Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 12, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 12, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: داعش خراسان اور طالبان، امریکہ اور اتحادیوں کے لیے سنگین بیرونی خطرہ ہے، سگار؛ بھارتی ووٹروں کی بنیادی پریشانی بے روزگاری اور مہنگائی کے باوجود مودی کا دوبارہ انتخاب ممکن ہے، سروے؛ امریکہ مشرق وسطیٰ میں تعمیری کردار ادا کرے، چین؛ امریکہ میں ممکنہ منظم دہشت گرد حملے کے خدشات۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
April 11, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 11, 2024حب میں ٹرک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 17؛ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ؛ بھارتی تارکینِ وطن کی اب کینیڈا کے راستے امریکہ داخلے کو ترجیح؛ حماس کے عسکریت پسند غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز قبول کریں، صدر بائیڈن۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
April 10, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 11, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: دنیا کے مختلف خطوں میں عید الفطر کا تہوار، بنیامن نیتن یاہو کی غزہ پالیسی ایک ’’غلطی‘‘ تھی: بائیڈن ،امریکہ کا حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے پر زور ، روس کے ساتھ اپنے تعلقات پر ’’تنقید یا دباؤ‘‘ قبول نہیں: چین، جبوتی کے قریب بحری حادثے میں 38 تارکین وطن ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.