شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ۔ ۔ اخبار وال سٹریٹ جنرل کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے ایمن الظواہری کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد افغانستان کے سات ارب ڈالر سے زائد کے منجمد اثاثوں کا اجرا روک دیا ہے، امریکی محکمہِ خارجہ کی تردید اورامریکی صدر جو بائیڈن ماحولیاتی تبدیلی اور صحت کی دیکھ بھال کے ایک تاریخی بل پر منگل کے روز دستخط کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آئیے، اس لنک کے ذریعے
: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net