Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020استثنائی راستبازی186. چوتھا بے حد بابرکت رویہ ہے ،"مبارک ہیں وہ جو راست بازی کے بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ وہ آسودہ ہونگے۔" ﴿متّی5:6﴾...more26minPlay
February 07, 2020تسلی دینے والے خدامآرام و سکون کا نسخہ184. دوسرا بے حد بابرکت رویہ ہے"مبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلی پائینگے۔"﴿متّی5:4﴾ 185. اگلا بے حد بابرکت رویہ جوکہ یسوع ہمارے سامنے پیش کرتا ہے اُس کے متعلق ہے جوکہ ہم چاہتے ہیں:"مبارک ہیں وہ جو حلیم ہیں کیونکہ وہ زمین کے وارث ہونگے۔ْ"حلیمی کی...more25minPlay
February 07, 2020میں نہیں کرسکتا مگر خدا کرسکتا ہے183. پہلی مبارکبادی ہے،"مبارک ہیں وہ جودِل کے غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ْْ‘‘﴿متّی5:3﴾...more26minPlay
February 07, 2020پہاڑی وعظ کا پس منظر ۲182. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔...more26minPlay
February 07, 2020پہاڑی وعظ کا پس منظر ۱181. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔...more25minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.