Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے کام کے لیے پاکستان کی حمایت کو سراہا؛ افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو 'بے اثر' کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے اور دو ریاستی حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن قائم نہیں ہو سکتا، محمود عباس...more12minPlay
September 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 21, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ملک میں عام انتخابات آئندہ برس جنوری میں کرانے کا اعلان؛ پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا پاکستان پر حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کی صلاحیت پرخدشات کا اظہار اور بھارت کی جانب سے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزہ سروس معطل کر دی گئی...more14minPlay
September 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے؛ یوکرین کے ساتھ اسلحہ کی فراہمی کا کوئی معاہدہ نہیں ، پاکستانی محکمہ خارجہ اور اسرائیلی فوجیوں کےزیر کنٹرولمغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک چھاپے میں 19 سالہ فلسطینی ہلاک...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.