Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 31, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اکتوبر 31, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ ساز حماس کمانڈرکو ہلاک کر دیا ہے ، اسرائیل کا دعوی؛ اسرائیل نے 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 300 اہداف کو نشانہ بنایا، نیتن یاہو نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کر دیے اور بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ،دو افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ہو گئے...more13minPlay
October 30, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اکتوبر 30, 2023گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں حماس کے 600 اہداف کو نشانہ بنایاگیا، اسرائیلی فضائیہ؛ صدر بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور جبکہ تین درجن ٹرک امدادی سامانلے کر غزہ میں داخل اور کرم میں مسلح تصادم، فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ مگر کشیدگی برقرار...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.