
Sign up to save your podcasts
Or


موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
عنوان: مغربی سماجی علوم کا پس منظر
Origins of Western Social Science
PIDE, 27 Sep, 2012
مرکزی خیال : اس لیکچر میں مغرب کے حوالے سے کچھ غلط فہمیوں کو دور کیا گیا ہے ، جیسے کہ یہ کہ وہ بہت مہذب اقوام ہیں ، ان کی ترقی سے پہلے کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اور اس امر کو واضح کیا گیا ہے کہ مغرب کا مقصد دنیا کو فائدہ پہنچانا نہیں بلکہ اپنا غلبہ قائم کرنا رہا ہے ۔
In this lecture, more focus has been made on highlighting the ground realities about which most people don’t know. West claims that they are the most civilized nation and when they looked around the world, they found that most nations are uncivilized and backward. So they feel the burden that they should teach other nations how to become civilized ones that’s why they attack and conquered other nations but the reality is totally opposite of what is endorsed by them, in this lecture we have to discuss such hidden realities which most people don’t know. In fact, the west is the most uncivilized and cruel nation. When they left their religion, then they have to answer every question regarding the creation of the world, humans, morals, and society in a new way that is based on scientific knowledge, which badly affects their societies whose effects we can easily see. Now they are also endorsing these in our minds and we are also blindly following them. In this lecture, we have discussed how western social science developed and become dominant and tried to make it clear how Islam is better than the West and falsify the claim that the West is Developed and the East is underdeveloped.
See Lecture on Origins of Western Social Science for the text of the lecture.
عنوان: جلوۂ دانشِ فرنگ
مقام: آن لائن
تاریخ : فروری 2022
نوٹ: یہ لیکچر ڈاکٹر صاحب نے انگریزی میں دیا ہے، جو اس لنک
https://azprojects.wordpress.com/2022/02/04/the-dazzle-of-western-knowledge/
پر موجود ہے۔ اس کا ترجمہ حماد رشید نے اردو میں کیا جو آپ یہاں ملاحظہ کر رہے ہیں۔
مرکزی خیال: امتِ مسلمہ کے بحران کی اصل وجہ یہ ہے کہ مسلمان اپنے اصل علم "قرآن و سنت" سے دور ہیں اور علم محض اسے ہی سمجھتے ہیں جو مغرب سے آیا ہے۔ مغرب نے دھوکے کے ساتھ اپنا نظامِ تعلیم دنیا بھر میں رائج کروایا جس کے نتیجے میں مسلمان قرآنی علم سے دور ہوگئے ۔
موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
عنوان: اسلامی معاشیات کی تعریفِ نو؟
Re-Defining Islamic Economics?
تاریخ و مقام
PIDE, 17 Sep, 2012
مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی خیال: درج ذیل امور پر گفتگو کی گئی ہے
This lecture focuses on these issues:
موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
عنوان: طرہقۂ تعلیم و تعلم
Methodology for Teaching and Learning
تاریخ و مقام
PIDE, 11 Sep, 2012
مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی خیال: اس لیکچر میں دو امور پر گفتگو کی گئی ہے
1۔ علوم کی اسلام کاری کے پراجیکٹ کی صورتحال ۔
2۔ مغربی اور اسلامی طریقۂ تعلیم و تعلم میں بنیادی فرق۔
Lecture focus on two main issues.
موضوع: اسلامی معاشیات کے حالیہ مسائل
Current Issues in Islamic Economics
Introduction to Islamic Economics
تاریخ و مقام
PIDE, Fall 2012
مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی خیال: اس گفتگو میں اسلامی معاشیات کے کے کچھ اصولی امور پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز وضاحت کی گئی ہے کہ کیسے معاشیات کے حوالے سے اسلام کے اصول کیسے جدید معاشی نظریات سے مختلف ہیں۔
This talk discuses some basics of Islamic economics and how it is starkly opposed to modern economic theories.
عنوان: اسلامی طریقہ ہائے تنظیم
(Management)
جو طریقے بتلاتا ہے وہ کس طرح اپنی بنیاد ہی میں مغرب کے طریقوں سے مختلف ہیں ۔
اردو تقریر:عنوان : امت کو درپیش مسائل کی تشخیص اور حل
مقام: جامع مسجد المزمل ، جی ۱۱/۳ ، اسلام آباد
تاریخ: منگل ، ۲۱ جنوری ، 2022 مخاطبین: علماء مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب
مرکزی خیال: اس گفتگو میں بتلایا گیا ہے کہ امت "احساسِ کمتری" کے جس اہم اور بنیادی مسئلے کا شکار ہے، در حقیقت یہ مسئلہ مغربی ممالک کے اسلامی سرزمینوں میں یلغار کرنے اور انہیں اپنی کالونیاں بنانے کے بعد پیدا ہوا۔
For discussion and details, with links to related materials, see
https://azprojects.wordpress.com/2020/01/22/diagnosis-and-solutions-for-problems-facing-the-ummah/
مغربی معاشیات خاص طور پر مغربی سیاسی، سماجی اور اقتصادی اداروں کے اندر یورپی معاشروں میں صنعتی انقلاب کے بعد ابھرنے والے مسائل کا تجزیہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ لیکن یہ تمام معاشروں پر عالمگیر طور پر قابل اطلاق کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ بہت بڑا دھوکہ ہے۔ ہمیں مغربی اقتصادیات کو رد کرنا چاہیے اور اسلامی بنیادوں پر اپنے معاشی نظریہ کو از سر نو استوار کرنا چاہیے۔
For writeup as blogpost on Urdumaterials, see LINK: http://bit.ly/UrduDoe - For YouTube Video, see: http://bit.ly/UytDOE
اسلام کے پیغام نے پہلے مسلمانوں میں علم کی پیاس پیدا کی۔ حصول علم نے انہیں عالمی قیادت تک پہنچا دیا۔ آج علم حاصل کرنے کی یہ خواہش ختم ہو چکی ہے۔ طلباء کے لیے یہ پیغام علم حاصل کرنے کی خواہش پیدا کرنے کی ضرورت کی وضاحت کرتا ہے۔
میرے والد کی اپنے بچوں سے گہری محبت، اور ان کے منفرد تعلیمی نظریات نے میرے کردار اور میری زندگی کو شکل دی۔ اس یادگار بیانیہ میں چند جھلکیاں پیش کی گيی ہیں
From the publisher's feed