Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 25, 2022خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 25, 2022شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ۔ اسلام آباد کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی؛ پاکستان میں بارشوں سے شدید سیلاب کے بعد قومی سطح پر ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا اور امریکی ڈرونز کی پروازیں افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ہے, طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آئیے، اس لنک کے ذریعے : https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay

August 24, 2022خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 24, 2022شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ۔ شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کے تحت بھارت میں ہونے والی فوجی مشقوں میں پہلی مرتبہ پاکستان بھی شریک ہوگا؛ پاکستان میں صحافیوں کو دھمکیوں اور گرفتاریوں کا سامنا؛ افغانستان سے انخلاء کے بعد امریکہ زیادہ محفوظ نہیں ہوا، سابق امریکی فوجی کمانڈر اوربدھ سےطلباء اور دیگر کے لیے چینی ویزوں کے قوانین میں نرمی۔ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آئیے، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay