فن وثقافت

فن وثقافت

Download on the App Store

فن وثقافت episodes

  • Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
    Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the entertainment industry. - معروف اداکارہ زارا نور عباس کہتی ہپں کہ ہمارے یہاں ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کا ذمہ بھی لیے ہوئے ہے۔ اپنی نئی فلم شی روز کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین کی خودمختاری کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ اس میں ان کا کردار ایک بم ڈسپوزل یونٹ کی آفیسر کا ہے۔ انہوں نے ٹی وی ڈرامے اور فلم کے موضوعات سمیت شو بز کی ترقی پر بھی بات کی۔

    sbsaudiopodcast#  
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    8 min
  • Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر
    Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خان نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے آسٹریلیا کے دورے، موسیقی کے عالمی سفر, کلاسیکی تربیت ’تو کجا من کجا‘ سے ملنے والی شہرت پر بات کی۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کے مستقبل، نئی نسل کے فنکاروں اور پاکستان میں موسیقی کو درپیش چیلنجز پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.
    - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    18 min
  • اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر
    سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Pakistani dramas today are spotlighting strong female characters: Acclaimed actor Kinza Hashmi - آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی
    Kinza Hashmi is a leading Pakistani television and film actor, known for several memorable roles. Her performance as Rabab in the recently concluded drama series Leader, which explores the challenges and complexities of student politics in Pakistan, earned widespread praise. Hashmi’s film The Artist is now being released as part of She Rose, an anthology film about women’s empowerment. In this special interview, she talks about the film and her upcoming projects. - کنزہ ہاشمی پاکستانی ڈرامہ اور فلم کی نامور اداکارہ ہیں۔ کئی یادگار کردار اداکیے۔حال ہی میں اختتام پذیر پونے والے پاکستان میں طلبہ سیاست کی مشکلات اور پیچیدگیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل لیڈر میں، ان کے ایک ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف کھڑی ہونے والی رباب کے کردار کو بے حد پزیرائی ملی۔ اب اُن کی فلم آرٹسٹ ریلیز ہورہی ہے جو خواتین کی مختاری کے موضوع پر بننے والی اینتھولوجی فلم شی روز کا حصہ ہے۔ اس خصوصی گفتگو میں کنزہ ہاشمی نے اپنی فلم اورآنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بات کی۔

    #sbsaudiopodcast
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • فلائنگ ہینڈز، ایئرپورٹ چیپلین اور "الون آسٹریلیا" کا نیا سیزن، اب ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر
    اس ہفتےایس بی ایس آن ڈیمانڈ پرنئی اور دلچسپ پیشکشیں شامل کی گئی ہیں۔ ایس بی ایس کی اپنی پروڈکشن "ایئرپورٹ چیپلین" میں ایک غیر روایتی چیپلین اور اس کی نئی باس کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ دکھایا گیا ہے، جبکہ مقبول ریئلٹی شو "الون آسٹریلیا" کا چوتھا سیزن اب تک کے سب سے مشکل مقام، آرکٹک سرکل کے برفانی صحرا میں، دس بہادر شرکاء کی بقا کی جدوجہد دکھائے گا اور پاکستانی دستاویزی فلم "فلائنگ ہینڈز" قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں مقیم ایک ماں کی اپنی سماعت سے محروم بیٹی کے ساتھ معذور افراد کے حقوق کے لیے جدوجہد کی متاثر کن کہانی بیان کرتی ہے۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Why Parra-Mela? South Asian theatre finds a home in Australia - آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟
    For eleven years, Nautanki theatre has brought South Asian performing arts to the Australian stage. This year, the festival celebrates theatre in Urdu, Hindi, and other languages, alongside South Asian dance and storytelling traditions, creating a vibrant space for culture, creativity, and connection. - نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ایک ادبی میلے کا انعقاد کرتا آرہا ہے ، اس سال اردو ہندی اور دیگر زبانوں میں روایتی تھیٹر کے ساتھ جنوب ایشائی رقص اور کہانی بیان کرنے کے طریقے بھی پیش کئے جا رہے ہیں

    #sbsaudiopodcast
    ___________________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
    - #sbsaudiopodcast
    ___________________________
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    9 min
  • ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال
    پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    20 min
  • Sufi rock singer Farhan Shah connects hearts through music - صوفی راک گلوکار فرحان شاہ، جو سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑ رہے ہیں
    Award-winning composer, music producer and Sufi singer Farhan Shah uses music to connect Australia’s diverse communities and share a message of unity and love. Hear his journey in his own words. - آسٹریلیا میں مقیم گلوکار فرحان شاہ نہ صرف ایوارڈ یافتہ کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے مختلف کمیونیٹیز کو قریب لاکر یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی عام کررہے ہیں۔ سنئے فرحان شاہ کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے اردو پروگرام سنئے۔Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو  کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔ اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
    اردو پروگرام سننے کے طریقے
    18 min
  • ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے
    علی انصاری ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی فطری اداکاری سے ایک نمایاں مقام حاصل کر کے ہیں۔ اداکاری سے پہلے علی ماڈلنگ، میوزک اور ریڈیو سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ اج کل ان کا ڈراما سیریل 'بمبے ٹیلرز' ہم ٹی وی سے آن ایئر ہے۔ سنیے ایس بی ایس کے ساتھ علی انصاری کی خصوصی گفتگو ۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار
    انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فنی سفر اور اگے کے پروگرام پر بات کی۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min

About فن وثقافت

From the publisher's feed

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا