Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
August 17, 2009سبق 6: خدماتی شعبہ۔ خدمات کی صنعت ہوٹلسروس، دوستانہ طرزعمل، گاہکوں کا خیال رکھنا: خدمات کے شعبے میں کامیابی سے فرائض انجام دینے والے ادارے کے لئے کیا صفات ضروری ہیں۔ موضوعات: خدماتی شعبہ، گاہکوں کا خیال رکھنا ہوٹل25 minPlay
August 17, 2009سبق 5: لاگت شماری اور قیمتوں کا تعینعام طے شدہ چھٹیاں، گروپ سفر، خصوصی سفر: سیاحتی شعبے کی متعدد شاخیں کیسے کام کرتی ہیں۔موضوعات: لاگت شماری، گروپ سفر، قیمتوں کا تعین، عام طے شدہ چھٹیاں24 minPlay
August 17, 2009سبق 4: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہیAGB, BGB,TÜV: کسی چیز کی خریداری میں انسان کے حقوق و فرائض کیا ہیں۔ موضوعات: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہی، AGB, BGB,TÜV24 minPlay
August 17, 2009سبق 3: دستی کام ۔ ذاتی کاروبار کی طرف قدمابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، ساز و سامان: کس طرح انسان ایک عمدہ خیال سے ایک نیا کاروبار شروع کرسکتا ہے۔ موضوعات: ابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، سازوسامان24 minPlay
August 17, 2009سبق 2: مچھلی مارکیٹ ۔ براہ راست کاروباری مقابلہکاروباری خلا، کاروباری تصور، نئی دکان کا افتتاح۔ کیسے کوئی شخص ایک اچھوتے کاروباری خیال سے کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ موضوعات: کاروباری خلا، کاروباری تصور نئی دکان کا افتتاح25 minPlay
August 17, 2009سبق 1: کارنر شاپ۔ سب کچھ ایک ہی جگہسگریٹ، چاکلیٹ، سگار: ایک چھوٹا فیملی کاروبار کیسے چلتا ہے۔ موضوعات: فیملی کاروبار، کارنر شاپ، تھوک فروشی23 minPlay