Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
August 17, 2009سبق 16: صنعتی پیداوار۔ خود کارسازی اور مصنوعات کی تیاری میں بچت اور تیزی۔پیداواری ٹیمیں، یکے بعد دیگرے ترسیل، کارکن ۔ روبوٹس: ایک آجر، عملے اور سامان ذخیرہ کرنے کے اخراجات میں کیسے بچت کرتا ہے۔ موضوعات: لین پروڈکشن، ورک کونسل، کسی دوسرے شعبے میں تربیت، زر تلافی، قبل ازوقت پنشن، خود کارسازی اور تیزی26 minPlay
August 17, 2009سبق 15: ریسرچ اور تیاریکاروباری مقابلے کا دباؤ، آزمائشی عرصہ، مصنوعات فروخت کے قابل: ایک خیال کیسے نئی مصنوعات کی شکل میں ڈھلتا ہے۔موضوعات: پیٹنٹ، ریسرچ، تیاری، ایجاد، F&E24 minPlay
August 17, 2009سبق 14: مارکیٹننگمنڈی کا تجزیہ، منتخب صارفین گروپس، مصنوعات کے بارے میں پایا جانے والا خیال: انسان اپنی مصنوعات کو کیسے کامیاب اور دوسروں کے لئے پرکشش بناتا ہے۔ موضوعات: ڈسٹری بیوشن، مارکیٹننگ، مال کی کھپت، مصنوعات کی پوزیشن24 minPlay
August 17, 2009سبق 13: بیرون ملک برانچمقام کا تعین، اجرتی لاگت، ماحولیاتی معیارات: صنعت کار بیرون ملک کیوں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور وہاں مال تیار کراتے ہیں۔موضوعات: براہ راست سرمایہ کاری، فرم کی شاخ، بیرون ملک برانچ24 minPlay
August 17, 2009سبق 12: جوائنٹ وینچر۔ فرم کروہنےبرآمدات، کاروباری پھیلاؤ، باہمی تعاون: کاروباری ادارے سرحدوں سے آر پار آپس میں کیسے کام کرتے ہیں۔موضوعات: باہمی تعاون، کاروباری اداروں کا ادغام، جوائنٹ وینچر23 minPlay
August 17, 2009سبق 11: فارورڈنگ ٹریڈ رابطے کا ایک ذریعہٹرانسپورٹ لاگت، قیمتوں میں فرق، سامان اتارنے کا وقت اور تاریخ: کن راستوں سے سامان پوری دنیا میں جاتا ہے۔ موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل25 minPlay
August 17, 2009سبق 10: سامان کی مربوط نقل و حملگاڑیوں کے ٹائم ٹیبل، سامان کی وصولی، سامان لادنے کے اخراجات : کیسے، کہاں اور کیوں اشیاٴ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں۔موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل24 minPlay
August 17, 2009سبق 9: کاروباری سرمایہ کاریلاگت، کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ: نئی فرم کھولنے کے لئے انسان کہاں سے سرمایہ حاصل کرتا ہے، اورپھر یہ کیسے واپس ادا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ، ذاتی سرمایہ25 minPlay
August 17, 2009سبق 8: مشاورتزبان، ثقافت، قوانین: بیرون ملک فرم کھولنے کے لئے کیا کچھ ضروری ہے اور اس بارے میں کون سا ادارہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ موضوعات: مشاورت، سماجی تحفظ کی انشورنسپھیلتی منڈیاں، لیزنگ24 minPlay
August 17, 2009سبق 7: بیرونی تجارت کے لئے مالی وسائلبرآمدی خطرات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت: مال برآمد کرنے والے کو کس طرح کا تحفظ حاصل ہوتا ہے، اگر گاہک اس کو رقم ادا نہ کر سکتا ہو۔ موضوعات: بیرونی تجارت، برآمدات، مالکان کے تحفظات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت25 minPlay