Poem : FAASLE (فاصلے)
VOICE : JANID KASHMIRI
POET : JANID KASHMIRI
YOUTUBE : Janid Kashmiri
Facebook : Janid Kashmiri
Instagram : janid_kashmiri_
Poem lyrics
FAASLE (فاصلے)
تجھ سے ملنے کی توقع میں رہتا تھا ہر گھڑی
تو جو کہ گیا تماشہ نہ بنا تو میرا ـ
اِک خلا میں دل کو چھوڑ آیا ہوں
اِک سمندر میں جذبات کو ڈبا کر گیا ـ
اگر تو چاہتا ہے رہے فاصلے سادہ درمیان
فاصلوں کو بڑا تا چلا جاؤں گا ـ
تیری تصویر کے سہارے اِک موسم نہیں
پوری صدیاں، پوری عمر بِتا جاؤں گا ـ