Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 31, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اگست 31, 2022امریکہ یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مزید تین کروڑ ڈالر فراہم کر رہا ہے؛ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس تباہ کن سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو توہین عدالت کیس میں سات روز میں دوبارہ جواب داخل کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay

August 30, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اگست 30, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان آئی ایم ایف سے 1.1 بلین امریکی ڈالر کا نیا قرض حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا؛ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس کی پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی اپیل اور بااثر شیعہ عالم مقتدہ الصدر کے سیاست سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد پھوٹنے والے تشدد میں عراق میں اب تک کم از کم 22 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay