرنے کا عجیب قصہ✔️ امتحانِ قلب: خواہش اور اقتضا کے باوجود خوفِ الٰہی کی وجہ سے بُرے کام سے رُکنا✔️ زمانۂ خیر میں نیک گمانی اور زمانۂ شر میں محتاط فکر کی اہمیت✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چھ اہم نصائح✔️ تجسُّس (ٹوہ لگانے) سے متعلق روایات اور اس کا دائرہ✔️ غیبت پر حضرات شیخین رضی اللہ عنہما کو رسول اللہ ﷺ کی تنبیہ✔️ تاویلاتِ فاسدہ پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صبیغ کو تادیب اور سماجی مقاطعہ کی سزا✔️ ’’سکرۃ الموت‘‘، ’’سائق‘‘ اور ’’شہید‘‘ پر آثارِ ابوبکر وعثمان رضی اللہ عنہمابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 27minPlay
March 12, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 66 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ محمدؐ و سورۂ فتحخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 66:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ محمدؐ و سورۂ فتحخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 10؍ رمضان المبارک 1446ھ / 11؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ محمد ﷺ کے نزول کے مقاصد و اہداف اور اہم مضامین✔️ کثرتِ ذکر اور استغفار کرنے والوں کو شیطان کا خواہشات سے ہلاک کرنا✔️ کلمۂ ’’لا اِلٰہ الا اللہ‘‘ سے موت کی تکلیف کا آسان ہو جانا✔️ معرفتِ خداوندی کا علم الیقین حاصل کرنے کے لیے کثرت سے ذکر کرنا ضروری✔️ قطع رحمی کے خاتمے کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کا فیصلہ✔️ سورۂ فتح میں اہلِ حدیبیہ کی خصوصیات اور خلافتِ خاصہ کے لوازمات کا ثبوت✔️ حضور ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کے کلماتِ بیعت✔️ ’’اُولو بأسٍ شدیدٍ‘‘ سے مراد: فارس و رُوم✔️ سورۂ فتح کی آیات کے تناظر میں بیعتِ رضوان اور فتحِ خیبر سے متعلق روایات✔️ حدیبیہ کے موقع پر حمیّتِ جاہلیہ اور حمیّتِ دینیہ کا ٹکراؤ اور قتال ہوتا تو مسجد حرام کا امن خراب ہو جاتا✔️ کلمۂ توحید‘ کلمۂ تقویٰ ہے✔️ صحابہ کرامؓ کی منقبت و عظمت بیان کرنے کے لیے سورۂ فتح کی آخری آیت کا نزولبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 36minPlay
March 12, 2025خُطباتِ خلافت | خُطبہ 65 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ شوریٰ تا سورۂ اَحقافخُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 65:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ شوریٰ تا سورۂ اَحقافخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1446ھ / 10؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ شوریٰ کی آیات میں صحابہ کرامؓ؛ بالخصوص خلفائے کرامؓ کی خصوصیات کی طرف اشارہ✔️ ان آیات میں مخصوص صفات کی تعریض کی فہم کے لیے مقدمہ سمجھنا ضروری✔️ آیت میں ایمان اور توکل علی اللہ کا اعلی ترین نمونہ؛ مہاجرینِ اولین✔️ آیت میں گناہِ کبیرہ اور فواحش سے اجتناب کرنے والے مؤمنین سے انصار کی طرف اشارہ✔️ اجتنابِ کبائر و فواحش کے تناظر میں تہذیبِ نفس کی حقیقت✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کو اِستجابتِ دعوتِ خدواندی میں قوتِ تصدیق اور کمالِ یقین کا حصول✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے مشہور اَوصاف میں خلافتی اُمور میں مشاورتی عمل کو پیشِ نظر رکھنا✔️ حضرت عثمان ذو النورینؓ کا سب سے مشہور وصف؛ انفاقِ فی سبیل اللہ ہے✔️ حضرت علیؓ باغیوں سے قتال میں منفرد و ممتاز حیثیت کے حامل✔️ حضرت امام حسنؓ معاف کرنے اور صلح کرنے کے وصف سے مُتّصِف شخصیت✔️ آیت میں حضرت امیرِمعاویہؓ کا خلافتی اُمور میں اتحاد و اتفاق اور تفرقہ کے خاتمے کی طرف اشارہ✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ کی ہلاکت میں جوانانِ قریش کا ہاتھ: توضیح و تشریح✔️ حضرت علیؒ بن حسینؓ صبر و اِستقامت اور عزیمت کے امام✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے فہمِ مطالبِ قرآن کا نیا اُسلوب روشناس کرایا ہے✔️ حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرؓ کو تین پُر ازحکمت باتیں بتائیں✔️ سورۂ زُخرف کی آیات کی توضیح میں شاہ صاحبؒ کا نمایاں تفسیری اُسلوب✔️ حضور ﷺ کی دعوت اصلاً غلبۂ دین اور دینی حکومت قائم کرنے کی تھی✔️ قریش کے ذکر اور شرف کا قرآن میں تذکرہ، نیز روایات میں قومِ قریش کے فضائل✔️ حضور ﷺنے قریش کو شجرۂ طیبہ کا مصداق قرار دیا✔️ نبی عالَم ﷺ کی آفاقی بعثت کے نتیجے میں قومِ قریش‘ دنیا بھر میں قومی طاقت پیدا کرنے کا ذریعہ بنی✔️ ’أَذْہَبْتُمْ طَیِّباتِکُمْ‘‘ پر آثارِ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 43minPlay
FAQs about Khutabat e Khilafat:How many episodes does Khutabat e Khilafat have?The podcast currently has 114 episodes available.