Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

By DW Learn GermanEducationLanguage Learning
Download on the App Store

Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle episodes

  • سبق 20: نکاسیء آب کی صنعت
    ضرر رساں مادے، پانی کی صفائی کے پلانٹس، نکاسیء آب پر اٹھنے والے اخراجات : انسان پانی جیسی نعمت کے استعمال میں کیسے بچت کر سکتا ہے اوراسے صاف رکھ سکتا ہےموضوعات: نکاسئی آب کی صنعت، تحفظ ماحول
    24 min
  • سبق 19: پیکنگ کی بھرمار کے خلاف جنگ
    زرد رنگ کوڑا دان ، گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ معیشت : انسان کوڑے کچرے کے ڈھیر سے کیسے بچ سکتا ہے اور ماحولیاتی آلودگی کیسے کم کی جا سکتی ہے
    موضوعات: گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ، ماحولیاتی نظام، پیکنگ کے بارے میں قواعد و ضوابط۔
    20 min
  • سبق 17: فرم میں پیشہ وارانہ تربیت
    حصول تربیت کے لئے درخواست دینا، ٹریننگ سنٹر، ٹریڈ ٹیسٹ: اپرنٹس شپ کے بعد انسان کیا کر سکتا ہے اور اسے کیا کرنا ہوتا ہے۔
    موضوعات: دہرا نظام، اپرنٹس شپ، ٹریڈ سنٹر
    24 min
  • سبق 16: صنعتی پیداوار۔ خود کارسازی اور مصنوعات کی تیاری میں بچت اور تیزی۔
    پیداواری ٹیمیں، یکے بعد دیگرے ترسیل، کارکن ۔ روبوٹس: ایک آجر، عملے اور سامان ذخیرہ کرنے کے اخراجات میں کیسے بچت کرتا ہے۔
    موضوعات: لین پروڈکشن، ورک کونسل، کسی دوسرے شعبے میں تربیت، زر تلافی، قبل ازوقت پنشن، خود کارسازی اور تیزی
    26 min
  • سبق 14: مارکیٹننگ
    منڈی کا تجزیہ، منتخب صارفین گروپس، مصنوعات کے بارے میں پایا جانے والا خیال: انسان اپنی مصنوعات کو کیسے کامیاب
    اور دوسروں کے لئے پرکشش بناتا ہے۔
    موضوعات: ڈسٹری بیوشن، مارکیٹننگ، مال کی کھپت، مصنوعات کی پوزیشن
    24 min
  • سبق 15: ریسرچ اور تیاری
    کاروباری مقابلے کا دباؤ، آزمائشی عرصہ، مصنوعات فروخت کے قابل: ایک خیال کیسے نئی مصنوعات کی شکل میں ڈھلتا ہے۔
    موضوعات: پیٹنٹ، ریسرچ، تیاری، ایجاد، F&E
    24 min
  • سبق 13: بیرون ملک برانچ
    مقام کا تعین، اجرتی لاگت، ماحولیاتی معیارات: صنعت کار بیرون ملک کیوں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور وہاں مال تیار کراتے ہیں۔
    موضوعات: براہ راست سرمایہ کاری، فرم کی شاخ، بیرون ملک برانچ
    24 min

About Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

From the publisher's feed

Wirtschaftsdeutsch für Fortgeschrittene: “Marktplatz“ ist ein Sprachkurs, der Sie in den beruflichen Alltag und andere Wirtschaftsthemen einführt. [deutsche Version]