Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
August 17, 2009سبق 26: آجران کلچرقیادتی انداز، نظام مراتب، کارپوریٹ تشخص: صنعت کار دوسروں کے سامنے خود کو کیسے پیش کرتے ہیں ۔موضوعات: کارپوریٹ تشخص، کارپوریٹ ڈیزائن، قیادتی انداز25 minPlay
August 17, 2009سبق 25: ایوان صنعت و تجارتمشاورت، معلومات، مفادات کا ترجمان: جرمن معیشت خود کو کیسے منظم اور پیش کرتی ہےموضوعات: انڈسٹری اور ایوان تجارت (IHK)جرمن ایسوسی ایشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (DIHT)24 minPlay
August 17, 2009سبق 24: اندرون ملک جہازرانی اور بندرگاہوں پر سامان کی نقل و حملکنٹینر، نہریں، کارگو کے نرخ: اشیا اور سازو سامان دریاؤں اور سمندروں کے راستے کیوں اور کیسے ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔موضوعات: اندرون ملک جہازرانی24 minPlay
August 17, 2009سبق 23: خصوصی لائسنستقسیم کار، باہمی تعاون، کنٹرول: فرمیں اپنا نام اور تکنیکی مہارت کیسے آگے دیتی ہیںموضوعات: خصوصی لائسنس، لائسنس معاہدہ24 minPlay
August 17, 2009سبق 22: زرعی شعبے میں بنیادی تبدیلیاںدودھ ، اجناس، سرکاری اعانت: پچھلے کچھ عشروں کے دوران زرعی شعبےکے کام میں کیا کچھ تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ موضوعات: زرعی شعبہ25 minPlay
August 17, 2009سبق 21: صنعتی شعبے کے ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاںکوئلہ، فولاد، بےروزگار افراد: روایتی انڈسٹری کا خاتمہ Ruhr کے علاقے پر کس طرح سے اثرانداز ہو رہا ہےموضوعات: کوئلے اور فولاد کی صنعت، ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں، ایک ہی نوعیت کا ڈھانچہ25 minPlay
August 17, 2009سبق 20: نکاسیء آب کی صنعتضرر رساں مادے، پانی کی صفائی کے پلانٹس، نکاسیء آب پر اٹھنے والے اخراجات : انسان پانی جیسی نعمت کے استعمال میں کیسے بچت کر سکتا ہے اوراسے صاف رکھ سکتا ہےموضوعات: نکاسئی آب کی صنعت، تحفظ ماحول24 minPlay
August 17, 2009سبق 19: پیکنگ کی بھرمار کے خلاف جنگزرد رنگ کوڑا دان ، گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ معیشت : انسان کوڑے کچرے کے ڈھیر سے کیسے بچ سکتا ہے اور ماحولیاتی آلودگی کیسے کم کی جا سکتی ہےموضوعات: گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ، ماحولیاتی نظام، پیکنگ کے بارے میں قواعد و ضوابط۔20 minPlay
August 17, 2009سبق 18: بین الثقافتی چیلنج ۔ عالمی منڈی کولون نمائش گاہمصنوعات پیش کرنا، کاروباری روابط ، کاروباری معاہدے: کہاں اور کس طرح کوئی فرم اپنی مصنوعات فنی ماہرین کے سامنے پیش کر سکتی ہے۔موضوعات: نمائش گاہ25 minPlay
August 17, 2009سبق 17: فرم میں پیشہ وارانہ تربیتحصول تربیت کے لئے درخواست دینا، ٹریننگ سنٹر، ٹریڈ ٹیسٹ: اپرنٹس شپ کے بعد انسان کیا کر سکتا ہے اور اسے کیا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: دہرا نظام، اپرنٹس شپ، ٹریڈ سنٹر24 minPlay