Let's Explore Our Deen

Let's Explore Our Deen

Download on the App Store

Let's Explore Our Deen episodes

  • Honoring the Orphans - Reminders from Quran

    This reminder shares what the Quran says about honoring and caring for orphans. Discover how Islam teaches kindness, compassion, and responsibility toward those in need—especially orphans. Featuring insights from Molana Modudi, Dr. Israr Ahmed, Molana Ishaq Madni, and Mufti Taqi Usmani.

    #ExploreOurDeen #Reminder #BayanulQuran

    1 hr 16 min
  • Akhirat Ko Dunya Py Tarjeeh Den - Molana Moududi

    ترجیح آخرت - فکر آخرت کی تربیت کے ذرائع | مولانا مودودی

    تعلق باللہ کے بعد دوسری چیز جس کی میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ ہر حال میں دنیا پر آخرت کو ترجیح دیجئیے اور اپنے ہر کام میں آخرت کی فوز و فلاح کو مقصود بنائیے.یہ کوشش ہم کیسے کریں اور کن چیزوں سے اس میں مدد لیں؟🖋️ سید ابوالاعلیٰ مودودی

    17 min
  • Insan Ki Hasiyat - Molana Moududi

    What is the true value of a human being in the eyes of Islam? In this episode, we explore Molana Moududi’s powerful thoughts on the dignity, purpose, and responsibility of human life according to the Quran.

    #MolanaMoududi #InsanKiHasiyat #ExploreOurDeen

    7 min
  • Kalma e Tayyab Ka Matlb Janty Ho - Molana Moududi


    مولانا مودودی : اگر تم لا إله إلا الله محمد رسول اللہ کے معنی جانتے ہو. اور جان بوجھ کر اس کا اقرار کرتے ہو تو تم کو ہر حال میں خدا کے قانون کی پیروی کرنی چاہیے،خواہ اس کی پیروی پر مجبور کرنے والی کوئی پولیس اور عدالت اس دنیا میں نظر نہ آتی ہو ۔ جوشخص یہ سمجھتا ہے کہ خدا کی پولیس اور فوج اور عدالت اور جیل کہیں موجود نہیں ہے اس لیے اس کے قانون کو توڑنا آسان ہے، اور گورنمنٹ کی پولیس،فوج، عدالت اور جیل موجود ہے اس لیے اس کے قانون کو توڑنا مشکل ہے، ایسے شخص کے متعلق میں صاف کہتا ہوں کہ وہ لا إله إلا الله محمد رسول اللہ کا چھوٹا اقرار کرتا ہے۔اپنے خدا کو ساری دنیا کو تمام مسلمانوں کو اورخوداپنے نفس کو دھوکا دیتا ہے۔#exploreourdeen #reminder#molanamodudi

    17 min
  • Concept of Ibaadat in Islam - Reminder

    In this short reminder, we talk about the true meaning of Ibaadat (worship) in Islam. Learn how worship is more than just prayer—it’s a way of living your life to please Allah. Featuring thoughts and teachings from respected scholars like Molana Modudi, Dr. Israr Ahmed, Molana Ishaq, and Dr. Ghulam Murtaza.

    #ExploreOurDeen #Reminder #IslamicTeachings

    26 min
  • Khila-fah Will Rise Again | Roles In Re-establishing

    Gradual Revival of Khilafah & Role of Muslims in its Re establishment سحر ھونے کو آئی ہےستارے ڈوب جاہیں گئے وہ طوفاں اٹھنے والا ہےکنارے ڈوب جائیں گے میری مانو چلو منجھدار میں موجوں سے ٹکرا لیںوگرنہ دیکھنا ساحل پہ سارے ڈوب جائیں گے All Problems | One Solution UNITY - FAITH - KHILAFAHوقتِ فرصت ہے کہاں ؟ کام ابھی باقی ہے! #KhilafahWillRiseAgain#exploreourdeen#reminder#DrIsrarAhmed #muhammadimran #molanaishaq #molanamodudi #naveedbutt #iqbal #sahiladeem #muslimidentity

    17 min
  • The Root Cause of All Problems - Molana Moududi × Khalid Mehmood Abbasi

    خرابیوں کی اصل جڑ - - - حکومت کی خرابی حکومت کی خرابی کی بنیاد - - - انسان پر انسان کی حکمرانی اصلاح کی بنیاد - - - انسان پر خدا کی حکومت ہو نبی اکرم صلی الله عليه وسلم کو شروع سے ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ چھوٹے چھوٹے ویلفیئر کے کام کر کے غریبوں کی مدد کرنی اصل میں مدد ان غریبوں کی نہیں مدد اس ظالمانہ نظام کی ہوگی جو غریب پیدا کر رہا ہے جب تک اس ظالمانہ نظام کو نہیں بدلا جاتا تب تک یہ ظلم ختم نہیں ہو سکتا-#exploreourdeen #reminder #molanamodudi #khalidmehmoodabbasi

    25 min

About Let's Explore Our Deen

From the publisher's feed

Just Creating & Sharing Daily Islamic Reminders (Remider to myself first & then for you)