Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان امریکہ دفاعی مذاکرت کادوسرا دور پیرکو واشنگٹن میں شروع ہو رہا ہے؛ کینیا میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کے کوئی شواہد نہیں ملے، جے آئی ٹی سربراہ نے سپریم کورٹ کو اگاہ کردیا اور ترکیہ و شام میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 35 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
February 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سیاسی مداخلت پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،عمران خان کا وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو؛ ترکیہ اورشام میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے زیادہ ہو گئی اور آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان باضابطہ معاہدے کے بغیر مکمل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.