فن وثقافت

فن وثقافت

Download on the App Store

فن وثقافت episodes

  • Renowned comedy artist Kashif Khan brings laughter to the Australian stage! - مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ!
    Renowned Pakistani comedian Kashif Khan is captivating audiences in Australia with his signature comedic style. Known for his unique humour, witty dialogue, and outstanding stage performances, he has established a strong presence in the entertainment industry. Listen to the fascinating story of his artistic journey in this podcast. - معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو جگا رہے ہیں۔ کاشف خان نے اپنی منفرد کامیڈی، برجستہ جملوں اور شاندار اسٹیج پرفارمنس کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا۔ وہ متعدد سپر ہٹ کامیڈی شوز، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں مداحوں کو محظوظ کرتے رہے ہیں۔ان کے فنی سفر کی دلچسپ کہانی سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    13 min
  • Singer Saleem Javed casts his musical spell in Australia! - کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو!
    Renowned singer Saleem Javed is one of Pakistan’s most popular music artists, known for his distinctive voice and energetic blend of folk and pop music. Beloved by audiences in Pakistan and across the global South Asian community, he has also won the hearts of Australian fans with his captivating performances. Listen to Saleem Javed’s conversation in this podcast. - معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان کی موسیقی کی دنیا کا ایک نمایاں نام ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد آواز، دلکش انداز اور پُرجوش فوک اور پاپ کی رنگ برنگ گائیکی کے ذریعے بے شمار مداحوں کے دل جیتے۔ ان کے گائے ہوئے گیت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں بے حد مقبول ہیں۔ سلیم جاوید کی پرفارمنس میں روایتی ، جدید موسیقی اور اسٹیج پر بھرپور توانائی کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے.وہ آسٹریلیا میں بھی اپنی شاندار گائیکی کے باعثوہ آسٹریلین شائقین کے دلوں پر بھی راج کر رہے ہیں۔ سلیم جاوید کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    15 min
  • How South Asian theatre is finding a home in Australia: Sonil Shanker speaks out - آسٹریلین ناظرین جنوب ایشیائی کہانیاں سننا چاہتے ہیں: پاکستانی تھیٹر ہدایت کار سنیل شنکر
    Pakistani-Australian actor and director Sonil Shanker is promoting South Asian theatre in Australia through his upcoming July production, a project that brings a fresh and contemporary concept to the stage. Joining him is Indian-origin producer Anshu Adrekar. In this exclusive SBS Urdu podcast, Sonil and Anshu share their journey of bringing the production to life, the struggles of independent theatre-making, and the challenges facing South Asian storytelling in Australia. - سنیل شنکر ایک پاکستانی نژاد آسٹریلین ہیں جو یہاں جنوب ایشیائی تھیٹر کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں خود اداکری کے ساتھ ڈائریکشن بھی کرنے والے سنیل اس سال جولائی میں اپنا ایک نیا پروجیکٹ پیش کر رہے ہیں جس کا تصور قدرے مختلف ہے جبکہ ان ڈرامے کی پیش کار انشو ادھیکار بھارتی نژاد ہیں ان کی اپنے پروجیٹ جین زی کو تھیٹر تک لانے کی جدوجہد اور جنوب ایشائی تھیٹر کا درپیش چیلنجز اور راہ ہمورکرنے والے عوامل پر سنیل اور انشو ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    16 min
  • From melodies to meaningful roles, Junaid Khan reflects on the evolving language of storytelling - پاکستانی ڈراموں میں ٹائپ کاسٹنگ کا رحجان ہے : اداکار جنید خان
    From the world of music to the screen, Junaid Khan reflects on the shifting grammar of storytelling , where familiar roles keep returning, and typecasting quietly shapes the narratives we consume. In this conversation, he explores the tension between creative expression and industry expectations, and why true artistry demands space to evolve beyond repetition. - معروف اداکار جنید خان جنہوں نے موسیقی کے ذریعے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا آج کل اپنے ڈرامے محافظ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، کیس نمبر 9 جیسے سماجی مسائل پر ڈراموں میں کردار ادا کرنے والے جنید خان کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    20 min
