خوش آمدید آسٹریلیا

خوش آمدید آسٹریلیا

Download on the App Store

خوش آمدید آسٹریلیا episodes

  • How to start your small business in Australia - آسٹریلیا میں ذاتی کاروبار کی ابتداء کیسے کریں ؟
    Starting a business in Australia has several advantages. These include support for innovation, entrepreneurship, and small business growth through infrastructure, a skilled workforce, government initiatives, grants, funding, and tax incentives. - آسٹریلیا میں کاروبار شروع کرنے کے کئی فوائد ہیں۔ ان میں انفراسٹرکچر، ایک ہنر مند افرادی قوت، حکومتی اقدامات، گرانٹس، فنڈنگ، اور ٹیکس مراعات کے ذریعے جدت، انٹرپرینیورشپ، اور چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لیے تعاون شامل ہے۔
    9 min
  • How to find a job in Australia? - آسٹریلیا میں روزگار کیسے تلاش کیا جائے؟
    In Australia, most job opportunities aren't openly advertised, so to find work, we must understand the Australian labour market and create our own opportunities. Tapping into the hidden job market and learning about migrant employment services can help break down the barriers to employment. - آسٹریلیا میں، زیادہ تر ملازمت کے مواقع کی کھلے عام تشہیر نہیں کی جاتی ، اس لیے کام تلاش کرنے کے لیے، ہمیں آسٹریلین لیبر مارکیٹ کو سمجھنا چاہیے اور خود اپنے مواقع پیدا کرنا چاہیے۔ پوشیدہ جاب مارکیٹ میں جانے اور تارکین وطن کی ملازمت کی خدمات کے بارے میں سیکھنے سے روزگار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
    11 min
  • What's Christmas like in Australia? - آسٹریلین کرسمس کیسے مختلف ہے ؟
    Australia celebrates summer Christmas with beach visits, barbecues, and outdoor activities, creating a unique blend of traditional festivities and summer cheer. - آسٹریلیا میں کرسمس موسم گرما کی گرم جوشی لئے آتا ہے ،جہاں کرسمس کی خوشی منانے کے لئے لوگ ساحل سمندر کی سیر ، باربی کیو اور بیرونی سرگرمیاں اپنا کر روایات کا ایک انوکھا اور نیا امتزاج اختیار کرتے ہیں ۔
    7 min
  • All you need to know about Boxing Day in Australia  - آسٹریلین باکسنگ ڈے کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
    Australian Boxing Day is a unique blend of cultural and commercial significance. While it doesn't have a solid religious connotation here, it's a day when Australians extend their Christmas festivities. It's often a time for family barbecues, cricket matches, and watching the iconic Sydney to Hobart yacht race. On the other hand, many Australians look forward to this day to sweep the stores for the best bargains.  - آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ثقافتی اور تجارتی اہمیت کا ایک انوکھا امتزاج ہے۔ اگرچہ اس کا یہاں کوئی ٹھوس مذہبی مفہوم نہیں ہے، لیکن یہ وہ دن ہے جب آسٹریلینز اپنی کرسمس کی تقریبات کو وسیع کرتے ہیں۔ یہ اکثر فیملی باربی کیو، کرکٹ میچز اور مشہور سڈنی سے ہوبارٹ یاٹ ریس دیکھنے کا وقت ہوتا ہے۔ دوسری طرف، بہت سے آسٹریلین شہری باکسنگ ڈے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ مناسب قیمت پر اعلیٰ معیار کی چیزیں خرید سکیں۔
    10 min
  • Five tips to keep safe and cool during an Australian summer - آسٹریلین موسم گرما میں خود کو محفوظ رکھنے کے پانچ طریقے
    Listening to what your body needs is important throughout the year, but it becomes even more crucial during extreme weather. Here are some essential tips to beat the Australian summer. - یہ ضروری ہے کہ پورا سال اپنی صحت کا خیال رکھا جائے لیکن شدید موسم گرما کے دوران یہ مزید ضروری ہوجاتا ہے کہ آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے۔ پیش خدمت ہیں آسٹریلیا کے موسم گرما میں خود کو محفوظ رکھنے کی چند تدابیر۔
    9 min
  • Facing a shark while swimming? Here's what to do - تیراکی کے دوران شارک سے سامنا ہوجائے تو کیا کریں؟
    Australia has thousands of kilometres of spectacular coastline, and a trip to the beach for a swim is a much-celebrated part of the lifestyle – whether to cool off, keep fit, or to socialise. Being aware of beach safety is vital to minimise the risk of getting into trouble in the water. This includes understanding the threat that sharks pose to minimise the chance of encountering a shark and being aware of shark behaviour, so you know how to react to stay safe. - آسٹریلیا کے پاس ہزاروں کلومیٹر کا شاندار ساحل ہے، اور تیراکی کے لیے ساحل کا سفر طرز زندگی کا ایک بہت ہی دل کو خوش کرنے والا حصہ ہے مگر آسٹریلیا جیسے ملک میں جہاں شارک کے حملے سمندری زندگی کا حصہ ہیں وہاں تیراکی کے دوران خطرے کو سمجھنا اورشارک کے رویے سے باخبر رہنا بھی اہم ہے، جانئے کہ محفوظ رہنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے۔
    10 min
  • How can parents help a child recover from trauma? - والدین بچے کو صدمے سے صحت یاب ہونے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
    Whether a child has experienced trauma overseas or in Australia, whether it occured recently or in the distant past, with the appropriate assistance, a child can recover. Parents and caregivers play a crucial role in helping children regain a sense of safety and well-being. Here are some steps and strategies for parents to support their child's recovery from trauma. - اگرکسی بچے کو بیرون ملک یا آسٹریلیا میں صدمے کا سامنا ہوا ہو، خواہ یہ حال ہی میں ہوا ہو یا ماضی بعید میں، مناسب مدد سے، بچہ صحت یاب ہو سکتا ہے۔ والدین اور دیکھ بھال کرنے والے بچوں کو تحفظ اور تندرستی کا احساس دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ والدین اپنے بچے کے صدمے سے صحت یاب ہونے میں مدد کرنے کے لیے کچھ اہم حکمت عملی اختیار کر سکتے ہیں۔
    9 min
  • Attending or hosting an Australian party? Here’s what you need to know - آسٹریلیا میں مہمان یا میزبان بنتے ہوئے کن آداب کا خیال ضروری ہے ؟
    Australians are known for their laid-back culture and seize every opportunity to celebrate special occasions. But it's not only business events that come with etiquette rules to follow; every party, no matter how casual, has its unspoken cultural expectations. - آسٹریلینز اپنی آرام دہ ثقافت کے لیے جانے جاتے ہیں اور خاص مواقع پر خوشی منانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ لیکن یہ صرف کاروباری دعوتوں یا مواقع پر ہی ادب و آداب کے مروجہ اصولوں پر عمل درآمد ضروری نہیں ہے۔ بلکہ پر دعوت ، خواہ کتنی وہ کتنی ہی معمولی یا دوستانہ نوعیت کی ہو، اس کی کچھ ثقافتی توقعات ہوتی ہیں۔
    9 min
  • Why do men's mental health and wellbeing matter? - مردوں کی ذہنی صحت اور بہبود کیوں ضروری ہے؟
    Many men are taught to remain strong in the face of adversity. However, when pursuing their dreams of resettlement in Australia, things can take an emotional toll, leading to strained family relationships and shattered aspirations.  - بہت سے مردوں کو سکھایا جاتا ہے کہ وہ مصیبت کے وقت مضبوط رہیں۔ تاہم، آسٹریلیا میں نئے سرے سے آباد ہونے کے اپنے خوابوں کا تعاقب کرتے وقت، چیزیں جذباتی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں، جس سے خاندانی تعلقات کشیدہ ہو جاتے ہیں اور خواہشات ٹوٹ جاتی ہیں۔
    10 min

About خوش آمدید آسٹریلیا

From the publisher's feed

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی