Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 06, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ترکیہ اور شام میں زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس1700سے زیادہ افراد ہلاک؛ سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں اورامریکہ نے جاسوسی کےا لزام میں اس کے غبارے کو گرا کر طاقت کا بلا جوازاستعمال کیا ہے، چین۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
February 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا؛ پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں کمی کا خدشہ؛ آئی ایم ایف کی جنرل سیلز ٹیکس 17 سے 18 فی صد کرنے کی سفارش اور آسیان کے وزرائے خارجہ کی انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ملاقات۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.