POEM : BADI TAKLEEF HOTI HAI
POET : JANID KASHMIRI
VIDEO CREDITED TO : @kurulusosman
BACKGROUND MUSIC : @arijitsingh
بڑی تکلیف ہوتی ہے
یوں تم جو دور جاتے ہو ـ
جو ہم کو تم ستاتے ہو،
جو ہم کو تم رُلاتے ہو ـ
کہیں مُدت سے کہنا چاہتے تھے
تم سے یہ دِل کی بات،
یوں تم پہ ہم جو مرتے ہیں،
کیا تم بھی ہم پہ مرتے ہو ـ
یہ جو سازش ہے لمحوں کی
کیوں تم کو دور کر کے
آخر میں میرا ہے کراتی ـ
تمہیں یوں بول کے پھر سے
دِل میں تیری تصویر کیوں پنپتی ہے ـ
نشے سا عشق ہے تیرا
جو ہر دم تم کو پانے کی
یوں ہم کو عادت لگاتی ہے ـ
کہیں جَانِد نہ چھوڑیں جان اپنی
تم کو یوں کھوکر
ایسی اُلجھن، ایسی چِلمن
دل میں اب بذھائی ہے ـ
ــــــ جَانِد کشمیری