Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020بائبل مقدس کیا ہے؟ہم بائبل مُقدس میں سے،تمام تر چھیاسٹھ کتابوں،پیدایش تا مکاشفہ تک اپنے بے حد منظم اور بجاطور عملی مطالعٔہ کے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ ہم خُداوند کے کلام کے اِلہام کے بارے میں سیکھیں گے جسے مختلف شعبہ ہائے زِندگی سے تعلق رکھنے والے چالیس کے قریب انسانو...more27minPlay
February 07, 2020صف میں دو آدمی، آپ کون سے والے ہیں؟210۔ یسوع مسیح آپ کو دعوت دیتا ہے جیسے اپنے شاگردوں کو دی، تاکہ آپ مسئلے کے حل کا ایک حصہ بن جائیں لوگوں کے اس بے پناہ ہجوم کے لئے جو ناامیدی کی تاریکی میں غوطے کھا تا پھرتا ہے۔...more31minPlay
February 07, 2020شاگردوں کا آنا اور جانا۔ “تم میں سے کون ہے کہ بیٹا روٹی مانگے تو اسے پتھر دے؟ یا مچھلی مانگے تو اسے سانپ دے؟ پس اگر تم برے ہو کر بھی بچوں کو اچھی چیزیں دینا جاتے ہو تو تہمارا آسمانی باپ ان لوگوں کو کیسی عمدہ چیزیں دے گا جو اس سے مانگتے ہیں۔"[7:7-11]...more31minPlay
February 07, 2020"پہلے میں" کلب/ اول درویش بعد خویش کلبپہاڑی وعظ کے اس آخری باب میں، ہم پڑھتے ہیں کہ یسوع مسیح اپنے اس عظیم ترین خطبے کو ایک حتمی فیصلے تک پہنچاتے ہیں جب وہ خطبہ سننے والوں کو دعوت دیتے ہیں کہ اگر چاہیں تو زمین کے نمک بن جائیں اور چاہیں تو بے کار شے کا روپ دھار لیں۔...more31minPlay
February 07, 2020مملکت کی اقدار206۔ “تم لباس کے بارے میں کیوں فکر مند ہوتے ہو؟ میدان میں اگے جنگلی سوسن کو دیکھو، وہ کیسے بڑھتے ہیں؛ وہ نہ بوتے ہیں نہ کاتتے ہیں؛ اس کے باوجود میں تم سے کہتا ہوں کہ سلیمان بن دائود اپنی تمام تر شان و شوکت کے باوجود ایسا لباس نہیں پہن سکتا تھا۔ اسی طرح می...more31minPlay
February 07, 2020روحانی اقدار205۔ " اپنے لئے زمین پر خزانے جمع مت کرو، جہاں زنگ اور کیڑا اسے کھا جائے یا چور نقب لگا کر لے جائے؛ بلکہ اپنے لئے آسمان پر خزانے جمع کرو، جہاں نہ کیڑے کا ڈر ہے نہ زنگ کا اور نہ ہی چور نقب لگا سکتا ہے۔ کیونکہ جہاں تمہارا مال ہے وہاں تمہارا دل بھی لگا رہے گ...more31minPlay
February 07, 2020معافی اور روزہ204۔ سخاوت اور دعا کی طرح، یسوع مسیح نے یہ بھی سکھایا کہ روزے کا روحانی نظم و ضبط بھی راست ہونا چاہئے۔...more26minPlay
February 07, 2020دعا کا روحانی ضابطہشاگرد کے دعا کرنے کا طریقہ202۔ جب یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو دعا کرنا سکھا رہے ہیں وہ ہم سے ایسے ہی نقطہ ء نظر رکھنے کی مانگ کرتے ہیں۔203۔ “کیونکہ اگر تم انسانوں کو معاف کردیتے ہو جب وہ تمہارے خلاف گناہ کرتے ہیں، تمہارا آسمانی باپ بھی تمہیں معاف کردے گا۔ تاہم اگر تم انسانوں کے گنا...more26minPlay
February 07, 2020سخاوت کا روحانی ضابطہ201۔ "ہوشیار رہو کہ ' اپنے راستبازی کے کام' لوگوں کے سامنے مت کرو تاکہ دکھاوا ہوسکے۔ اگر ایسا کرو تو تمہارے آسمانی باپ کے لئے تمہارے پاس کوئی اجر نہیں۔...more26minPlay
February 07, 2020آپ دوسروں سے کیا زیادہ کررہے ہیں؟200۔ جو لوگ ہمیں پیار کرتے ہیں انہیں پیار کرنا کوئی بڑائی کا کام نہیں مگر دشمنوں کو پیار کرنے کے لئے بہت روحانی فضل درکار ہوتا ہے۔...more25minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.