  • پاکستانی ڈرامے کو مزید موثر بنانے کے لیے ٹیلیویژن کی سینسر پالیسی نرم کرنا ہوگی: عابس
    معروف ہدایتکار عابس رضا کہتے ہیں پاکستان میں ڈرامہ انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔ ہمیں ڈراموں میں معاشرے کے ان موضوعات ہر بھی آگاہی دینی ضروری ہے جن کا ذکر آج بھی ممنوع سمجھا جاتا ہے
    20 min
  • پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان
    سارنگی موسیقی کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک ہے، کچھ دہائیاں قبل تک پاکستان میں بھی اس قدیم اور نایاب ساز کے کئی ماہر فنکار موجود تھے، تاہم گزرتے دور کے ساتھ سارنگی نوازوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، اس معدوم ہوتے ساز کو بچانے کیلئے پاکستان میں اس وقت صرف 7 سارنگی نواز ہی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا نام استاد مظہرامراؤ بندو خان کا ہے، جو برصغیر میں عرصہ دراز سے اس ساز کو بجا کر زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں.
    7 min
  • Sajjad Jani, Faisal Ramey & Sajid Hussain bring Punjabi laughter to Australia - معروف پاکستاتی پنجابی مزاح کار سجاد جانی ، فیصل رامے اور ساجد حسین کی آسٹریلیا میں پھرپور پذیرائی
    Three Pakistani comedians Sajjad Jani, Faisal Roy, and Sajid Hussain, have expressed gratitude for the warm welcome they received during their performances in Australia. - پاکستان سے آسٹریلیا آںے والے تین مزاح کار ساجد جانی ، فیصل راے اور ساجد حسینن، جن کے فن کو آسٹریلیا میں مقیم اردو اور پنجابی بولنے والی تارکین وطن کی بڑی آبادی نے سراہا کہتے ہیں انہیں محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہ آسٹریلیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔
    17 min
  • شروع سے ہی اداکاری کرنے کا فیصلہ کرچکی تھی: مریم کیانی
    مریم کیانی پاکستانی ڈراموں کا ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔ آج کل ڈرامہ سیریل راہگزر میں وہ ایک منفی کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کردار کوئی بھی ہو وہ اس میں ڈوب کر اداکاری کرتی ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ مریم کیانی کی خصوصی گفتگو۔
    11 min
  • Can't always play the role of an oppressed woman: Actress Zhalay Sarhadi - ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: اداکارہ ژالے سرحدی
    Zhalay Sarhadi is a distinguished actress in Pakistani dramas, known for choosing roles that offer strong scope for performance. She also aspires to take on more powerful characters in films. She considers OTT platforms an excellent medium for highlighting diverse and meaningful themes. - ژالے سرحدی پاکستانی ڈراموں کی مستند اداکارہ ہیں۔ ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جس میں اداکاری کی زیادہ گنجائش ہو۔ فلموں میں بھی مزید مضبوط کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو مختلف موضوعات اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھتی ہیں۔ آج کل گرین ٹی وی پر ان کا ڈراما سیریل راہگزر آن ایئر ہے جس میں وہ ایک کامیاب بزنس وومن کا کردار ادا کررہی ہیں۔وہ اپنے کرداروں کو کس طرح دیکھتی ہیں، جانیے ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ۔
    11 min
  • ملیے نوجوان اداکار علی دایان سے
    علی دایان پاکستانی ڈرامے کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار ہیں۔ کم عمری ہی سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور گزشتہ کئی سالوں سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔ اس وقت ان کا رمضان اسپیشل ڈرامہ "تم لڑکے بھی نا' ناظرین کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ علی دایان اپنے کیریئر کو کس طرح دیکھتے ہیں، جانیے ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ۔
    9 min

About فن وثقافت

From the publisher's feed

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا