Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

By
Download on the App Store

Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith episodes

  • 26082802 – 4 rakat wali namaz mein , 2 rakatein chhoot jayein toh tashahhud mein kya padhein?

    • اگر چار رکعت والی نماز ہے، جس میں دو رکعت چھوٹ جائے یا آخری دو رکعت رہ جائے، تو اس حالت میں جب امام آخری تشہد میں ہوگا اور ہم پہلے تشہد میں ہوں گے، ہماری پہلا تشہد ہوگا۔تو کیا پورا تشہد پڑھنا ہے آخر تک؟ درودِ ابراہیمی کے بعد میں جو مسنون دعائیں ثابت ہیں وہاں تک، یا صرف جو پہلے تشہد میں پڑھا جاتا ہے صرف اتنا ہی پڑھنا ہے؟

    • agar char rakat wali namaz hai, jis mein do rakat chhoot jaye ya aakhri do rakat reh jaye, toh is haalat mein jab imam aakhri tashahhud mein hoga aur hum pehle tashahhud mein honge—hamara pehla tashahhud hoga—toh kya poora tashahhud padhna hai aakhir tak? Durood-e-Ibrahimi ke baad mein jo masnoon duayein sabit hain wahan tak, ya sirf jo pehle tashahhud mein padha jata hai sirf utna hi padhna hai?




    More
    • The post 26082802 – 4 rakat wali namaz mein , 2 rakatein chhoot jayein toh tashahhud mein kya padhein? appeared first on Ashabulhadith.

      1 min
    • 23101301 – Surah Maryam Ayat 33 ko eid Milaad un Nabi(ﷺ) mananay ki daleel banana kaisa hai?


      • وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا[33]سورت مریم
      اور خاص سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن فوت ہوں گا اور جس دن زندہ ہو کر اٹھایا جاؤں گا۔
      لوگ اس آیت کو دلیل بنا کر جشن میلاد النبی کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔کہ جب عیسی علیہ السلام نے اپنی پیدائش کے دن پر خوشی کا اظہار کیا۔تو نبی کریم ﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ جب نبی کریم ﷺ تو تمام انبیاء کے سردار ہیں۔


      •





      More
      • The post 23101301 – Surah Maryam Ayat 33 ko eid Milaad un Nabi(ﷺ) mananay ki daleel banana kaisa hai? appeared first on Ashabulhadith.

        2 min
      • 26081401 – Kya Musalman dobara izzat hasil kar saktey hain?

        • مسلمان دوبارہ کیسے عزت حاصل کر سکتے ہیں؟
        • عوام الناس کو نصیحت کیسے کریں؟
        • کیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے ہم خود ذمہ دار ہیں؟
        • توکل اور دعا کی طاقت – “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
        • رب سے تعلق مضبوط کر لو – تمام معاملات آسان ہو جائیں گے

        • Musalman dobara kaise izzat hasil kar saktey hain?
        • Awaam-un-naas ko naseehat kaise karein?
        • Kya Musalmanon par zulm-o-sitam ke hum khud zimmedar hain?
        • Tawakkul Aur Dua Ki Taaqat – “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
        • Rabb Se Talluk Mazboot Kar Lo – Tamam Maamlat Asaan Ho Jayenge




        More
        • The post 26081401 – Kya Musalman dobara izzat hasil kar saktey hain? appeared first on Ashabulhadith.

          3 min
        • 26071703 – Biwi ko yaqeen ho ke talaq ho chuki hai lekin shohar inkaar kare to kya hukm hai?

          • میرے شوہر نے مجھے تیسری طلاق دی ہے یہ کہہ کر: جاو دیتا ہوں میں تمہیں طلاق ،اپنا سامان اٹھاو اور جاو یہاں سے۔ میں فی الوقت اپنے والدین کے گھر پر ہوں۔ میرا شوہر مجھے بہت مارتا بھی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس نے مجھے پہلے دو مرتبہ طلاق دی تھی اور اب یہ تیسری مرتبہ طلاق ہے۔ اب میرا شوہر اس بات کو تسلیم نہیں کر رہا کہ اس نے طلاق دی ہے۔ بلکہ وہ یہ کہہ رہا ہے کہ طلاق کی نیت نہیں تھی۔شوہر پچھلی دو طلاقوں کو بھی ماننے کے لیے تیار نہیں ہے۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ اس معاملہ میں کیا کروں کیونکہ میرے نزدیک تین مرتبہ طلاق ہو چکی ہے جبکہ وہ اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ کسی عالم یا مفتی کی طرف جانے کے لیے تیار ہے۔ گزارش ہے مجھے اس کا حل بتائیں۔ کیا میری طلاق واقع ہو گئی ہے؟ کیونکہ اس کے نزدیک عورت اگر کہے کہ شوہر نے طلاق دی ہے۔ تو اس کی گواہی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

          •




          More
          • The post 26071703 – Biwi ko yaqeen ho ke talaq ho chuki hai lekin shohar inkaar kare to kya hukm hai? appeared first on Ashabulhadith.

            5 min
          • 26072401 – Hadith Ikhtisaam al-Mala’ al-A’la: Aise aamaal jinke mutaalliq farishte behes wa takraar karte hain

            • الکفارات:گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال
            فرشتوں کی دعا کے حقدار
            پانچ نمازوں میں پانچ بار حج کا ثواب حاصل کرنے کا طریقہ
            ترمذی:3235
            السلسلة الصحيحة :3169

            • Al-Kaffaraat: Gunahon ka kaffarah banne wale a’maal.
            Farishton ki du’a ke haqdaar.
            Paanch namazon mein paanch baar Hajj ka sawaab haasil karne ka tareeqah.
            Tirmidhi: 3235 | As-Silsilah As-Saheehah: 3169




            More
            • The post 26072401 – Hadith Ikhtisaam al-Mala’ al-A’la: Aise aamaal jinke mutaalliq farishte behes wa takraar karte hain appeared first on Ashabulhadith.

              4 min