Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.
June 23, 2020پاکستان کی کرونا وائرس کے خلاف حکمت عملی - جون 23, 2020پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے، علاج کے ناقابل برداشت اخراجات اور وبا کے خلاف حکومت کی حکمت عملی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ساتھ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو...more14minPlay
June 01, 2020کرونا وائرس ایک حقیقت ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل - جون 01, 2020گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا تجربہ کیسا تھا، پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مستقبل کیا ہے اور 18ویں ترمیم پر کیا اعتراضات ہیں؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو...more20minPlay
May 21, 2020کرکٹر شاہد آفریدی کی خیراتی سرگرمیاں - مئی 21, 2020کرکٹر شاہد آفریدی کی پاکستان میں صحت، تعلیم اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے سرگرمیوں، سیاست میں دلچسپی اور مسئلہ کشمیر پر موقف کے بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو...more16minPlay
May 11, 2020مصنف اور طنز نگار انور مقصود پاکستانی ڈرامے کے حال اور مستقبل کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟ - مئی 12, 2020پاکستانی ڈراموں کی موجودہ حالت، کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں زندگی اور ٹی وی کے لیے دوبارہ لکھنے پر پاکستانی مصنف اور طنز نگار انور مقصود سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی تفصیلی گفتگو۔...more17minPlay
May 07, 2020الکرم ٹیکسٹائل کے ڈائریکٹر عابد عمر لاک ڈاؤن کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ - مئی 07, 2020پاکستان میں لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار کس قدر متاثر ہوا ہے، اس بارے میں وائس آف امریکہ اردو کی پوڈکاسٹ میں آفتاب بوڑکا کی الکرم ٹیکسٹائل کمپنی کے ڈائریکٹر عابد عمر سے تفصیلی گفتگو۔...more15minPlay
April 29, 2020کرونا بحران، امریکہ میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا بیپر - اپریل 29, 2020وائس آف امریکہ اردو کی پوڈکاسٹ بیپر میں آفتاب بوڑکا بات کر رہے ہیں، امریکی ریاست مشی گن میں زیرتعلیم تین پاکستانی طالب علموں سے، جو ہائیرایجوکیشن کمیشن کے سکالر شپ پر پی ایچ ڈی کی ریسرچ کرنے امریکہ آئے تھے۔ انٹرنیشنل فلائٹس کی بندش سے امریکہ میں انہیں درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو۔...more21minPlay
March 23, 2020ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کا بیپر - مارچ 24, 2020پرویز ہود بھائی بتاتے ہیں کہ پاکستان میں سائنس کو درپیش مسائل اور یہ پاکستانی لبرل کون ہوتے ہیں؟...more36minPlay
March 22, 2020ڈاکٹر امتیاز صدیقی کا بیپر - مارچ 22, 2020وائس آف امریکہ کی پوڈکاسٹ بیپر کی اس قسط میں آفتاب بوڑکا نے پاکستان میں ای این ٹی سرجن ڈاکٹر امتیاز صدیقی سے کرونا وائرس سے متعلق افواہوں اور اس سے بچنے کے طریقوں پر گفتگو کی۔...more13minPlay
March 13, 2020حامد میر کا بیپر - مارچ 13, 2020وائس آف امریکہ کے آفتاب بورکا کی سینئر صحافی حامد میر سے جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری، ٹی وی صحافت کے مستقبل اور ڈیجیٹل رجحانات کو بدلنے پر گفتگو۔...more36minPlay
March 06, 2020ماروی سرمد کا بیپر - مارچ 07, 2020پاکستان میں عورت مارچ کیوں ہو رہا ہے؟ عوت مارچ کے نعروں کی کیا کہانی ہے؟ پاکستان میں جمہوریت کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے ماروی سرمد سے...more1h 3minPlay
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.