خوش آمدید آسٹریلیا

خوش آمدید آسٹریلیا

Download on the App Store

خوش آمدید آسٹریلیا episodes

  • What does Kumanjayi mean? Understanding Sorry Business - ’کمنجائے‘ کا کیا مطلب ہے؟ ’’سوری بزنس کو سمجھئے
    When someone dies, families and communities may have cultural practices and responsibilities around mourning. For many Aboriginal and Torres Strait Islander people, this is known as Sorry Business. There is no single way to observe Sorry Business. Practices differ between communities, families and language groups. Learn about what Sorry Business can involve, what the term “Kumanjayi” means in some Central Australian communities, and how you can show care when someone is grieving. - جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو خاندانوں اور کمیونٹیز پر سوگ کے حوالے سے ثقافتی رسومات اور ذمہ داریاں ہو سکتی ہیں۔ بہت سے ابورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے اسے سوری بزنس کہا جاتا ہے۔ سوری بزنس کو دیکھنے کا کوئی ایک طریقہ نہیں ہے۔ روایات کمیونٹیز، خاندانوں اور زبان کے گروہوں کے درمیان مختلف ہوتی ہیں۔ جانیں کہ سوری بزنس میں کیا شامل ہو سکتا ہے، کچھ وسطی آسٹریلیا کی کمیونٹیز میں "کمانجائے" کا کیا مطلب ہے، اور جب کوئی غمگین ہو تو آپ کس طرح خیال رکھ سکتے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
    12 min
  • How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے، کونسلرز سے رابطہ کرنے اور ووٹ دینے کے ذریعے آپ آسٹریلوی جمہوریت میں کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    6 min
  • How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    How do laws change in Australia? Through Rodney Croome’s campaigns for human rights and marriage equality, learn how personal stories, community action, courts and parliament can help change the law, and why the process can take time. - آسٹریلیا میں قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ انسانی حقوق اور شادی کی مساوات کے لیے روڈنی کروم کی مہمات کے ذریعے جانیں کہ ذاتی کہانیاں، کمیونٹی کی جدوجہد، عدالتیں اور پارلیمان قانون میں تبدیلی لانے میں کس طرح کردار ادا کر سکتے ہیں، اور یہ عمل وقت کیوں لے سکتا ہے۔

    How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    7 min
  • قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔

    آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
    9 min
  • اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔

    آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
    7 min
  • Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور مدد کے لیے کہاں رجوع کرنا چاہیے۔

    How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - How Australia Works یا آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    8 min
  • آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔

    How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    4 min
  • Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے
    Regular breast screening can help find breast cancer early, before you notice any signs or symptoms. Screening is free for eligible women or people at risk of breast cancer. It takes about 20 minutes, once every two years, and it’s an effective way to take charge of our health. Let’s take a closer look at why a breast screen is nothing to be anxious about. - باقاعدہ چھاتی کی اسکریننگ چھاتی کے کینسر کو جلد تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہے، اس سے پہلے کہ آپ کو کوئی علامات یا اشارے نظر آئیں۔ اسکریننگ اہل خواتین یا بریسٹ کینسر کے خطرے والے افراد کے لیے مفت ہے۔ اس میں تقریبا 20 منٹ کا وقت لگتا ہے، ہر دو سال بعد ایک بار کی جاتی ہے، اور یہ ہماری صحت کا کنٹرول سنبھالنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ آئیے غور سے دیکھتے ہیں کہ بریسٹ اسکریننگ کیوں پریشان ہونے کی بات نہیں ہے۔
    11 min
  • What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟
    National parks, nature reserves, marine sanctuaries and Indigenous Protected Areas protect different environments and operate under different rules. What makes an Indigenous Protected Area different, and how can you find out whether you are welcome to visit? - قومی پارکس، قدرتی محفوظ علاقے، سمندری حیات کے محفوظ علاقے اور مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے مختلف ماحول کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لیے مختلف قوانین نافذ ہوتے ہیں۔ مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کو دوسروں سے کیا چیز مختلف بناتی ہے، اور آپ یہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ وہاں آپ کا جانا خوش آئند ہے یا نہیں؟

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • Travelling safely in rural and remote Australia - آسٹریلیا میں لمبے روڈ ٹرپ کے لیے تیاری کیسے کریں؟
    Australia is a vast and diverse country to explore, but driving in rural and remote areas can involve conditions you may not encounter in cities. Knowing what to expect and how to prepare can help you travel more safely and confidently. - آسٹریلیا ایک وسیع اور متنوع ملک ہے جہاں گھومنے پھرنے اور نئے مقامات دریافت کرنے کے بے شمار مواقع ہیں۔ لیکن دیہی اور دور دراز علاقوں میں گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے جو شہروں میں عام نہیں۔ یہ جاننا کہ راستے میں آپ کو کن حالات کا سامنا ہو سکتا ہے اور سفر سے پہلے کس طرح تیاری کرنی چاہیے، آپ کے سفر کو زیادہ محفوظ اور پُراعتماد بنا سکتا ہے۔

    ______________

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    10 min

About خوش آمدید آسٹریلیا

From the publisher's feed

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی