خوش آمدید آسٹریلیا

خوش آمدید آسٹریلیا

Download on the App Store

خوش آمدید آسٹریلیا episodes

  • Managing daycare sickness: tips for new migrants and first-time parents - کیا آپ کا بچہ بھی چائلڈ کئیر سینٹر جا کر بیمار ہو جاتا ہے ؟
    The decision to begin childcare at an early stage might appear beneficial for both your child and your career. However, it has the potential to disrupt the lives of many families, particularly those who are new migrants or first-time parents. What steps can recently arrived migrants take to adequately prepare their families for effectively managing this challenge? - ابتداٗ سے ہی بچوں کو چائلڈ کئیر یا ڈے کئیر بھیجنا شروع کرنے کا فیصلہ آپ کے بچے اور آپ کے کیریئر دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، یہ فیصلہ بہت سے لوگوں اور خاندانوں کی روزمرہ زندگی متاثر بھیکر سکتا ہے، خاص طور پر وہ لوگ جو نئے تارکین وطن ہیں یا پہلی بار والدین بنے ہیں۔ حال ہی میں آنے والے تارکین وطن اس چیلنج کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے لیے اور اپنے روزمرہ کے معمول کو مناسب طریقے سے تیار کرنے کے لیے کیا اقدامات کر سکتے ہیں؟
    9 min
  • Decoding Australia's inheritance laws: your rights and obligations explained - وراثت کے قوانین : جانئے اپنے فرائض اور حقوق
    Unlike some other countries, Australians do not pay an inheritance tax on the assets they inherit. Even so, strict inheritance laws are in place, and with more than 50 per cent of Australians dying without a Will, the courts often intervene. - کچھ دوسرے ممالک کے برعکس، آسٹریلینز اپنے وراثت میں ملنے والے اثاثوں پر وراثتی ٹیکس ادا نہیں کرتے ہیں۔ اس کے باوجود، آسٹریلیا میں وراثت کے سخت قوانین نافذ ہیں، اور پچاس فیصد سے زیادہ آسٹریلوی بغیر وصیت کے انتقال کر جاتے ہیں،جبکہ عدالتیں اکثر مداخلت کرتی ہیں
    9 min
  • Mastering English proficiency: steps to boost your language skills - اپنی انگریزی کیسے بہتر کریں؟
    Learning English can serve as both a requirement for your student visa and a pathway to future academic pursuits. It also has the potential to enhance your career prospects or become a personal goal. With so many study options and informal learning opportunities, there should be few obstacles to improving your English skills. - انگریزی سیکھنا آپ کے سٹوڈنٹ ویزا کی ضرورت بھی ہے اور مستقبل میں آپ کی تعلیم کے حصول کی راہ ہموار کرنے کا راستہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ساتھ ہی انگریزی سیکھنا آپ کے کیرئیر میں آپ کو بہتر مواقع فراہم کرنے اور آپ کے ذاتی اہداف کے حصول میں معاونت کا بھی اہل ہے۔ انگریزی زبان سیکنے کے لئے مطالعے کے بہت سے آپشنز اور غیر رسمی ذرائع کے ساتھ آپ کی انگریزی کی مہارت کو بہتر بنانے میں زیادہ رکاوٹیں حائل نہیں ہوں گی۔
    10 min
  • Voice Referendum: What is it and why is Australia having one? - وائس ریفرنڈم : یہ کیا ہے اور یہ آسٹریلیا میں کیوں ہو رہا ہے ؟
    Australians will vote in the Indigenous Voice to Parliament referendum on October 14. Here’s what you need to know about the process, including why it’s taking place, and the information that communities can expect to help guide their decisions at the polls. - آسٹریلین شہری اس سال کے آخر میں وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم میں ووٹ دیں گے ۔ اس عمل کے بارے میں معلومات اس آرٹیکل میں موجود ہے ، جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے ، بشمول یہ کیوں ہورہا ہے اور وہ معلومات جوکمیونٹیز انتخابات میں فیصلے کے لئے بطور رہنمائی استعمال کرتی ہیں۔
    8 min
  • Make friends in Australia: the importance of cross-cultural friendships - آسٹریلیا میں دوست بنائیں : بین الثقافتی دوستی کے فوائد
    Making friends is one of the biggest challenges people can face in a new country. We naturally form support networks with people from similar cultural backgrounds – but imagine taking a leap and expanding your friendship circle. Cross-cultural friendships will improve your outlook and heighten your sense of belonging. - ایک نئے ملک میں منتقل ہو کر جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں ایک بڑا چیلنج نئے دوست بنانا ہے ۔درتی طور پر، ہم ملتے جلتے ثقافتی پس منظر کے لوگوں کے ساتھ سپورٹ نیٹ ورک بنانے کا رجحان رکھتے ہیں۔ لیکن خود کو ایک موقع دیں اور اپنے سماجی دائرے کو بڑھانے کا تصور کریں۔ متنوع ثقافتی دوستی آپ کے نقطہ نظر کو بہتر بنائے گی اور نئے ملک سے آپ کے تعلق کے احساس کو بڑھا دے گی۔
    8 min
  • What does responsible cat ownership involve? - آسٹریلیا میں بلی پالنا کتنی بڑی ذمہ داری ہے؟
    If you own a pet cat or are planning to, being a responsible cat owner will help keep your cat safe and protect Australia’s native wildlife as well. - اگر آپ کے پاس ایک پالتو بلی ہے یا آپ ایک بلی پالنے کے خواہاں ہیں تو آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنی بلی کے ساتھ ساتھ مقامی حیات کو محفوظ رکھنے کے لئے آپ کو کچھ ذمہ دارانہ اقدام اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
    10 min
  • Essential vaccinations Australians may need when travelling overseas - بیرون ملک سفر سے پہلے کون سی ویکسینز لگوانا ضروری ہیں ؟
    When travelling overseas, Australians may require vaccinations to protect themselves against infectious diseases that are either absent in Australia or more prevalent in other parts of the world. Here's how you can best prepare for your trip. - بیرون ملک سفر کرتے وقت، آسٹریلیا کے باشندوں کو ان متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی ضرورت پڑ سکتی ہے جو یا تو آسٹریلیا میں موجود نہیں ہیں یا دنیا کے دوسرے حصوں میں زیادہ عام ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ جان سکیں گے کہ آپ اپنے سفر کے لیے صحت سے متعلق بہترین تیاری کیسے کر سکتے ہیں۔
    9 min
  • How do you make parenting arrangements after separation? - علیحدگی کے بعد بچوں کی ذمہ داریاں کیسے بانٹیں ؟
    Under the Family Law Act the welfare rights of the child guide all parenting negotiations following separation or divorce. A child under 18 cannot legally decide where to live, therefore there are resources available to help parents agree on care arrangements that are safe, practical and child-focused. - فیملی لاء ایکٹ کے تحت بچے کے فلاحی حقوق کے لئے ، علیحدگی یا طلاق کے بعد، مذاکرات کے دوران والدین رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔ 18 سال سے کم عمر کا بچہ قانونی طور پر یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ اسے والدین میں سے کس کے پاس رہنا ہے، اس لیے والدین کے لئے بچے کی دیکھ بھال کے انتظامات پر اتفاق کرنے میں مدد کے لیے وسائل دستیاب ہیں جو محفوظ، عملی اور بچوں کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہیں۔
    11 min
  • Understanding the Australian school sectors - آسٹریلین اسکول کے نظام کو سمجھیں
    Australians are fortunate to have choice when it comes to finding a schooling system that suits our children and our circumstances. This is particularly true of metropolitan areas. With excellent educational opportunities across three sectors, choosing the right school can be a difficult decision for parents to make. - آسٹریلینز اس حوالے سے خوش قسمت ہیں کہ جب ہمارے بچوں اور ہمارے حالات کے مطابق تعلیمی نظام تلاش کرنے کی بات آتی ہے تو ہمارے پاس انتخاب کے لئے تین شعبوں میں بہترین نظام تعلم موجود ہے ۔ یہ بات خاص طور پر میٹروپولیٹن علاقوں میں سچ ہے۔ اس کے باوجود صحیح اسکول کا انتخاب والدین کے لیے ایک مشکل فیصلہ ہو سکتا ہے
    10 min
  • How to find a rental property in Australia - آسٹریلیا میں کرائے کا گھر کیسے حاصل کریں ؟
    Right now, fewer than 50,000 rental properties are available across the country. Two years ago, that number was almost double. With the vacancy rate at a historic low, finding a rental property is tougher than ever. Understanding the process will give you a head start. - اس وقت، ملک بھر میں 50,000 سے کم کرائے کی جائیدادیں دستیاب ہیں۔ دو سال پہلے یہ تعداد تقریباً دوگنی تھی۔ خالی جگہ کی شرح تاریخی کم ہونے کے ساتھ، کرائے کا گھر تلاش کرنا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ اس پورے طریقہ عمل کو نئے سرے سے سمجھنا آپ کو بہتر گھر دلوانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
    8 min

About خوش آمدید آسٹریلیا

From the publisher's feed

اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی