Moeez Rehman

Moeez Rehman

By Moeez RehmanArts
Download on the App Store

Moeez Rehman episodes

  • Tum Ab Chandni ki Baat kartay ho || Urdu Poetry ||

    تم اب چاندنی کی بات کرتے ہو 

    کیسی حیرانی کی بات کرتے ہو

     وہ جاتے ہوئے اُجالے بھی لے گیا

     تم پھر روشنی کی بات کرتے ہو

      منزل کا نشاں دکھائی نہ دے

      ادھوری کہانی کی بات کرتے ہو

      پُرنم ہیں درد کو پا کر آنکھیں 

     تم کس ویرانی کی بات کرتے ہو

     اتنے غم کے عوض ملی یہ راحت

     کس کامرانی کی بات کرتے ہو

     چلے جانا ہے دنیا کو چھوڑ کر تو

      کیوں بے ایمانی کی بات کرتے ہو

     ہنسنا نہیں ہے کبھی تمہیں عؔین 

     کیوں شادمانی کی بات کرتے ہو 

     شاعر : عبیدالرحمن طاہر

      آواز : معیز رحمان    


    #urdusadpoetry #urdupoetrycollection  #UrduAwaz  #Writingkhiyalat  #Musafir  #MR

    3 min
  • چار دن احتیاط کر لیجئے || Urdu Poetry || CaronaVirus Pakistan

    چار دن احتیاط کر لیجئے || Urdu Poetry || Carona

    Virus Pakistan


    دشمنِ جاں کو مات کر لیجئے

    چار دن احتیاط کر لیجئے

    اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو

    اپنی کل کائنات کر لیجئے

    رحم خود پر اگر نہیں آتا

    اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجئے

    یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے

    جس سے جی چاہے بات کر لیجئے

    دل ملا لیجئے اجازت ہے

    دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجئے

    فکر اپنی ہر ایک سے پہلے

    کام ہے واہیات کر لیجئے

    آج موقع ہے مل و دولت کو

    اپنی راہِ نجات کر لیجئے

    یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے

    جس قدر ہے بساط کر لیجئے

    اتباف ابرک


    آواز: معیز رحمان

    Music: 

    https://soundcloud.com/ashamaluevmusic/inspire


    #caronaviruspakistan

    #Covid19

    #urdupoetry

    #aftababrak

    #Musafir

    #MoeezRehman


    3 min

About Moeez Rehman

From the publisher's feed

My name is Moeez Rehman. I am a Script Writer, Voice Over artist and make content on Youtube.