Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

By DW Learn GermanEducationLanguage Learning
Download on the App Store

Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle episodes

  • سبق 12: جوائنٹ وینچر۔ فرم کروہنے
    برآمدات، کاروباری پھیلاؤ، باہمی تعاون: کاروباری ادارے سرحدوں سے آر پار آپس میں کیسے کام کرتے ہیں۔
    موضوعات: باہمی تعاون، کاروباری اداروں کا ادغام، جوائنٹ وینچر
    23 min
  • سبق 10: سامان کی مربوط نقل و حمل
    گاڑیوں کے ٹائم ٹیبل، سامان کی وصولی، سامان لادنے کے اخراجات : کیسے، کہاں اور کیوں اشیاٴ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں۔
    موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل
    24 min
  • سبق 9: کاروباری سرمایہ کاری
    لاگت، کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ: نئی فرم کھولنے کے لئے انسان کہاں سے سرمایہ حاصل کرتا ہے، اورپھر یہ کیسے واپس ادا کرنا ہوتا ہے۔
    موضوعات: کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ، ذاتی سرمایہ
    25 min
  • سبق 8: مشاورت
    زبان، ثقافت، قوانین: بیرون ملک فرم کھولنے کے لئے کیا کچھ ضروری ہے اور اس بارے میں کون سا ادارہ معلومات فراہم کرتا ہے۔
    موضوعات: مشاورت، سماجی تحفظ کی انشورنس
    پھیلتی منڈیاں، لیزنگ
    24 min
  • سبق 7: بیرونی تجارت کے لئے مالی وسائل
    برآمدی خطرات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت: مال برآمد کرنے والے کو کس طرح کا تحفظ حاصل ہوتا ہے، اگر گاہک اس کو رقم ادا نہ کر سکتا ہو۔
    موضوعات: بیرونی تجارت، برآمدات، مالکان کے تحفظات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت
    25 min

About Marktplatz - Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

From the publisher's feed

Wirtschaftsdeutsch für Fortgeschrittene: “Marktplatz“ ist ein Sprachkurs, der Sie in den beruflichen Alltag und andere Wirtschaftsthemen einführt. [deutsche Version]