Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اکتوبر 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیلی فوج کا غزہ کے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر جنوبی حصے میں منتقل ہونے کا حکم، اقوامِ متحدہ کا تشویش کا اظہار؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کی اردن کے شاہ عبداللہ سے عمان میں ملاقات اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینز یا پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی ہے...more11minPlay
October 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اکتوبر 12, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کا چھٹا روز، اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، سینکڑوں افراد ہلاک، عرب لیگ کی غزہ پر حملوں کی مذمت؛ امریکی وزیرِخارجہ کا دورہ اسرائیل، ملکی دفاع میں اسرائیل کی بھرپور مدد کا اعادہ اور پاکستان میں حکام نے افغان کیمپوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا...more12minPlay
October 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اکتوبر 11, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری اور حماس کے اسرائیل پر حملے پانچویں دن بھی جاری، دونوں طرف 2100 سے زیادہ افراد ہلاک، ترکیہ کے صدر کی غزہ کی ناکہ بندی کی مذمت اورافغانستان کےمغربی صوبے ہرات کے کچھ حصوں میں بدھ کی صبح 6.3 شدت کا ایک اور زلزلہ...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.