Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے ... more
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.
August 03, 2021آن لائن ویڈیوز سے کتنی آمدنی ہو سکتی ہے؟ - اگست 03, 2021یو ٹیوب پر کامیاب ہونے کا راز کیا ہے؟ آن لائن ویڈیوز سے کتنی آمدنی ہو سکتی ہے؟ پرینک ویڈیوز کیا واقعی سچ پر مبنی ہوتی ہیں؟ جانئے ان تمام سوالوں کے جوابات مشہور پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو میں۔...more25minPlay
June 23, 2021عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں...more19minPlay
June 18, 2021طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہو گیا، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں...more12minPlay
March 15, 2021'مذہب خواتین کے حقوق میں حائل نہیں، معاون ہے' - مارچ 15, 2021پاکستان میں خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد کرنے والے کارکن انہیں درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وی او اے کے آفتاب بوڑکا نے اس ویڈیو پاڈ کاسٹ میں کراچی میں جماعت اسلامی کی ترجمان اسرا غوری سے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان کے مذہبی اور روایت پسند طبقے کی خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیا رائے ہے۔...more22minPlay
February 17, 2021صنعتی بنیادوں پر بھنگ کی کاشت پاکستانی معیشت کو کیسے فائدہ پہنچائے گی؟ - فروری 17, 2021پاکستانی حکومت نے گزشته سال اعلان کیا تھا کہ وہ طبی مقاصد کے لئے 'hemp' یعنی بھنگ کے پودے کی صنعتی بنیادوں پرکاشت کی منظوری دے گی تاکہ معیشت کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ کراچی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنسز کے ڈائریکٹر اقبال چودھری سے آفتاب بوڑکا کی گفتگو۔...more17minPlay
February 12, 2021محنت کے بغیر یوٹیوبر بننا ممکن نہیں، مورو - فروری 12, 2021پاکستان میں یوٹیوبر کو درپیش مشکلات اور چیلنجز پر سنیے مشہور یوٹیوبر تیمور صلاح الدین مورو کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو۔...more17minPlay
December 01, 2020'میں دوسروں کی ذات پر کیچڑ نہیں اچھالتی' حریم شاہ - دسمبر 01, 2020پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو۔...more14minPlay
November 09, 2020'امریکہ کو دور حاضر کی حقیقی قومی ریاست کہا جا سکتا تھا' - نومبر 09, 2020پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر جاوید احمد غامدی ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا نے امریکہ کے معاشرے اور حالیہ انتخابات، پاکستان اور مسلم دنیا کے حالات، مسائل اور ان کے حل پر جاوید احمد غامدی سے بات کی ہے۔...more16minPlay
July 29, 2020مجھے نئی زندگی ملی ہے، مطیع اللہ جان - جولائی 30, 2020پاکستان میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی اسلام آباد سے اپنے اغوا، بازیابی اور توہین عدالت کیس پر وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو...more20minPlay
July 28, 2020کراچی میں بارش سے نالے کیوں ابل جاتے ہیں؟ - جولائی 28, 2020کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے کی وجہ کیا ہے اور شہر کو اس سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ شہری منصوبہ بندی کے ماہر عارف حسن سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو...more19minPlay
FAQs about بیپر - وائس آف امریکہ:How many episodes does بیپر - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 31 episodes available.