Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.
October 04, 2021مزاح کیا ہے؟ - اکتوبر 04, 2021وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا بات کر رہے ہیں کامیڈین اکبر چوہدری سے۔ مزاح اور خصوصاً سیاسی اور سماجی ایشوز پر مزاح کے پیرائے میں بات کرنا کتنا مشکل ہے؟ جواب دے رہے ہیں اکبر چوہدری۔ سماعت فرمایئے...more18minPlay
September 23, 2021اقوام متحدہ کے 76 سال - ستمبر 23, 2021گزشتہ 76 برس کے دوران اقوام متحدہ کی کارکردگی کیا رہی اور کیا اس کے طریقہ کار میں اصلاحات کی واقعی ضرورت ہے؟ سنیئیے ماہرین سے ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری کی گفتگو۔...more6minPlay
September 22, 2021طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021طالبان نے نئے نائب وزراء اپنی کابینہ میں شامل کئے ہیں لیکن ان میں بھی کوئٰی خاتون شامل نہیں ہے۔ کیا طالبان اپنے وعدوں کا پاس نہیں کر رہے۔ کیا ان کی سوچ میں واقعی کوئی تبدیلی آئی ہے؟ وہ خود کس صورت حال سے دو چار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی ماہرین سے گفتگو۔...more5minPlay
September 21, 2021افغانستان اور شنگھائی تعاون کانفرنس - ستمبر 21, 2021افغانستان کی صورت حال کے پس منظر میں شنگھائی تعاون کانفرنس یا 'ایس سی او' کا رول کتنا اہم ہے۔ سنئیے قمر عباس جعفری کی رپورٹ۔...more6minPlay
September 20, 2021'سفر جاری ہے' - ستمبر 21, 2021کرونا کی عالمی وبا نے روز مرہ زندگی کے معمولات ہی بدل کر رکھ دیے۔ سٹوڈیوز سے نشر ہونے والے پروگراموں کو پیش کرنے والوں نے گھروں سے کام کرنے کا چیلنج قبول کیا۔ خالد حمید اپنے چیلنج کی کہانی سنا رہے ہیں اس قسط میں۔...more6minPlay
September 16, 2021سی پیک کتنا اہم ؟ - ستمبر 17, 2021افغانستان جسے وسطی ایشیاء کا گیٹ وے یا داخلے کا دروازہ کہا جاتا ہے، سی پیک کے کے لئے کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اس بارے میں سنئیے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی رپورٹ۔...more6minPlay
September 15, 2021سعودی عرب اور امریکی دفاعی سسٹم - ستمبر 15, 2021خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکہ اپنا کچھ دفاعی ساز و سامان مشرق وسطی سے ہٹا رہا ہے۔ اس کے اثرات خطے پر کیا ہوں گے؟ سماعت فرمایئے قمر عباس جعفری کی تجزیاتی رپورٹ....more6minPlay
September 14, 2021روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز - ستمبر 15, 2021آفتاب بوڑکا ملاقات کرا رہے ہیں اسامہ غازی سے۔ آیئے سنتے ہیں روایتی میڈیا سے سوشل میڈیا تک ان کے سفر کی صورت کیا رہی۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز میں فرق کیا ہے؟...more21minPlay
September 14, 2021'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔...more13minPlay
September 10, 20219/11 کے حوالے سے خالد حمید کی یادیں - ستمبر 10, 2021گیارہ ستمبر امریکہ پر دہشت گرد حملوں کی برسی کا دن ہے۔ 20 سال قبل امریکی سر زمین پر ہونے والے ان حملوں میں تقریباً 3 ہزار جانیں گئیں۔ مختلف افراد مختلف انداز میں اس سانحے سے متاثر ہوئے اور آج 20 برس بعد بھی یہ المیہ ان کی یادوں کا حصہ ہے۔ خالد حمید گیارہ ستمبر 2001 کی یادیں آپ سے شئیر کر رہے ہیں۔...more8minPlay
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.