Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.
July 25, 2020کیا چین بھارت کو محدود اور محصور کرنے میں کامیاب ہے؟اس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے چین اور بھارت کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لیا ہے...more10minPlay
July 20, 2020ایران سے تعلقات مشکل نہج پراس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان اور ایران کے مشکل سیاسی تعلقات کا جائزہ لیا ہے...more10minPlay
July 12, 2020ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگااس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے...more8minPlay
July 03, 2020ہماری اعلیٰ عدلیہ کیا چاہتی ہے؟اس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے مقدمے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے...more8minPlay
June 27, 2020شاہ محمود قریشی کی بےسمت قیادتاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں حالیا تبدیلیوں کا جائزہ لیا ہے۔...more10minPlay
June 20, 2020خارجہ پالیسی میں خودداری کا فقداناس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستانی خارجہ پالیسی میں خودداری کے فقدان کا احاطہ کیا ہے۔...more9minPlay
June 10, 2020کرونا بحران: ہمارے سفیر اور حکومتی بےحسیاس کالم میں مصنف نے حکومت پاکستان کی سفیروں کی تبدیلی کے بارے میں پالیسی کا جائزہ لیا ہے...more10minPlay
June 04, 2020یوم تکبیر اور محسنوں کے ساتھ سلوکاس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں اور اس کارنامے کے خالقوں کے ساتھ سلوک کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more10minPlay
May 30, 2020انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکاراس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں نظام انصاف کے انحطاط کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more9minPlay
May 25, 2020طالبان کے ساتھ مذاکرات: امریکہ یا بھارت کی ضرورت؟اس کالم میں ایمبیسڈر عاقل ندیم نے افغانستان میں طالبان اور بھارتی حکومت کے درمیان بات چیت کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔...more7minPlay
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.